News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1855552833187164428
گھر بیٹھ کر تنقید کرنیوالوں کو تحریک انصاف کا نہیں سمجھتا، یہ ڈی چوک میں ہوں گے بھی نہیں، میری پارٹی ہے مجھے پتا ہے کون کیا ہے؟ ان کی ناراضی بھاڑ میں جائے، خود نکلتے نہیں ہیں، بیٹھے گھر میں ہوتے ہیں، باہر بیٹھ کر باتیں کر رہے ہوتے ہیں، جو جانے والے ساتھ تھے وہ اب بھی ساتھ کھڑے ہیں، جو تنقید کرتا ہے پہلے اپنی ویڈیو تو دکھائے کہ خود کہاں تھا؟ خود گھر میں لیٹا ہوتا ہے اور دوسروں پر تنقید کرتا ہے، علی امین گنڈا پور