ہاں میں باغی ہوں
سیاست ڈاٹ پی کے کے رولز آف بزنس میں تاحیات پابندی کا کہیں ذکر نہیں ہے لہٰذا عاطف حیدریم پر جب تک بین ختم نہیں ہوتا دوستو یہ فورم تکفییریوں
خارجیوں کے حوالے
۔ہمارا بھی بائیکاٹ ہے۔
آدم فانی
کنفرم کسی لال مدرسے کے پروردہ ہو جس وجہ سے درد ضعف اٹھ رہا ہےآغا جان بایکاٹ کر کے ایران جا رہے ہو کیا ؟ یہ چھپن چھپائی چھوڑ دیں ، سب کو پتا چل چکا ہے کہ عاطف اور حیدرم ایک ہی شخصیت کہ بہروپ ہیں ، جس طرح اس ملک کے خاص فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگ فرقہ وارانہ طور پر اتحاد کرتے ہیں اور اپنے فرقے کے شیطان کی بھی حمایت کرتے ہیں اگر یہی کام دوسرے مسلک نے بھی شروع کر دیا تو ایک دن بھی نہیں ٹک سکو گے ، حیرت اس بات پر ہے کہ عاطف کی مختلف نیکس سے گلیاں مانند غلاظت فورم پر بکھری پڑی ہیں لیکن ان پر کسی فرقہ پرست نے ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں کہا ، کوئی تنقید نہیں کی - جناب یہ بدترین فرقہ پرستی ہے اور اس فرقہ پرستی کی بد بو کو آپ "تکفیری ، خارجی ، جہنمی" کے لفاف میں نہیں چھپا سکتے
منفعت ایک ہے اسی قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی ، اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
نہ انصافیوں سے بڑی بڑی بستیاں اجڑ جاتی ہیں
داعش اور خارجیوں کے قتال کی ویڈیوز جاری کرنا عین کارثواب ہے اور ’ گستاخ ‘ کو اسی کی زبان میں جواب دینا جرم ہو گیا۔
مجرم کو بغیر سزا کے چھوڑنا سب سے بڑی ناانصافی ہے اسطرح مجرم بار بار جرم کرتا ہے
اس طرح کچھ مجرم اس سائیڈ کے بار بار مجرم بن چکے ہیں
پچھلے ۳دن سے یہ فورم ادبی کھلکاریوں سے محروم پڑا ہے۔ میں اس لئے یہاں صرف آج کے لئے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ احتجاج کرکے چھپ گیا ہے۔اس پوسٹ کے بعد اللہ حافظ۔نہ انصافیوں سے بڑی بڑی بستیاں اجڑ جاتی ہیں
داعش اور خارجیوں کے قتال کی ویڈیوز جاری کرنا عین کارثواب ہے اور ’ گستاخ ‘ کو اسی کی زبان میں جواب دینا جرم ہو گیا۔
نہ انصافیوں سے بڑی بڑی بستیاں اجڑ جاتی ہیں
....
عدیل یار آنے دو بیچاروں کو فورم پے - اتنا تو رو رہے - دوبارہ غلطی کی تو بے شک بین کر دینا