ہر چیز مہنگی، پھر مہنگائی میں کمی کا دعوی کیسے؟ صحافی کا وزیر خزانہ سے سوال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہر چیز مہنگی، پھر مہنگائی میں کمی کا دعوی کیسے؟ صحافی کا وزیر خزانہ سے سوال

آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں، ہم اسکو مانیٹر کررہے ہیں۔۔ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو متحرک کرنا ہوگا"- وزیرخزانہ کا جواب
https://twitter.com/x/status/1865370018667749831
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

کیسے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو قابو کرینگے؟ یہ سب نوتھیئے بیٹھے ہیں، جن کو اگر حرام کا لقمہ نہ ملے تو اسہال کی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے۔

دوسرا یہ کہ کاغذی کاروائی میں تو ڈار صاحب بھی ہمیشہ ملک کو اوپر لے کر گئے ہیں، صرف ان کے بعد دھڑام سے نیچے گرنے کے لیئے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
وجیر کھا جا نا نانی چار سو بیس کے بڈھے ہونے والے لٹکتی چمڑی والے بدن کے ریٹ کم ہونے کی بات کر رہا ہے اور صحافی اس سے کھانے کی اشیاء کا ریٹ پوچھ رہا ہے جو اس کے ایجنڈے پر ہی نہیں ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The sold out media,army generals and their lackeys of PDM are not telling the truth.The inflation is still very high.People are struggling to make ends meet.They can’t pay their bills or send children to schools.Close to one million Pakistanis have left the country this year.According to PDM crooks Pakistan’s economy is growing very fast but this bullshit.They are lying.Pakistan and is surviving on loans from IMF and credit facilities from Saudi Arabia,China etc.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مہنگائی کنٹرول کا یہی طریقہ ہوتا ہے کہ قیمتیں مزید نہ بڑھیں یا کم ریٹ سے بڑھیں - یہاں سب باہر ملکوں والے بیٹھے ہیں کیا کسی ایک ملک میں بھی قیمتیں پرانے لیول پر واپس آئی ہیں ؟
taban
Melanthus
ranaji
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

بارلے ملک میں جب قیمتیں بڑھتی ہیں تو ساتھ ساتھ آمدن بھی بڑھ جاتی ہے ایک تنخواہ دار سے لے کر دیہاڑی دار تک سب کی آمدن بڑھ جاتی ہے جس سے مہنگائی بوجھ نہیں بنتی جبکہ پاکستان میں چیزیں مہنگی اور آمدن کم سے کم ہوتی جا رہی ہے
 
پچھلے دو سال میں جو مہنگائی کی لہر آئی ہے اس کے مقابلے میں آمدنی بلکل بھی نہیں بڑھی - چیزوں کی قیمتیں دو سے تین گنا بڑھی ہیں اور تنخوایں تین چار فیصد سے زیادہ نہیں بڑھیں - کینڈا سے بہت سے نئے آنے والے واپس گئے ہیں - برطانیہ میں سابق حکومت کے ہارنے کی وجہ مہنگائی بتائی گئی ہے - امریکی الیکشن میں بھی مہنگائی اور کاروباری مندی ایک اہم فیکٹر تھا سابقہ حکومت کے جانے میں - لوگوں کو ٹرنپ سے زیادہ امیدیں ہیں کہ وہ حالات بہتر کرے گا
 
امریکہ میں لوگوں کو ٹرمپ سے امیدیں ہیں پاکستان میں کس سے ہیں؟ جب بھی نیا الیکشن ہوتا ہے لوگ نئے آنے والے کو امید پر ہی ووٹ دیتے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ کرونا کے بعد حالات پہلے جیسے نہیں ہیں مگر جتنے ملک تم نے گنوائے ہیں ان ملکوں کے کتنے لوگ بیروزگاری بزنس کے یا نوکری کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے دوسرے ملکوں کو جاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے ہیں یا پھر ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ کر زندگی تباہ کر بیٹھے ہیں یہ اعزاز صرف پاکستان کو ہی حاصل ہے تم خود کہہ رہے ہو کہ قیمتیں دو سے تین فیصد بڑھی ہیں اور تنخواہیں تین سے چار فیصد تو اسکا کیا مطلب ہے کہ اب بھی تنخواہیں مہنگائی سے ایک فیصد زیادہ ہیں یہ تمہارا تجزیہ ہے لوگ کنیڈا سے واپس گئے ہیں تو کیا ہوا ہر بندے کا اپنا اپنا ریزن ہوتا ہے
 
سب کینڈا سے نکلنے والوں کا ایک ہی ریزن ہے رہنا افورڈ نہ کر سکنا - کئی سالوں سے رہنے والے ساری گرمیاں ٹینٹ لگا کر رہے اور سردیوں میں حکومتی پناہ گاہوں میں - رینٹ اور مورٹگیج ناقابل برداشت ہیں عام آدمی کے لئے - بہت سے گھروں میں دو دو فیملیاں رہ رہی ہیں دیسیوں کی - جابز بہت کم ہے ہر کوئی کہتا مارکیٹ میں جابز ہی نہیں تو کہاں ڈھونڈیں نوکری - ایسے ہی حالات امریکہ اور برطانیہ میں ہیں مگر اب ائستہ اہستہ پاکستان میں بھی اور مغربی ملکوں میں بہتری آ رہی ہے
 
میں نے دو سے تین فیصد نہیں دو سے تین گنا کہا ہے - خود موازنہ کر لو کینڈا امریکہ برطانیہ میں دو سال پہلے قیمتیں کیا تھیں اور اب کیا ہیں گروسری سے لے کر ہر چیز کی - تنخوائیں البتہ تین سے چار فیصد بڑھی ہیں اسلئے یہ گیپ اگلے دس سال میں پورا ہو گا -
 
دیسیوں کی ہر جگہ یہی حالت ہے چند سمجھداروں کو چھوڑ کے کنجوسی میں دیسی یہودیوں سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں خاص کر انڈین- دیسی پاخانہ نہین کرتے کہ بھوک نہ لگے تم دو دو فیملیز کی بات کرتے ہو میں نے ایک بیڈ رومز کے اپارٹمنٹ میں تین بھائیوں اور انکی بیویوں کو رہتے دیکھا ہے لہذا دیسیوں کی بات نہ ہی کرو باقی رینٹ واقعی بہت بڑھ گئے ہیں مگر مورٹگیج کا رینٹ سے کیا تعلق ہے یہ سمجھ نہیں آیا موڑٹگیج تو اسکا ہوتا ہے جو گھر خریدتا ہے اور جس نے خریدنا ہے اپنی مالی استعداد کے مطابق خریدے اپنی چادر سے زیادہ پاؤں پھیلانے کا پنگا لینا ہی نہیں چاہئیے اگر نوکری نہیں ملتی تو کوئی اپنا کام شروع کرو اس پر پابندی تو نہیں ہے اور کچھ نہیں تو اوبر چلاؤ اب تو اوبر والے گاڑی بھی کرائے پر دیتے ہیں جس نے کام کرنا ہے اسے کوئی مسئلہ نہیں ہے تھوڑی تنگی شائد ہو مگر گذارہ ہو جاتا ہے اور جس نے نہیں کرنا اس اس کے لئے ہزار بہانے مغربی ملکوں میں حالات بہتر ہو رہے ہیں مگر پاکستان میں بالکل بھی نہیں وہاں بہت بھوک ہے کاروبار تباہ ہیں فیکٹریاں بند ہیں لوگ بھاگ رہے ہیں انٹر نیٹ سلو کرنے کی وجہ سے جو لوگ روٹی کھا رہے تھے انکا بھی بیڑا غرق ہو گیا ہے اسی لئے تو خبر آتی ہے کہ اتنے پاکستانی کشتی میں ڈوب گئے اتنے کنٹینروں میں دم گھٹنے سے مر گئے وغیرہ وغیرہ اگر تم آنکھیں بند کر لو تو دوسری بات ہے ورنہ پاکستان کی تباہی دیوار پر لکھی صاف نظر آ رہی ہے بلکہ پاکستان تباہ ہو چکا ہے اب مصنوعی سانس پر چل رہا ہے جس دن یہ مشین بند ہوئی سب کچھ دھڑام سے نیچے آ گرے گا ویسےآپس کی بات ہے مجھے لگا ہے کہ تم ٹی وی پر نیوز زیادہ دیکھتے ہو یا پھر مخصوص لوگوں کو ہی سنتے ہو اس لئے ایسی باتیں کر رہے ہو میرا مشورہ ہے کہ ایسی بھی تباہی نہیں مچی خبریں شبریں دیکھنا بند کرو اللہ پر بھروسہ رکھو اللہ مد د کرے گا
 
یا آدمی رینٹ پر رہے گا یا مارگیج کی قسطیں دے گا - کرائے بڑھ گئے ہیں - ہائی انٹرسٹ ریٹ کی وجہ سے پچیس فیصد تک ماہانہ قسط بڑھ گئی ہے - جن لوگوں کبھی بیسمنٹ کرائے پر نہیں دی تھی وہ بھی بسمینٹ بنوا کر یا پہلے سے بنی ہوئی کو رینٹ پر دے رہے ہیں کیونکے اور کوئی آپشن نہیں - الله کا شکر میرے ساتھ ایسا کوئی مسلہ نہیں -پاکستان میں تباہی ایسی نہیں اب جیسی آپ سوچ رہے ہیں - پاکستان کی چھیاسی بڑی کمپنیوں نے اس سال پچیس فیصد منافع ڈکلئیر کیا ہے اس سے جوبز بڑھ رہی ہیں کچھ اور آگے جا کر بڑھیں گی -انٹرسٹ ریٹ اکیس فیصد سے پندرہ فیصد ہوا ہے جس کی وجہ سے بینکوں سے قرض لے کر کاروبار کرنے والی کمپنیوں میں اضافہ ہو رہا ہے -اگلے چھ مہینے میں انٹرسٹ ریٹ دس فیصد سے کم ہو گا جس میں کاروبار اور زیادہ قرض لے کر بزنس کریں گے - ڈالر ڈیڑھ سال سے کنٹرول میں ہے -مہنگائی دنیا میں مہنگائی کے ریٹ کم ہونے سے بھی تیزی سے کم ہوئی ہے یہ چالیس فیصد تک جا پہنچی تھی اب پندرہ فیصد ہے -ایک سال میں یہ سات آٹھ فیصد پر آ جائے گی - ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے جس میں خاص کر ایگریکلچر اور آئی ٹی سیکٹر میں خصوصی اضافہ دیکھا گیا ہے - اس کی وجہ فصلوں کا اچھا ہونا اور آئی ٹی کی طرف حکومتی توجو ع ہے - امپورٹ کم ہوئی ہے اس کی وجہ پیٹرول اور دیگر امپورٹڈ مال کی قیمتوں میں کمی یا استحکام ہے - آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ لگا تار تین مہینوں سے ہے اگرچے یہ اتنا زیادہ نہیں لیکن آگے مزید بڑھنے کی امید ہے - پنجاب حکومت اربوں روپے خرچ کر رہی ہے صرف صفائی پروگرام میں ایک لاکھ جوبز پیدا ہوئی ہیں - یوں جو لوگ چیزوں کو فولو نہیں کر رہے وہ سمجھتے ہیں حالات ایک سال پہلے جیسے ہی ہیں - ایسا نہیں ہے بہت بہتری ہوئی اور اگلے چھ مہینے میں یقینا اور بہتری ہو گی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
taban Awan S

Fraud Govt hiding behind 3.57% weekly inflation (Devil in details)

Let me take through govt own published data, which is also not true to market rates but still it negates its own propaganda

Let’s talk about what ingredients brought inflation artificially down

Wheat prices/20kg = 1,821(now)/2,820(year ago)

Comments: The decline in wheat prices are due to Marshall law imposed by Punjab govt on procurement & movement & killed entire farm economy

Electricity price/unit = 6.55(now)/7.04 (year ago)

Comments: My average electricity price/unit is 70 and rest of the country average price is 35 excluding taxes. But govt is showing 6.55/unit (Fudging?)

Petrol price: down 10%

Comments: prices are down due to global price meltdown what has Shahbaz Sharif to do with it. Has he reduced the taxes on petrol or diesel?

Now let me take you to price increase:

Pulse gram/kg: 385 now/ 232 year ago
Beef/kg: 1020 now/824 year ago
Ghee 2.5 kg: 1406 now/ 1,333
Potato/kg: 118 now/ 100 year ago
Fire wood per hole: 1,270 now/ 1,131
Pulse moong: 386 now/280 year ago
LPG per cylinder: 3437 now/3,221 year ago
Gas per mmbtu: 1976 now/ 1711 year ago

Powder milk = 26% increase in price
Garlic = 17%
Sandals= 75%

I’m sorry media has lost and just hiding realities.

Shame on to Government while playing with poor people sentiments

https://twitter.com/x/status/1865676722420756679
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یا آدمی رینٹ پر رہے گا یا مارگیج کی قسطیں دے گا - کرائے بڑھ گئے ہیں - ہائی انٹرسٹ ریٹ کی وجہ سے پچیس فیصد تک ماہانہ قسط بڑھ گئی ہے - جن لوگوں کبھی بیسمنٹ کرائے پر نہیں دی تھی وہ بھی بسمینٹ بنوا کر یا پہلے سے بنی ہوئی کو رینٹ پر دے رہے ہیں کیونکے اور کوئی آپشن نہیں - الله کا شکر میرے ساتھ ایسا کوئی مسلہ نہیں -پاکستان میں تباہی ایسی نہیں اب جیسی آپ سوچ رہے ہیں - پاکستان کی چھیاسی بڑی کمپنیوں نے اس سال پچیس فیصد منافع ڈکلئیر کیا ہے اس سے جوبز بڑھ رہی ہیں کچھ اور آگے جا کر بڑھیں گی -انٹرسٹ ریٹ اکیس فیصد سے پندرہ فیصد ہوا ہے جس کی وجہ سے بینکوں سے قرض لے کر کاروبار کرنے والی کمپنیوں میں اضافہ ہو رہا ہے -اگلے چھ مہینے میں انٹرسٹ ریٹ دس فیصد سے کم ہو گا جس میں کاروبار اور زیادہ قرض لے کر بزنس کریں گے - ڈالر ڈیڑھ سال سے کنٹرول میں ہے -مہنگائی دنیا میں مہنگائی کے ریٹ کم ہونے سے بھی تیزی سے کم ہوئی ہے یہ چالیس فیصد تک جا پہنچی تھی اب پندرہ فیصد ہے -ایک سال میں یہ سات آٹھ فیصد پر آ جائے گی - ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے جس میں خاص کر ایگریکلچر اور آئی ٹی سیکٹر میں خصوصی اضافہ دیکھا گیا ہے - اس کی وجہ فصلوں کا اچھا ہونا اور آئی ٹی کی طرف حکومتی توجو ع ہے - امپورٹ کم ہوئی ہے اس کی وجہ پیٹرول اور دیگر امپورٹڈ مال کی قیمتوں میں کمی یا استحکام ہے - آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ لگا تار تین مہینوں سے ہے اگرچے یہ اتنا زیادہ نہیں لیکن آگے مزید بڑھنے کی امید ہے - پنجاب حکومت اربوں روپے خرچ کر رہی ہے صرف صفائی پروگرام میں ایک لاکھ جوبز پیدا ہوئی ہیں - یوں جو لوگ چیزوں کو فولو نہیں کر رہے وہ سمجھتے ہیں حالات ایک سال پہلے جیسے ہی ہیں - ایسا نہیں ہے بہت بہتری ہوئی اور اگلے چھ مہینے میں یقینا اور بہتری ہو گی
ہم سب کی دعا ہے کہ حالات میں بہتری آئے مگر جو باتیں تم بتا رہے ہو حالات سے لگا نہیں کھاتیں ایک ہوتے ہیں حکومت کے اعداد و شمار اور ایک ہوتے ہیں زمینی حقائق پاکستان کے زمینی حقائق تمہاری باتوں کی نفی کرتے ہیں تم کنیڈا میں رہتے ہو پیپروں میں کنیڈین اکانومی بوم پر ہے مگر تم اس سے الٹ بتا رہے ہو اسی طرح امریکہ میں ٹرمپ کیوں جیتا ہے وہ اس لئے کہ کملا ہیرس کو زمینی حقائق کا کچھ ادراک نہیں تھا وہ فریڈم فریڈم کھیلتی رہی عوام نے اسے ہی فری کر دیا یہی حال پاکستان کا ہے پاکستان میں فوجی ڈفر اور جعلی حکومت آئے دن شوشے چھوڑتے رہتے ہیں کبھی اسٹاک مارکیٹ اوپر ہے کبھی کچھ کبھی کچھ مجھے تم بتاؤ کہ ایک ریڑھی بان کا اسٹاک مارکیٹ سے کیا تعلق ہے ایک چھولے بیچنے والے کی بلا سے کہ یہ اوپر جائے یا نیچے اس کی زندگی پہ اسکا کیا اثر پڑے گا اس کی اکانومی اور ہے اسٹاک کی اکانومی اور اسی طرح یہ ڈیجیٹل سٹی کا لولی پاپ لے کر آئے ہیں جبکہ انٹرنیٹ بند کر دیتے ہیں آئی ایم ایف کے قرضوں کو اچھی صورت حال کے طور پر پیش نہیں کیا جاسکتا تم کہہ رہے ہو کہ ڈالر کا ریٹ مستحکم ہے یہ کتنے شرم کی بات ہے کہ یہی ڈالر کچھ عرصہ پہلے ساٹھ روپے کا تھا اب دو سو پچھتر پر ہے اسی طرح فیصل آباد میں کپڑے کی صنعت تباہ ہے کسان رُل گیا ہے لوگ تباہ و برباد ہیں تم ایسا کرو اگر کرسکو تو پاکستان کا ایک چکر لگاؤ لاہور یا کراچی کے علاوہ کسی چھوٹے شہر جا کر حالات دیکھو اگر تم ایک حساس دل کے مالک ہوئے تو لوگوں کے حالات دیکھ کر تمہارے آنسو نکل آئیں گے یہ سب حکومت اور فوج کا ٹوپی ڈرامہ ہے باقی رہی بات کرائے یا مورٹگیج کی تو اپنی چادر کے حساب سے لو اس میں کچھ شرم کی بات نہیں ہے باقی جو تم چھیاسی کمپنیوں کی بات کر رہے ہو پتہ نہیں کونسی کمپنیاں ہیں اور انہیں کتنی سبسٹڈی ملی ہے پاکستان کا بال بال آئی ایم ایف ورلڈ بینک چین اور جانے کس کس کے قرض میں جکڑا ہوا ہے یہ اپنی مرضی سے سانس نہیں لے سکتے پاکستان مین بینک اثر رسوخ والے کو ہی قرض دیتے ہیں عام آدمی کے منہ پر کوئی تھوکتا بھی نہیں ہے
 
اور نئی ٹیکنولوجی آ رہی ہے جس کی وجہ سے پرانے سولر آدھی قیمت پر مل رہے ہیں - باقی جابز پیدا ہوئی ہیں خاص کر پنجاب اور کراچی کی بڑی کمپنیوں میں اور چھ آٹھ مہینوں میں بہت زیادہ جابز نکلیں گی -اسٹاک مارکیٹ میں تمام بڑی کمپنیوں کے اسٹاک ہوتے ہیں جن کے ہزاروں اور کچھ کے لاکھوں ملازم ہوتے ہیں - اگر چھیاسی بڑ ی کمپنیاں پچیس فیصد پرافٹ دے رہی ہیں تو ان کے ملا کر ملازمین میں اضافہ لاکھوں میں ہو گا - ٹیکس بھی حکومت کو زیادہ ملے گا - میرے پاس گوگل ٹیسلا این وڈیا ایپل میٹا ( فیس بک انسٹا وہاٹس اپپ کی پیرنٹ کمپنی ) سمیت دیگر بڑی کمپنیوں کے اسٹاکس ہیں - اس سال تو یہ اتنے ریکارڈ بڑھے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے - یہ کمپنیاں لاکھو ں کو روزگار دیتی ہیں کھربوں کے ٹیکس دیتی ہیں - اسی لئے اسٹوک مارکیٹ کو بہت اہم فنانشل ا شاریہ سمجھا جاتا ہے - جو لوگ اسٹوک خریدتے بیچتے ہیں وہ بہت تھوڑے ہیں لیکن جن کمپنیوں کے اسٹا ک ہیں وہ بہت بڑی ہیں -کپڑے کی انڈسٹری والی بات بھی پرانی ہے پچھلے ایک سال میں بہت بہتری ہوئی ہے - ٹوٹل بیرونی قرض آج بھی اتنے ہی ہیں جتنے دو سال پہلے تھے ان میں کمی نہیں ہوئی تو اضافہ بھی نہیں ہوا - دو سال پہلے یہ دس ارب سالانہ کے حساب سے بڑھ رہے تھے - آئی ایم ایف کا قرض کل قرض کا بیس فیصد ہے اور اس کا انٹرسٹ ریٹ بھی سب سے کم ہے - یہ سب سے کم مسلے والے قرض ہیں - زیادہ مسلے والے قرض وہ ہیں جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں حکومت بانڈ ز جاری کرتی ہے وہ آٹھ فیصد انٹرسٹ ریٹ پر ہوتے ہیں یہ اگر وقت پر ادا نہ ہوں تو ملک بینکراپٹ گنا جاتا ہے - آئی ایم قرض ایک سے تین فیصد انٹرسٹ ریٹ پر ہوتے ہیں اور آئی ایم ایف بحظ آوقات قرضکی مدت بڑھا بھی دیتا ہے - دوسرے ملکوں اور فنانشل انسٹیٹوٹ کے بھی قرض ہیں - اب بیرونی قرض اتنا مسلہ نہیں رہا اندرونی زیادہ بڑا مسلہ ہے - جب قرض اکیس فیصد انٹرسٹ پر لئے جایئں تو بہت تیزی سے بڑھتے ہیں - موجودہ اور اس سے پہلے کی حکومتوں نے کھربوں میں لوکل بینکوں سے قرض اٹھائے ہیں اور پوری ادائیگی نہیں کر رہی حکومت جس سے سود پر سود چڑھ رہا ہے - اب بہرحال سود کا ریٹ کم ہو رہا ہے -یہ سب چیزیں آپس میں جڑی ہوتی ہیں - ڈیڑھ سال پہلے بدترین وقت تھا پاکستانی عوام اور مہیشت دونوں کے لئے تاریخ کا سخت ترین وقت تھا وجوہات لمبی چوڑی ہیں پھر سہی -
 
Back
Top