ہر چیز مہنگی، پھر مہنگائی میں کمی کا دعوی کیسے؟ صحافی کا وزیر خزانہ سے سوال

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور نئی ٹیکنولوجی آ رہی ہے جس کی وجہ سے پرانے سولر آدھی قیمت پر مل رہے ہیں - باقی جابز پیدا ہوئی ہیں خاص کر پنجاب اور کراچی کی بڑی کمپنیوں میں اور چھ آٹھ مہینوں میں بہت زیادہ جابز نکلیں گی -اسٹاک مارکیٹ میں تمام بڑی کمپنیوں کے اسٹاک ہوتے ہیں جن کے ہزاروں اور کچھ کے لاکھوں ملازم ہوتے ہیں - اگر چھیاسی بڑ ی کمپنیاں پچیس فیصد پرافٹ دے رہی ہیں تو ان کے ملا کر ملازمین میں اضافہ لاکھوں میں ہو گا - ٹیکس بھی حکومت کو زیادہ ملے گا - میرے پاس گوگل ٹیسلا این وڈیا ایپل میٹا ( فیس بک انسٹا وہاٹس اپپ کی پیرنٹ کمپنی ) سمیت دیگر بڑی کمپنیوں کے اسٹاکس ہیں - اس سال تو یہ اتنے ریکارڈ بڑھے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے - یہ کمپنیاں لاکھو ں کو روزگار دیتی ہیں کھربوں کے ٹیکس دیتی ہیں - اسی لئے اسٹوک مارکیٹ کو بہت اہم فنانشل ا شاریہ سمجھا جاتا ہے - جو لوگ اسٹوک خریدتے بیچتے ہیں وہ بہت تھوڑے ہیں لیکن جن کمپنیوں کے اسٹا ک ہیں وہ بہت بڑی ہیں -کپڑے کی انڈسٹری والی بات بھی پرانی ہے پچھلے ایک سال میں بہت بہتری ہوئی ہے - ٹوٹل بیرونی قرض آج بھی اتنے ہی ہیں جتنے دو سال پہلے تھے ان میں کمی نہیں ہوئی تو اضافہ بھی نہیں ہوا - دو سال پہلے یہ دس ارب سالانہ کے حساب سے بڑھ رہے تھے - آئی ایم ایف کا قرض کل قرض کا بیس فیصد ہے اور اس کا انٹرسٹ ریٹ بھی سب سے کم ہے - یہ سب سے کم مسلے والے قرض ہیں - زیادہ مسلے والے قرض وہ ہیں جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں حکومت بانڈ ز جاری کرتی ہے وہ آٹھ فیصد انٹرسٹ ریٹ پر ہوتے ہیں یہ اگر وقت پر ادا نہ ہوں تو ملک بینکراپٹ گنا جاتا ہے - آئی ایم قرض ایک سے تین فیصد انٹرسٹ ریٹ پر ہوتے ہیں اور آئی ایم ایف بحظ آوقات قرضکی مدت بڑھا بھی دیتا ہے - دوسرے ملکوں اور فنانشل انسٹیٹوٹ کے بھی قرض ہیں - اب بیرونی قرض اتنا مسلہ نہیں رہا اندرونی زیادہ بڑا مسلہ ہے - جب قرض اکیس فیصد انٹرسٹ پر لئے جایئں تو بہت تیزی سے بڑھتے ہیں - موجودہ اور اس سے پہلے کی حکومتوں نے کھربوں میں لوکل بینکوں سے قرض اٹھائے ہیں اور پوری ادائیگی نہیں کر رہی حکومت جس سے سود پر سود چڑھ رہا ہے - اب بہرحال سود کا ریٹ کم ہو رہا ہے -یہ سب چیزیں آپس میں جڑی ہوتی ہیں - ڈیڑھ سال پہلے بدترین وقت تھا پاکستانی عوام اور مہیشت دونوں کے لئے تاریخ کا سخت ترین وقت تھا وجوہات لمبی چوڑی ہیں پھر سہی -
کیا یار ٹیسلا گوگل میٹا کو پاکستانی اکانومی سے ملا رہے ہو بات وہی ہے کہ ٹیسلا کے سٹاک اوپر نیچے ہونے سے پاکستان میں ریڑھی والے کو کیا فرق پڑتا ہے کہنے کو تو بٹ کوئین بھی لاکھ ڈالر کے آس پاس ہے مگر اس سے پاکستانی غریب عوام کو کیا ملے گا سیدھی سی بات ہے کہ پاکستان کی اکانومی جرنیلوں اور بڑے سیاستدانوں کے ارد گرد گھومتی ہے بڑی کمپنیوں مین انکی حصے داریاں ہیں سارا منافع یہ ہڑپ کر جاتے ہیں تم امریکہ کی مثال پاکستان کے اوپر چسپاں نہیں کر سکتے امریکہ میں جمہوریت ہے وہاں ننگی آمریت آج تیسلا کا سٹاک چار سو امریکی ڈالر کو چھو رہا ہے جو کہ پاکستانی حساب سے ایک لاکھ دس ہزار کا ایک سٹاک بنتا ہے اب بتاو کہ کتنے پاکستان اسے خرید سکتے ہیں اور تم اگر پاکستان میں رہ رہے ہوتے تو تم ان میں سے کتنے سٹاک خرید سکتے تھے یہان بیٹھ کر پاکستانیوں کا درد محسوس کرنا بہت مشکل ہے میں بھٹوکے زمانے سے یہی باتیں سنتا آرہا ہوں جو آج گنجے کر رہے ہیں یہی فگر تھے اس زمانے میں ڈالر نو روپے کا تھا آج دو سو پچھتر کا ہے نہ اس زمانے مین پاکستانیوں کی کوئی فنانشل آہمیت تھی نہ آج ہے تم بوڑہے ہو جاؤ گے اس وقت بھی یہی کتے خصی چل رہی ہو گی جب تک جرنیلوں کا زور نہیں ٹوٹے گا دو چار سیاستدانوں کو پھانسی نہیں لگے گی کچھ نہیں بدلے گا
 
Awan S

حضور میں کب کہا ہے ٹیسلا کے اسٹاک سے پاکستانی حکومت کا کوئی لینا دینا ہے - یہ مثال دی تھی کہ اگر ٹیسلا کا اسٹاک اوپر جا رہا ہے تو مطلب کمپنی اچھی کما رہی ہے اب اس کے ملازمین کی تھداد بڑھے گی مزید سسٹم میں پیسہ آئے گا - اسی طرح پاکستانی اسٹاک ایکسچینچ میں جو کمپنیاں رجسٹر ہیں وہ اگر اچھا منافع کمائیں گی تبھی ان کا اسٹاک اوپر جائے گا تبھی ان کا کاروبار بڑھے گا اور وہ اور زیادہ لوگوں کو کام پر رکھیں گی نئے دفتر فیکٹریاں یا جو بھی ان کا بزنس ہیں اس میں ترقی ہو گی ملک کی محیشت میں پیسہ آئے گا پیسہ گردش کرے گا یہ سب جڑا ہوا ہے -پاکستان میں تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیاں کھاد کمپنیاں سیمنٹ کمپنیاں بینک ، دوکان سے آپ جو کچھ خریدتے ہیں ان میں سے کچھ کمپنیاں ہیں ہی پاکستان کی کچھ باہر والی کمپنیوں نے یہاں بڑا سیٹ اپ بنایا - ذرا گوگل کریں آپ کی پانچ سو چوبیس کمپنیوں کے نام ملیں گے - ہر ایک کا کاروبار اچھا نہیں چلتا کوئی بہت اچھی جا رہی ہے کوئی بری کوئی بہت بری - چھیاسی بڑی کمپنیاں جو پاکستان میں کاروبار کرتی ہیں ان کے ملازمین آگے سسٹم میں فیکٹری سے آپ کے ہاتھ میں چیز آتی ہے درمیان میں سب کے کاروبار اور پرافٹ پر اثر جاتا ہے مطلب پیسہ گردش کرتا ہے - کروڑوں لوگ ان کمپنیوں کے سسٹم میں ہونگے اور لاکھوں نئی جوبز نئے کاروبار یا جاری کاروبار میں پرافٹ جڑا ہے - یہ اسٹاک جو ڈیڑھ سال میں پچاس ہزار سے لاکھ سے اوپر گئی ہے مطلب ہے سسٹم میں کھربوں روپے آئے ہیں لاکھوں جوبز بزنس ہر ایک بہتری آ گئی ہے یا آ رہی ہے - پہلے بھی کہا ہے جو اسٹاک خریدتے یا بیچتے ہیں وہ بہت تھوڑے ہوتے ہیں لیکن کمپنیوں سے کروڑوں لوگ جڑے ہوتے ییں اسی لئے دنیا بھر میں اسٹاک مارکیٹ کو ایک بڑا محیشت ناپنے کا پیمانہ سمجھا جاتا ہے -
Click on below link to find forty biggest comapanies registered in pakistani stock exchange.

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ اسٹاک جو ڈیڑھ سال میں پچاس ہزار سے لاکھ سے اوپر گئی ہے مطلب ہے سسٹم میں کھربوں روپے آئے ہیں لاکھوں جوبز بزنس ہر ایک بہتری آ گئی ہے یا آ رہی ہے -

Kharboon rupay aay hain ya market key value aadhi reh gai hay?
GeH6ObvWQAAO9iR
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
حضور میں کب کہا ہے ٹیسلا کے اسٹاک سے پاکستانی حکومت کا کوئی لینا دینا ہے - یہ مثال دی تھی کہ اگر ٹیسلا کا اسٹاک اوپر جا رہا ہے تو مطلب کمپنی اچھی کما رہی ہے اب اس کے ملازمین کی تھداد بڑھے گی مزید سسٹم میں پیسہ آئے گا - اسی طرح پاکستانی اسٹاک ایکسچینچ میں جو کمپنیاں رجسٹر ہیں وہ اگر اچھا منافع کمائیں گی تبھی ان کا اسٹاک اوپر جائے گا تبھی ان کا کاروبار بڑھے گا اور وہ اور زیادہ لوگوں کو کام پر رکھیں گی نئے دفتر فیکٹریاں یا جو بھی ان کا بزنس ہیں اس میں ترقی ہو گی ملک کی محیشت میں پیسہ آئے گا پیسہ گردش کرے گا یہ سب جڑا ہوا ہے -پاکستان میں تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیاں کھاد کمپنیاں سیمنٹ کمپنیاں بینک ، دوکان سے آپ جو کچھ خریدتے ہیں ان میں سے کچھ کمپنیاں ہیں ہی پاکستان کی کچھ باہر والی کمپنیوں نے یہاں بڑا سیٹ اپ بنایا - ذرا گوگل کریں آپ کی پانچ سو چوبیس کمپنیوں کے نام ملیں گے - ہر ایک کا کاروبار اچھا نہیں چلتا کوئی بہت اچھی جا رہی ہے کوئی بری کوئی بہت بری - چھیاسی بڑی کمپنیاں جو پاکستان میں کاروبار کرتی ہیں ان کے ملازمین آگے سسٹم میں فیکٹری سے آپ کے ہاتھ میں چیز آتی ہے درمیان میں سب کے کاروبار اور پرافٹ پر اثر جاتا ہے مطلب پیسہ گردش کرتا ہے - کروڑوں لوگ ان کمپنیوں کے سسٹم میں ہونگے اور لاکھوں نئی جوبز نئے کاروبار یا جاری کاروبار میں پرافٹ جڑا ہے - یہ اسٹاک جو ڈیڑھ سال میں پچاس ہزار سے لاکھ سے اوپر گئی ہے مطلب ہے سسٹم میں کھربوں روپے آئے ہیں لاکھوں جوبز بزنس ہر ایک بہتری آ گئی ہے یا آ رہی ہے - پہلے بھی کہا ہے جو اسٹاک خریدتے یا بیچتے ہیں وہ بہت تھوڑے ہوتے ہیں لیکن کمپنیوں سے کروڑوں لوگ جڑے ہوتے ییں اسی لئے دنیا بھر میں اسٹاک مارکیٹ کو ایک بڑا محیشت ناپنے کا پیمانہ سمجھا جاتا ہے -
Click on below link to find forty biggest comapanies registered in pakistani stock exchange.

اوہ بھائی جو باتیں تم سوچتے ہو اور یہاں لکھ رہے ہو وہ ایک آئیڈیل معاشرے میں ہوتی ہیں پاکستان جیسے معاشروں کا ان باتوں سے کیا لینا دینا تم نے جو کمپنیوں کی لسٹ دی ہے ان میں کچھ بینک ہیں کچھ فوجیوں کی کمپنیاں ہیں تیل اور گیس وغیرہ اگر یہ منافع کمائیں گی تو بھی عام پاکستانی کی زندگی تباہ کی تباہ ہی رہے گی اگر تمہارا تجزیہ صیح ہے اور ایسی دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں تو لوگ پاکستان سے بھاگ کیوں رہے ہیں ابھی کل ہی میں منصور علی خان کا پروگرام دیکھ رہا تھا جو کسی یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ تھا وہ سب یہ ہی کہہ رہے تھے کہ انکا پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں ہے اور انہیں پڑھ کر باہر جانا ہو گا اب بتاو جب ا یسے برین ڈرین ہوتا رہے گا تو ملک کا کیا خاک مستقبل ہو گا
 
مختصر بات یہ ہے کہ حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں اور عوام تک بہتری کے اثرات نظر آنے میں کم از کم ایک سال لگے گا
 
اچھا تو پھر تم اس بہتری کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کب کنیڈا چھوڑ کر پرمننٹ پاکستان جا رہے ہو
 
Back
Top