ہم اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
17264517_680462452126485_311392152612647775_n.jpg
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
کام کرنے دو ان بے چارے نونی کرائے کے ٹٹووں کو .....

شام کو چار پیسے حرام کے اپنے بچوں کے لئے لے جاتے ہیں

کیا ہی قابل رحم زندگی ہے ان بیچارے پٹواری غلاموں کی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پکی خبر ہے حکومت جانے والی ہے اور مریم نواز حمزہ اور شہباز شریف جیل جانے والے ہیں
لیکن یہ بکرے کا گوشت عمران خان نے صرف دھنیا چرانے والوں کے لیے کر دینا ہے ان کے لیے اس بار کوی رعایت نہیں ہو گی۔جس تکلیف سے عوام گزر رہی ہے یہ بھی گزریں گے
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
تمام اہل وطن ، اہل نظر اور اہل ضمیر پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ہر قسم کی جھوٹی اور من گھڑت قسم کی پٹواری پوسٹوں پر کوئی رسپانس نہ دیں

ان جھوٹ کے چیلوں کو اس پوسٹ کے پیسے ملتے ہیں جس پر بہت رسپانس ہو

صرف ضروری پوسٹ کا جواب دیں جس کا جواب ڈیٹا کے ذریعے دیا جا سکتا ہے

کچھ جھوٹ کے پجاری صرف پاکستان کے سارے با ضمیر اور سچے لوگوں کو غصہ دلانے کے لیے پوسٹ کرتے ہیں ...جس پر آپ لوگ غصّے میں رسپانس کرتے ہیں اور جھوٹوں کا چچا بشارت ، ببر شیر گند کا ڈھیر اور اس طرح کے دوسرے منافق لوگوں کے ان کے مالکوں کی طرف سے ہڈی مل جاتی ہے

جھوٹی اور من گھڑت پوسٹوں کو رسپانس نہ کرنا ہی انکی موت ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پکی خبر ہے حکومت جانے والی ہے اور مریم نواز حمزہ اور شہباز شریف جیل جانے والے ہیں
لیکن یہ بکرے کا گوشت عمران خان نے صرف دھنیا چرانے والوں کے لیے کر دینا ہے ان کے لیے اس بار کوی رعایت نہیں ہو گی۔جس تکلیف سے عوام گزر رہی ہے یہ بھی گزریں گے

اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سُوجھی​