ہم اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
تمام اہل وطن ، اہل نظر اور اہل ضمیر پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ہر قسم کی جھوٹی اور من گھڑت قسم کی پٹواری پوسٹوں پر کوئی رسپانس نہ دیں

ان جھوٹ کے چیلوں کو اس پوسٹ کے پیسے ملتے ہیں جس پر بہت رسپانس ہو

صرف ضروری پوسٹ کا جواب دیں جس کا جواب ڈیٹا کے ذریعے دیا جا سکتا ہے

کچھ جھوٹ کے پجاری صرف پاکستان کے سارے با ضمیر اور سچے لوگوں کو غصہ دلانے کے لیے پوسٹ کرتے ہیں ...جس پر آپ لوگ غصّے میں رسپانس کرتے ہیں اور جھوٹوں کا چچا بشارت ، ببر شیر گند کا ڈھیر اور اس طرح کے دوسرے منافق لوگوں کے ان کے مالکوں کی طرف سے ہڈی مل جاتی ہے

جھوٹی اور من گھڑت پوسٹوں کو رسپانس نہ کرنا ہی انکی موت ہے
Agreed..
 

3351399

MPA (400+ posts)
بھئی کیا دور اندیشی ہے بھان متی حکومت کی! اپنا کچھ آسرا کر رہی ہے۔ اور واہ واہ الگ۔
واہ
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
285350644_1420399885053730_6429569988137967301_n.jpg