battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1893248034303090946
ہم محنت کرینگے، پسینہ اور خون بہائیں گے، پاکستان کی تقدیر بدلیں گے، اِس مُلک کو عظیم بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف جوش خطابت میں مائیک اُکھاڑتے اُکھاڑتے رہ گئے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1893229390802108753
جنوبی پنجاب کا کوٹہ ہمیشہ باقی پنجاب سے زیادہ رکھا، وزیراعظم شہباز شریف کا ڈی جی خان میں اپنے خصوصی اسٹائل میں ڈیسک بجا کر پُرجوش خطاب۔۔!
https://twitter.com/x/status/1893228333350936755 https://twitter.com/x/status/1893231019223892148 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟
ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان آ کر خوشی ہوئی، پرتپاک استقبال پر یہاں کے عوام کا مشکور ہوں۔ ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے اور پاکستان کی معیشت اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ نواز شریف کا ویژن صرف پاکستان کی ترقی ہے، پنجاب کی ترقی نواز شریف کے دور میں ہوئی اور اب ان کی بیٹی مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام کی خدمت کے لیے دن رات ایک کیا، میں نے بھی صحت، تعلیم اور انڈسٹری کی ترقی کے لیے وزیراعلیٰ کے بجائے خادم اعلیٰ کی حیثیت سے کام کیا۔ عوام کو روزگار دینے کے لیے منصوبوں کے جال بچھائے، میرے لیے تمام صوبے برابر ہیں۔ سندھ، بلوچستان، پنجاب، کے پی، جی بی کی ترقی میرا عزم ہے۔ میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی۔ ہم پاکستان کی تقدیر کو بدلیں گے۔
اس موقع پر وزیراعظم نے ڈی جی خان میں کینسر اسپتال اور راجن پور میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔
بجلی کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ اویس لغاری نے توانائی کے شعبے میں بہتری کے لیے بہت کام کیا، بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ ایک سیاست دان مجھ پر الزام عائد کرتا رہا، پاکستان کی ترقی سب کے سامنے ہے۔ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو مہنگائی 40 فیصد پر تھی، نواز شریف نے ریاست کی خاطر اپنی سیاست کو داؤ پر لگا دیا۔ آج مہنگائی 40 فیصد سے 2.4 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ پاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی، اس کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ جب تک جان میں جان ہے، پاکستان کو عظیم بنائیں گے، ہندوستان کو شکست دیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1893230516725227596
https://twitter.com/x/status/1893298146303733853
https://twitter.com/x/status/1893312645891019026 https://twitter.com/x/status/1893196780294283292 https://twitter.com/x/status/1893231544342282347 https://twitter.com/x/status/1893357478571573397 https://twitter.com/x/status/1893270689013993726 https://twitter.com/x/status/1893377411594559576

Last edited by a moderator: