ہیلوین پر بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پر یاور،اریبہ حبیب پر کڑی تنقید

areeba-hb-and-haln.jpg

کراچی میں ہونے والی ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا گیٹ اپ اپنانے اور ان کے حجاب اور برقعہ کا مذاق اڑانے پر یاور اقبال اور اریبہ حبیب کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے گیٹ اپ کو دھارا۔

اس کے لیے یاور نے بشریٰ بی بی کے ہی جیسا حجاب اوڑھا اور سفید برقعہ بھی زیب تن کیا۔ جبکہ یہی تصاویر اریبہ حبیب نے بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لگائیں اور ان کا مذاق بنانے کی کوشش کی جس کے بعد یاور پر ہونے والی ساری تنقید کے ہدف ایک سے دو ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اس سال ہیلووین پارٹی میں عمران خان کی اہلیہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا مذاق اڑانے پر اریبہ حبیب سمیت کچھ پاکستانی اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ابھرتے ہوئے اداکار یاور اقبال نے بشریٰ بی بی جیسا لباس زیب تن کیا، یعنی مکمل سفید نقاب پہنا اور پارٹی کے لیے نقاب سے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے تضحیک آمیز بیان بھی دیا۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر بشریٰ بی بی کے لباس میں ملبوس اپنی تصویریں پوسٹ کیں۔

یہ تصاویر بعد میں اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیں۔ اداکارہ کو بشریٰ بی بی کا مذاق اڑانے اور ان کے اس حجاب کا مذاق بنانے کے باعث تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

https://twitter.com/x/status/1586819618840379394
https://twitter.com/x/status/1586659864650080258
https://twitter.com/x/status/1586776999078526978
https://twitter.com/x/status/1586782470430928897
https://twitter.com/x/status/1586668950242430977
https://twitter.com/x/status/1586811429516185600
https://twitter.com/x/status/1586784392051146754
سوشل میڈیا اور فینز کے سخت ردعمل کے بعد اریبہ حبیب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معافی مانگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کا یا اس کے مذہب کا مذاق نہیں اڑا رہی تھی۔ انہوں نے تو یہ پہناوا صرف اس لیے شیئر کیا تھا کیونکہ انہیں یہ پسند ہے۔
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

What else u expect from khandani “KANJARS”
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Halloween in Pakistan? thats news for me. its pretty big over here but people are usually very sensitive not to mock somebody's religious beliefs, dress code/culture etc. it seems in Pak they don't care that much.
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
اریبہ حبیب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معافی مانگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کا یا اس کے مذہب کا مذاق نہیں اڑا رہی تھی۔ انہوں نے تو یہ پہناوا صرف اس لیے شیئر کیا تھا کیونکہ انہیں یہ پسند ہے۔
kanjar sab ko Ch smja hoa ha