تنقید

  1. Rana Asim

    عمران خان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کرنے پر اطہر کاظمی کی میڈیا پر تنقید

    چیئرمین تحریک انصاف کے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کی پاکستانی میڈیا نے من چاہی خبروں اور ملکی صحافت پر تنقید کرتے ہوئے تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ اب جب غیر ملکی صحافی نے ہمارے میڈیا کی بددیانتی کی نشاندہی کی ہے تو کیا ہم اس پر بھی ہراساں کرنے کا الزام لگائیں گے؟ تفصیلات کے مطابق...
  2. Rana Asim

    ہیلوین پر بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پر یاور،اریبہ حبیب پر کڑی تنقید

    کراچی میں ہونے والی ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا گیٹ اپ اپنانے اور ان کے حجاب اور برقعہ کا مذاق اڑانے پر یاور اقبال اور اریبہ حبیب کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے گیٹ اپ کو دھارا۔ اس کے لیے یاور نے بشریٰ بی بی کے...
  3. Rana Asim

    لاہور : اداروں پر تنقید،ایف آئی اے نے چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا

    سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید کے الزام میں ایف آئی اے نے لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے لاہور کے چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر سعود کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کےذریعے اداروں پر تنقید کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ڈاکٹر...
  4. Muhammad Awais Malik

    یوم آزادی کی سرکاری تقریبات کیلئے75 کروڑ کی گرانٹ منظور،ارشد شریف کی تنقید

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کی تقریبات کیلئے 75 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرلی ہے، ارشد شریف کا سخت ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رواں برس یوم آزادی منانے کیلئے وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 75 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےبیان پر تنقید کرنیوالے اپوزیشن رہنماؤں نےماضی میں کیا بیان دیے؟

    عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں کے سربراہان ماضی فوج اور ملکی اداروں سے متعلق کیا کیا بیان دیتے رہے؟ ذرا سنیئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں دیئے گئے متنازعہ بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے سربراہان ماضی میں فوج سے...
  6. Rana Asim

    ڈیزل بحران: کسانوں کی مشکلات میں اضافہ، نئی حکومت پر کڑی تنقید

    لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے ستائے عوام اور کسانوں کے اعصاب پر ایک اور سنگین بحران سوار ہو چکا کیونکہ فورٹ عباس، چشتیاں، حویلی لکھا اور تلمبہ سمیت دیگر علاقوں میں ڈیزل اور پٹرول میسر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوام مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور نئی حکومت کے آنے سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث کئی طرح کے مسائل...
  7. Rana Asim

    رپورٹر پولیس کا کام کرنے لگا؟ ڈرائیونگ لائسنس دکھانے کے مطالبے پر تنقید

    لاہور میں لوکل سطح پر چلنے والے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام لاہور پوچھتا ہے میں میزبان نے سبز نمبر پلیٹ والی ایک گاڑی کے ڈرائیور سے کہا کہ وہ اپنا ڈرائیونگ لائسنس دکھائے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزبان کے اس سوال پر فرنٹ سیٹ پر براجمان سیکرٹری ایریگیشن پنجاب شیر عالم محسود سیخ پا ہو گئے...
  8. Rana Asim

    ڈرامہ سیریل"ہم کہاں کے سچے تھے"کی کہانی کے بعد کرداروں کو بھی تنقید کاسامنا

    ڈرامہ سیریل "ہم کہاں کے سچے تھے" کو پہلے پہل کہانی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا تاہم اب سوشل میڈیا صارف اس کہانی کے مرکزی کرداروں کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کے رویے کے خلاف آواز اٹھانے کی بجائے اس کی بھرپور حمایت...
  9. Muhammad Awais Malik

    اسلاموفوبیا کا واقعہ ؟ بگ باس اور سلمان خان مشکل میں

    مشہور انڈین ریئلیٹی شو بگ باس اور اس کے میزبان سلمان خان شو کے دوران اسلامو فوبیا کے واقعے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بگ باس شو کے دوران 2 شرکاء کے درمیان اسلاموفوبیا کا ایک واقعہ پیش آیا جس کی مذمت نہ کرنے پر پروگرام کے میزبان سلمان خان اور شو کو شدید...