یا ایھا الاخوان | Nasheed with Arabic Subtitles

Muslimonly

Senator (1k+ posts)


%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D9%8A%D9%86.jpg

?? ???? ???????


Nasheed with Arabic Subtitles


dedicated from RAAH TV Pakistan http://www.raah.tv



 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرف اور اس کے حواریوں نے دس سال تک امریکہ کا ساتھ دیا

جب اس طرح کے بےغیرت ہماری صفوں میں ہوتے ہیں تو ہی کفر کامیاب ہوتا ہے

اس وقت کوئی سنی شیعہ بھی نظر نہی آتا ، سب بھائی بن جاتے ہیں

مسلمانوں کا خوں بہانے کو​
 

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
مشرف اور اس کے حواریوں نے دس سال تک امریکہ کا ساتھ دیا

جب اس طرح کے بےغیرت ہماری صفوں میں ہوتے ہیں تو ہی کفر کامیاب ہوتا ہے

اس وقت کوئی سنی شیعہ بھی نظر نہی آتا ، سب بھائی بن جاتے ہیں

مسلمانوں کا خوں بہانے کو​


aap jesay "liberal"he hen jo aaj bhi muslmanon kay khoon kay darpay hen... for you real problem is Islam whether it comes through democracy or any other way
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
aap jesay "liberal"he hen jo aaj bhi muslmanon kay khoon kay darpay hen... for you real problem is Islam whether it comes through democracy or any other way

مشرف کے ساتھ میں تو نہی تھا
آپ کے سفید داڑھی والے صاحب تھے ڈیزل کے ساتھ اور تحریک فقہ جعفریہ کے ساتھ

ویسے بڑا خوں پی ہے آپ سب لوگوں نے مل کر ، کوئی بات نہی آپ لوگوں کا کام ہی یہ ہے

وہاں مصر میں بھی کوئی آپ جیسا ہی سیسی کے ساتھ ملا ہو گا
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
وَٹّے مار اخوان:)۔

چلو اب کشمیر کی طرح ریکروٹمنٹ شروع کر کے اسی ہزار پاکستانی لونڈے مصر ایکسپورٹ کر کے بے موت مروا دو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وَٹّے مار اخوان:)۔

چلو اب کشمیر کی طرح ریکروٹمنٹ شروع کر کے اسی ہزار پاکستانی لونڈے مصر ایکسپورٹ کر کے بے موت مروا دو

صوفی محمد بند ہے ، قاضی بھی نہی ہے جو لوگوں کے بچے گھیر گھار لیتا
خود تو جانا نہی ہے محاز پر
بس اب یہی دکھ ہے کہ لوگ ان کی چال بھی سمجھ گئے ، اس لئے اخوان کے مرثیہ ہی پڑھتے ہیں بیچارے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف اور اس کے حواریوں نے دس سال تک امریکہ کا ساتھ دیا

جب اس طرح کے بےغیرت ہماری صفوں میں ہوتے ہیں تو ہی کفر کامیاب ہوتا ہے

اس وقت کوئی سنی شیعہ بھی نظر نہی آتا ، سب بھائی بن جاتے ہیں

مسلمانوں کا خوں بہانے کو​

واقعی بےغیرت ، لادینی کے نام پر اسلام کو بدنام کر رہے ہیں ............نام اسلام کا، کام غیر اسلام کا ڈبل مزے لادینوں کے
 
Last edited: