یہ ابلیس کا فیصلہ ہے، یہ غیرت اور بےغیرتی کی جنگ ہے۔:بشریٰ بی بی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سی باتیں تم نے کر دیں مگر یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کیا اللہ نے عقد ثانی حرام کیا ہے یا یہ حلال ہے؟؟

تابان عرض کرچکا ہوں کہ عورت کا نکاح ثانی اور مرد کا نکاح ثانی برابر نہیں ہوسکتا ۔دونوں کو نکاح ثانی کا حق مسلمہ شرائط کے ساتھ حاصل ہے جو مرد اور عورت کے لیے مختلف ہیں ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تابان عرض کرچکا ہوں کہ عورت کا نکاح ثانی اور مرد کا نکاح ثانی برابر نہیں ہوسکتا ۔دونوں کو نکاح ثانی کا حق مسلمہ شرائط کے ساتھ حاصل ہے جو مرد اور عورت کے لیے مختلف ہیں ۔
سوال گندم جواب چنا میں نے تو شرائط کی بات ہی نہیں پوچھی صرف پوچھا ہے کہ چار بچوں کی ماں کا عقد ثانی اللہ نے حرام کیا ہے یا حلال چل ٹھیک ہے تجھے نہیں پتہ تو میں بتاتا ہوں کہ یہ بالکل حلال ہےاور عمران نے یا اسکی بیگم نے یہ حرام کام نہیں کیا اب تو مجھے وہ شرائط بتا جو مرد و زن کے عقد ثانی کی ہیں اور جن کی طرف تو اشارہ کر رہاہے
 
سن لے ، ایک شادی شدہ عورت چار بچوں کو چھوڑ کے دوسرا نکاح تو کرسکتی ھے مگر طلاق سے پہلے اپنے آنے والے نئے خاوند کو اپنے پہلے خاوند کی غیر موجودگی میں گھر پر بلا کر مستقبل کی پلاننگ نہیں کر سکتی ۔
مرد نکاح پہ نکاح کر سکتا ہے لیکن عورت ایک نکاح کے ہوتے ہوئے دوسرا نکاح نہیں کرسکتی ۔پہلے نکاح کی منسوخی طلاق کی عدت ختم ہونے سے پہلے نہیں ہوسکتی اور دوران عدت کوئی بھی عورت اپنے رشتے کی بات نہیں چلا سکتی ۔
رجعی طلاق دینے کا اختیار پہلے خاوند کو ھے ، لیکن عورت صرف رجع کے لیے عدالت جا سکتی ہے ،عورت کو حق طلاق تفویض نہیں کیا جاسکتا ۔رجعی طلاق دینے کے بعد مرد کو حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ معینہ مدت میں اسے واپس لے سکتا ہے اور وہ مدت عدت کی مدت سے مشروط ہوتی ہے ۔

اگر عدت کی مدت تبدیل کردی جائے تو مرد کا طلاق واپس لینے کا حق متاثر ہوتا ہے ۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
What more these fascist wife-swapping corrupt generals will stoop to?
We used to love them, but now, the word hate is too small for these mother fuckers.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سی باتیں تم نے کر دیں مگر یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کیا اللہ نے عقد ثانی حرام کیا ہے یا یہ حلال ہے؟؟
Iss se kya poochte ho. Ye khud Mutah ki pedawar hai, inn ke haa nikah kay bagher iss tarah kay Harami patwari peda hote hai.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

چار جوان بچوں کی ماں ، طلاق لے کر دوجی شادی پہ مصر ۔
واقعی فیصلہ تو ابلیسی قسم کا لگ ریا اے ۔
اور ایک پرویز رشید تیری نکی باجی کو آن لائن ایک چھوٹا سا ابلیس مسل مسل کر دکھا رہا ہوتا ہے

competition wack off GIF