یہ ابلیس کا فیصلہ ہے، یہ غیرت اور بےغیرتی کی جنگ ہے۔:بشریٰ بی بی

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
calling them generals or even soldiers is a disgrace to this profession. even in war times there are certain rules which are binding on a professional force where you have to treat even your prisoners of war with respect & dignity but here these Pakistanis generals have stooped extremely low which clearly shows their calibre.
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Nizam nanga honay ke baad iski porno film dikhayi jaa rahi hai. Khud ko hafiz syed kehlanay wala Allah ke hazoor kaisay paish ho ga?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

چار جوان بچوں کی ماں ، طلاق لے کر دوجی شادی پہ مصر ۔
واقعی فیصلہ تو ابلیسی قسم کا لگ ریا اے ۔
 

greenstar

MPA (400+ posts)
Politics aside. But Shariah has been mocked by racist punjabi bhakts of nawaz. This is a red line. Shariah has been made part of this dirty politics.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نکاح میں ایک مرد اور ایک عورت زبانی ایک دوسرے کو قبول کرتے ہیں اس میں کسی مولوی کا یا کسی اور کا کوئی دخل نہیں ہوتا جہاں تک عدت کا تعلق ہے وہ وہی بتا سکتی ہے جس نے عدت گزاری ہو اس کائنات کا کوئی جج کوئی قاضی کوئی ملا کوئی عالم کوئی سکالر اس پر نہ رائے دے سکتا ہے نہ اسے جھٹلا سکتا ہے جو بات وہ عورت کہے وہی حرف آخر ہوتی ہے کئی عورتیں ہوتی ہیں جنہیں مخصوص ایام بیس پچیس دن بعد آتے ہیں بہر حال یہ اس عورت کا اختیار ہے اور وہی اللہ کو جوابدہ ہے نہ کسی جج کو نہ کسی قاضی کو اب جنہوں نے یہ کام کر دیا ہے اللہ کو ڈائیریکٹ چیلنج کیا ہے اس کے قوانین کا سیدھا سیدھا مذاق اڑایا ہے ان پر دیکھیں پردہ غیب سے کیا عذاب آتا ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اللہ نے چار جوان بچوں کی ماں پر عقد ثانی حرام کیا ہے ؟



ھر بات کا سوال نہیں پوچھتے ۔ عقد ثانی ، نکاح زبانی نہیں ہوتا ۔ کچھ مسلمہ اصول ہیں جن کی پیروی کرنی پڑتی ھے ۔ پہلے خاوند کا حق رجوع متاثر نہیں کیا جاسکتا ۔
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
انتہا کا گھٹیا، بے شرم اور بے بنیاد مقدمہ۔ اس مقدمہ نے خان کی نہیں بلکہ پاکستان، پاکستانی فوج، عدالتی نظام اور خود اسلام کو دنیا بھر میں سخت رسوا کیا ہے۔ پھر آپ پوچھتے ہیں کہ دنیا آپ کی عزت کیوں نہیں کرتی؟ شرم آنی چاہیے یزید تم پر کہ تم اپنے معمولی دنیوی فائدے کے لیے اسلام، اصول فقہ اور شعائر اسلام کی مسلسل تضحیک اور ذاتی مقاصد کیلیے استعمال کرتے چلے آ رہے ہو۔ لعنت ہزارہا بار! آج تو دراصل ابلیس اپنی جیت پر ہنس رہا ہے۔

تمام تر معلومات کے مطابق، پاکستان کی تاریخ میں عدت کی مبینہ خلاف ورزی پر سزا کا یہ پہلا انوکھا مقدمہ ہے۔ "عقل کل" اب تو واضح طور پر ذہنی مفلوج اور ابلیس کے کارندے نظر آتے ہیں۔ ان "عقل کل" کا اسلام یا پاکستان پر کوئی دعویٰ نہیں ہو سکتا۔ یہ خان/بی بی کو سزا نہیں ہے، بلکہ یہ درحقیقت (الف) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مذموم حملہ ہے۔ حکمران یزید اب یہ بتانا چاہتا ہے کہ وہ نعوذ بالله الله اور اس کے حبیب رسول صلی الله علیہ وسلم کے الفاظ و احکامات کو دوبارہ لکھ اور من پسند تشریح، من پسند توجیہات کر سکتا ہے، اور (ب) خان/بی بی کی منظم اور مذموم کردار کشی، تاکہ اسکے بعد اگلے سو برس تک اس خطہ میں کوئی ناموس رسالت، حرمت رسول صلی االله علیہ وسلم کے دفاع اور پاکستان کو مدینہ اول، مدینہ النبی، ریاست مدینہ کے ماڈل پر ڈھالنے کا علم نہ بلند کر سکے۔ لعنت یزید تم پر اور تمھارے تمام کارندوں پر ہزارہا بار.

مکرر آنکہ: زیادہ تفصیلات میں جائے بغیر، اگر بالفرض، بحث کی خاطر، جناب مانیکا کا عدالت میں یہ الزام کہ انہوں نے بی بی کو ١٤ نومبر کو طلاق دی تھی (جبکہ بی بی نے عدالت میں اسکی تردید کی اور بتایا کہ زبانی طلاق اپریل میں ہو چکی تھی اور عدت مکمل ہو چکی تھی) چند لمحات کیلیے مان بھی لیا جائے، پھر بھی سوائے یزید کی عدالت کے کہیں سزا نہیں دی جا سکتی تھی کیونکہ نکاح/شادی ٤٨ دن کے بعد ہوئی تھی جبکہ پاکستانی قانون کے تحت عدت کی مدت ٣٩ دن مقرر ہے۔
39-days-Iddat-duration.jpg
دوئم، جب ہائی کورٹ نے جناب مانیکا کے زناکاری کے الزامات کو مسترد اور حذف کر دیا تھا، اسکے بعد یہ مقدمہ منطقی طور پر آگے نہیں بڑھ سکتا تھا کیونکہ ایسے دینی معاملات/اختلافات میں تمام الزامات اور الزام کنندہ کو اکٹھا دیکھا جاتا ہے اور سوائے یزید کے کوئی چیری پک نہیں کر سکتا، اور جناب مانیکا پر تو فوری طور پر زناکاری کے جھوٹے الزامات لگانے پر قذف کے مقدمہ کا اندراج لازم بنتا تھا۔

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا


جاتی امرا اور لالکرتی کے شیطان یاد رکھیں کہ آپ جو بو رہے ہیں وہی کاٹیں گے. وقت کا پہیہ گھومتے دیر نہیں لگتی، ڈریں اس دن سے جب الله کی قدرت سے شیخ جاسم اور کپٹین صفدر عدالت میں مریم نواز کو ازخود ببے نقاب کریں گے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ھر بات کا سوال نہیں پوچھتے ۔ عقد ثانی ، نکاح زبانی نہیں ہوتا ۔ کچھ مسلمہ اصول ہیں جن کی پیروی کرنی پڑتی ھے ۔ پہلے خاوند کا حق رجوع متاثر نہیں کیا جاسکتا ۔
بہت سی باتیں تم نے کر دیں مگر یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کیا اللہ نے عقد ثانی حرام کیا ہے یا یہ حلال ہے؟؟