یہ تو باقاعدہ کاٹنے تک جا چکی ہیں!

hello

Chief Minister (5k+ posts)
آج سے پہلے ان صحافیوں کو کوئی منہ نہیں لگاتا تھا اج سے پہلے پریس کانفرنسوں میں یہ ہاتھ کھڑا کرکے پہلے سے طے شدہ سوالوں کے جواب دیتے اگر کوئی اونچی نیچی بات کرتا تو اگلے ہی دن اس کی منجی ٹھوک دی جاتی یا اس کو خریدلیا جاتا تھا جیسے مجیب شامی پٹرول پمپس اور اخباروں کے اشتہارات پر بکے یا انہیں ایسے اختیار دے دیے جاتے جاوں جسے مرضی لوٹو تمہیں کوئی کچھ نہ کہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور غلام ابن غلام بن کر نوکری پر لگ جاتے اور چین کی بانسری بجنے لگ جاتی آپ جتنا ان کو عزت دیتے یہ آسمان پر چڑھ جاتے ہیں کیونکہ ان کو نوٹ چاہیے ان کے منہ کو ملک کے خزانے کا خون لگ چکا ہے یہ ضمیر فروش بھی ہیں اور لوٹ مار کے عادی بھی اگر ان کو نوٹ نہیں ملیں گیں تو شور مچانا شروع کر دیں گیں لٹ گئے مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے اربوں پتی بن گئے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے میں تو کہتا ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
ju sunni aqeeda ki ghatia sahafi womens HEIN aur mostly HEIN B wahi PAK MEIN wo kea misyar nhi kerwati hn? ya tumharey han nikkah wegera ka rawaj hai hi nhi? YA PHER
کنڈی نہ کھڑ ا سونیا سیدھا ا ی اندر آ
Majority of journalists are corrupt regardless of shia or sunni
 

umer

Minister (2k+ posts)
حجاب میں لپٹی طوائف اگر آپ نے نہیں دیکھا تو اسے دیکھ لیں۔Copied

FCDL-7VWEAAIVUl
Meray bhai meray dost. Pahli baat ye hijab nahi hai. Pls isay hijab kah kai un bhanon ki toheen na karain jo hijab karti hain. Doosra agar ap ko ye na pasand hain jo mujhay bhi hain .magar asay alfaz ham Allah kai samnay kesay justify karaingay. Pls moadbana guzarish hai. Ham log asay lafz na kahain. Ap object karain. Ap tanqeed bhi karain .magar alfaz li selection kar lain. Thanks. Jezak Allah