یہ شیطان بار بار کیوں بچتا رہا؟

Constable

MPA (400+ posts)
Need to bring reforms in all departments which is far without 2/3 majority. Previous rulers set up this corrupt system for their convenience/ benefits.☹️
آپکو کسی نے بالکل غلط سبق پڑھایا ہے، دو تہائی والا عذر انصافی حضرات سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے ایک مدت سے پیش کرتے آ رہے ہیں۔ اب میں آپکوصحیح صورتِ حال بتاتا ہوں۔

دو تہائی اکثریت کی ضرورت آئین میں ترمیم کیلئے درکار ہوتی ہے۔ قانون سازی ایک بل کے ذریعے کیلئے سادہ اکثریت سے کی جا سکتی ہے۔ امید ہے آپ سادہ اکثریت کا عددی مطلب سمجھتے ہوں گے۔

عمران خان آج حکومت میں دو تہائی اکثریت کی وجہ سے نہیں بلکہ ایوان میں سادہ اکثریت کی وجہ سے ہے۔ اگر وہ واقعاً ریفارمز میں مخلص ہے تو اپنی اسی اکثریت کو بروئے کار لائے۔ جسطرح تین سالوں سے سادہ اکثریت سے بجٹ پاس کروا رہا ہے اُسی طرح قانون سازی بھی کر لے۔ اگر یہ کرتے ہوئے کوئی سیاسی موت پڑتی ہے تو کم از کم موجودہ قوانین کو ہی اپنی جوہری خصوصیات کے ساتھ نافذ کروا دے۔ اس نیک کام کے لیے نہ دو تہائی اکثریت درکار ہے نہ سادہ اکثریت کی ضرورت ہے مگر موجودہ تعذیرات پاکستان میں جو سزائیں متعین ہیں اُنکے موثر نفاذ کرنے کیلئے جو مٹریل درکار ہے عمران خان اُس سے یکسر محروم ہے۔

اگر عدلیہ کو گالیاں دینا اور اپنی ہر ناکامی کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈالنے کا نام "حکمرانی" ہے تو عمران خان ایک کامیاب حکمران ہے۔ تیس سال اپوزیشن میں رہ کر زرداریوں اور پٹواریوں کو گالیاں دیں اب اقتدار میں آ کر بھی اُنہی کو گالیاں دینے سے اس کے علاوہ کیا فرق پڑا کہ پہلے دی گئی گالیاں غیر سرکاری اور اب گالیاں سرکاری ہو گئیں؟
 
Last edited:

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی کردار جس کی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے۔ وقتی طور پر ٹوٹا مظالم کا سلسلہ اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔

پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔

کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔

کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟

Bhai Imran is doing his best.
Ab 3o Sal ka blood cancer 3 Sal main tu theek ne hu ga.
awam late tu pher akseerit kay sath late. MQM ,Q league oor dossri parties kay sath hakumat na banini perte.
Begher goli kay bandooq sey pigs ka shakar ne huta.
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
آپکو کسی نے بالکل غلط سبق پڑھایا ہے، دو تہائی والا عذر انصافی حضرات سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے ایک مدت سے پیش کرتے آ رہے ہیں۔ اب میں آپکوصحیح صورتِ حال بتاتا ہوں۔

دو تہائی اکثریت کی ضرورت آئین میں تبدیلی کیلئے درکار ہوتی ہے۔ قانون سازی ایک بل کے ذریعے کیلئے سادہ اکثریت سے منظور کروایا جا سکتا ہے۔ امید ہے آپ سادہ اکثریت کا عددی مطلب سمجھتے ہوں گے۔

عمران خان آج حکومت میں دو تہائی اکثریت کی وجہ سے نہیں بلکہ ایون میں سادہ اکثریت کی وجہ سے ہے۔ اگر وہ واقعاً ریفارمز میں مخلص ہے تو اپنی اسی اکثریت کو بروئے کار لائے۔ جسطرح تین سالوں سے سادہ اخثریت سے بجٹ پاس کروا رہا ہے اُسی طرح قانون سازی بھی کرے۔ اگر یہ کرتے ہوئے کوئی سیاسی موت پڑتی ہے تو کم از کم موجودہ قوانین کو ہی اپنی جوہری خصوصیات کے ساتھ نافذ کروا دے۔ اس نیک کام کے لیے نہ دو تہائی اکثریت درکار ہے نہ سادہ اکثریت کی ضرورت ہے لیکن سچ یہ ہے کہ موجودہ تعذیرات پاکستان میں جو سزائیں متعین ہیں اُنکا موثر نفاذ کرنے کیلئے جو مٹریل درکار ہے عمران خان اُس سے یکسر محروم ہے۔

اگر عدلیہ کو گالیاں دینا اور اپنی ہر ناکامی کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈالنے کا نام "حکمرانی" ہے تو عمران خان ایک کامیاب حکمران ہے۔ تیس سال اپوزیشن میں رہ کر زرداریوں اور پٹواریوں کو گالیاں دیں اب اقتدار میں آ کر بھی اُنہی کو گالیاں دینے سے اسکے علاوہ کیا فرق پڑا کہ پہلے دی گئی گالیاں غیر سرکاری اور اب گالیاں سرکاری ہو گئیں؟
Bhai PTI ke sada aksserit be ne ha, ithadi parties kay sath mil ker hakoomt bani ha, roz Q league, MQM, oor dosray ithadi black mail kertay hain.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب آلِ شریف کو دور تھا
تب شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیا کرتے تھے
ہاہاہا..آل شریف کے دور میں شیر بھی تو بلکل نکمے اور گانڈو تھے
اس وقت گھاٹ پر جاتے جب بکریاں پی کر جا چکی ہوتیں.
 
Mawali

Voter (50+ posts)
He is nothing more than a reflection of the culture of Pakistan. You guys have made this monster and there are many more that are in the pipeline yet to show their ugly face. Fucking duplicitous sister fuckers!
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
یہ عدالتیں امیروں کے گھر کی لونڈیاں ہیں .یہ بے غیرت اور حرام خور جج مافیا کا حصّہ ہیں اور پاکستان کی بدنامی کا سبب ہیں . یہ جج پیسوں کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیں گے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

کوئی کردار جس کی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے۔ وقتی طور پر ٹوٹا مظالم کا سلسلہ اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔

پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔

کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔

کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟

you have posted the question that goes through many local Pakistanis' minds every day, that how many similar incidents never even get to the news because of victims' vulnerability or lack of a viral video/photo and/or victims' reluctance to approach police due to lack of faith in the police system, and they never get justice,

there should be a weekly recap with the list of incidents that are being reported everyday during this hybrid regime, and there should be someone from the govt answering this nation about the progress on these cases

simply blaming judiciary and exonerating herself from the blame, the govt shouldn't be allowed to just rest on these cases with the hope that people will forget in few days

you mentioned few cases, few more come to mind.....Sahiwal incident, that poor chap from karachi who got murdered for petty theft (he was wearing a tee which said 'apna waqt bhee ae ga')

then recently a man in bahria town phase 8 killed an innocent maid after torturing her with metal pipe just because she accidently left a parrot cage door open, she got killed due to excessive torture because parrot flew away

and then there are dozens of child beating abusing videos of Mudrassah Mullahs