rabbi_zidni_ilma
Councller (250+ posts)
afsoos, Haath mein Tasbii tho aub fashion hie baunn geya huaa hai.
Need to bring reforms in all departments which is far without 2/3 majority. Previous rulers set up this corrupt system for their convenience/ benefits.
Bhai Imran is doing his best.
کوئی کردار جس کی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے۔ وقتی طور پر ٹوٹا مظالم کا سلسلہ اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔
پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔
کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔
کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟
Bhai PTI ke sada aksserit be ne ha, ithadi parties kay sath mil ker hakoomt bani ha, roz Q league, MQM, oor dosray ithadi black mail kertay hain.آپکو کسی نے بالکل غلط سبق پڑھایا ہے، دو تہائی والا عذر انصافی حضرات سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے ایک مدت سے پیش کرتے آ رہے ہیں۔ اب میں آپکوصحیح صورتِ حال بتاتا ہوں۔
دو تہائی اکثریت کی ضرورت آئین میں تبدیلی کیلئے درکار ہوتی ہے۔ قانون سازی ایک بل کے ذریعے کیلئے سادہ اکثریت سے منظور کروایا جا سکتا ہے۔ امید ہے آپ سادہ اکثریت کا عددی مطلب سمجھتے ہوں گے۔
عمران خان آج حکومت میں دو تہائی اکثریت کی وجہ سے نہیں بلکہ ایون میں سادہ اکثریت کی وجہ سے ہے۔ اگر وہ واقعاً ریفارمز میں مخلص ہے تو اپنی اسی اکثریت کو بروئے کار لائے۔ جسطرح تین سالوں سے سادہ اخثریت سے بجٹ پاس کروا رہا ہے اُسی طرح قانون سازی بھی کرے۔ اگر یہ کرتے ہوئے کوئی سیاسی موت پڑتی ہے تو کم از کم موجودہ قوانین کو ہی اپنی جوہری خصوصیات کے ساتھ نافذ کروا دے۔ اس نیک کام کے لیے نہ دو تہائی اکثریت درکار ہے نہ سادہ اکثریت کی ضرورت ہے لیکن سچ یہ ہے کہ موجودہ تعذیرات پاکستان میں جو سزائیں متعین ہیں اُنکا موثر نفاذ کرنے کیلئے جو مٹریل درکار ہے عمران خان اُس سے یکسر محروم ہے۔
اگر عدلیہ کو گالیاں دینا اور اپنی ہر ناکامی کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈالنے کا نام "حکمرانی" ہے تو عمران خان ایک کامیاب حکمران ہے۔ تیس سال اپوزیشن میں رہ کر زرداریوں اور پٹواریوں کو گالیاں دیں اب اقتدار میں آ کر بھی اُنہی کو گالیاں دینے سے اسکے علاوہ کیا فرق پڑا کہ پہلے دی گئی گالیاں غیر سرکاری اور اب گالیاں سرکاری ہو گئیں؟
ہاہاہا..آل شریف کے دور میں شیر بھی تو بلکل نکمے اور گانڈو تھےجب آلِ شریف کو دور تھا
تب شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیا کرتے تھے