یہ کیسا انقلاب ہے جو آنے کو ہی نہیں دے رہا ؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
teri jo umar hai uss say x2 gunnah zyaadah meri hai- toh tu raha abhi bacha!

iss liye tujh ko aqal sikhannay ki koshish hai. tu aur Patwarri normal log nahi.

raha tera gunnah- toh tu jhoota hai aur yehi tera main gunnah hai
I don't care about this other guy. But Sir I think you will be interested in knowing the truth in what I said in my post No.20. Are you?
Let me know if you are, it will open your eyes Wide?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Patwaris truly devoid of Grey matter still not realizing they are in trap now Zardari has taken the revenge death by thousand cuts is destiny
Oh - I know about the dark matter in the Universe.
But yes don't know anything about this Grey Matter
 
3351399

MPA (400+ posts)
شدید نرگسیت کا شکار معلوم ہوتے/ہوتی ہیں، کسی معالج کو دکھائیے۔ اور کسی اردو کے استاد سے بھی استفادہ حاصل کیجئیے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نہیں کی یار عمران خان حکومت نے اور نیب نے خود جا کر اینتھونی ایونز کی عدالت میں گواہی دی ہے کہ جی پانامہ جے ای ٹی نے بہت جھوٹ بولا تھا - نواز شرین پر آٹھ کن زیادہ الزام لگایا تھا - یہ اور بات ہے کہ عمران نے یہ بات اپنے باندروں سے چھپا کر رکھی
چلو آٹھ گنا کم ہی پیسے واپس کر دو؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شدید نرگسیت کا شکار معلوم ہوتے/ہوتی ہیں، کسی معالج کو دکھائیے۔ اور کسی اردو کے استاد سے بھی استفادہ حاصل کیجئیے۔

شہادت ھے مطلوب ومقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کُشائ ۔

Analysis2021

MPA (400+ posts)
دشت عمرانیات میں گواچے عمرانیوں پر اب مایوسی کے کالے بادل چھانا شروع ہو گئے ہیں - اس تکلیف میں بیچارے پاکستان کو ہی تباہ حال دیکھنے کی دعایں کرنے لگے ہیں - کیوں نہ کریں ان کا دیوتا ہی ملک کے تین ٹکڑے کرتا پھر رہا ہے - ایٹم بم برسا رہا ہے - لیکن جس اللہ نے یہ دھرتی دی ہے کیا وہ پاک ذات ایک بہروپئے کی خواہش پر اس کو برباد کر دے گا ؟ میں نے کل ہی فورم پر اپنے سب عزیز دوست بڑے بھائی کو بھی اس کا جواب "استغفر اللہ" کیہ کر ہی دیا تھا - میرے نزدیک اس بری بات کا جواب اس سے کم یا زیادہ کوئی اور نہیں
ان عمرانیوں پر اس مایوسی کی اصل وجہ ہی در اصل ان کا اپنا دیوتا ہے جس کے یہ پجاری ہیں - وہ ان کو امیدوں کے اونچی اونچی سیڑیوں پر چڑھا کر اوپر سے زور سے دھکا دے کر گراتا ہے - اور پھر چڑھاتا ہے پھر گراتا ہے - پھر چڑھاتا ہے پھر گراتا ہے - اب بیچارے انقلاب کے دوبارہ آنے کے انتظار میں بیتاب ہیں لیکن یہ انقلاب اب آنے کو ہی ہیں دے رہا - خان صاحب کوئی کال ہی نہیں دے رھے
لیکن اگر میرے سجن بیلی عمرانیوں کو یاد ہو تو میں نے اپنے دو مشہور تھریدوں میں اس کا بہت پہلے ذکر کیا تھا - اور ان پر طاری آج کی اس مایوسی کی وجہ بھی بتائی تھی - یاد ہو گا کیوں کہ انہوں میں میری کافی چھتر پریڈ اور ھنسی ٹھٹھا کیا تھا - ذرا عمرانی ان پر ایک نظر اور ڈال دیں تو بتاتیں ان میں لکھی کون سی بات غلط ثابت ہوئی ہے

فیض احمد فیض کا المشہور فقرہ - ہم دیکھیں گے

امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

Screenshot-20220625-090053-Twitter-2.jpg

arifkarim Wake up Pak Citizen X Will_Bite Okara sensible Sonya Khan Terminator; Munawarkhan jani1 atensari Awami Awaz Meme Husaink Siberite Bubber Shair Chacha Basharat karachiwala

Is say baara kia Inqilaab huga key Imran ney qaum ko Pakistan ki siasat samjhadi .
PDM key sath sath sab Idaray nangay hogye.
Baqi Govt to wesay hi nahi chal ri , USA & NATO + Establishment + Judges + Election Commission khinch khinch ker chalarey phir bhi nahi chal pari.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو آٹھ گنا کم ہی پیسے واپس کر دو؟؟؟
اس کا ابھی فیصلہ ہونا ہے - کیوں کہ وہ کیس ابھی اسلام آباد میں ہے ہائی کورٹ میں پینڈنگ ہے
ویسے اس فیصلے میں بھی سزا سے پہلے یہ جملہ لکھا ہوا ہے کہ پورے ٹبر میں کسی نے کوئی چوری نہیں کی
حیرانی ہوئی ہے تو جناب اونفیلڈ والا فیصلہ خود پڑھ لیں

اور پیسے انہوں نے دینے ہیں میں تو وہ کیہ رہا ہوں عدالتی فیصلوں میں لکھا ہوا ہے - ووہی جو عمران خان اپنے جاہلوں کو بتاتا نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شدید نرگسیت کا شکار معلوم ہوتے/ہوتی ہیں، کسی معالج کو دکھائیے۔ اور کسی اردو کے استاد سے بھی استفادہ حاصل کیجئیے۔
عاجز پٹواری ہونے ہونے آں جی اسی ?
ھمیں پتا ہی نہیں نرگسیت ہوتی کیا جیز ہے
چرس کا ایک سوٹا لگوایں اور سمجھایں
?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا ابھی فیصلہ ہونا ہے - کیوں کہ وہ کیس ابھی اسلام آباد میں ہے ہائی کورٹ میں پینڈنگ ہے
ویسے اس فیصلے میں بھی سزا سے پہلے یہ جملہ لکھا ہوا ہے کہ پورے ٹبر میں کسی نے کوئی چوری نہیں کی

حیرانی ہوئی ہے تو جناب اونفیلڈ والا فیصلہ خود پڑھ لیں

اور پیسے انہوں نے دینے ہیں میں تو وہ کیہ رہا ہوں عدالتی فیصلوں میں لکھا ہوا ہے - ووہی جو عمران خان اپنے جاہلوں کو بتاتا نہیں
دوسروں کا جاہل سمجھنے والا ہی سب سے بڑا جاہل ہوتا ھے

ویسے بجا فرمایا آپ نے کہ آمدن سے زیادہ اثاثے چوری سے نہیں بلکہ تبلیغی جماعت کے ساتھ چالیسواں لگانے سے بنتے ہیں
 
فیصلہ ہونا نہیں ھے بلکہ ہو چکا ھے سرکار، اب تو صرف بوٹ پولش کر کے مناسب حالات بنائے جا رہے ہیں، اربوں کے اثاثے لیکن منی ٹریل ایک ٹکے کی نہیں

اسی فیصلے کے بعد جیل جانا پڑا تھا میاں جی کو

ویسے وہ لوگ تو اربوں کی جائیدادیں بچانے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں، حیرانگی ھے کہ آپ کو کیا ملے گا؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دوسروں کا جاہل سمجھنے والا ہی سب سے بڑا جاہل ہوتا ھے

ویسے بجا فرمایا آپ نے کہ آمدن سے زیادہ اثاثے چوری سے نہیں بلکہ تبلیغی جماعت کے ساتھ چالیسواں لگانے سے بنتے ہیں
اگر آپ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضمانتی فیصلہ پڑھیں تو اس میں یہی لکھا ہے کہ آمدن کا اندازہ نہیں لگایا گیا - آپ یا تو میرے ڈیپ لیول پر آ کر بحس کرو تو میں آپ کو لینکس دے کر بات کروں گا - آپ کو کچھ پڑھنے کے لئے دوں گا - ورنہ میرا خیال ہے اس بات کو ادھر ختم کرتے ہیں - کیوں کہ میرا اب اس فورم سے جہالت مٹانے کا کوئی شوق نہیں رہا - میں دلپشوری پر زیادہ زور دیتا ہوں

سرکار اس ضمانت کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے بھی شاید کچھ کہا تھا، لیکن، جے آئی ٹی رپورٹ اس کیس کا حصہ تھی جس میں نہ صرف نوازشریف کی آمدن بلکہ اس کے باپ کی بھی آمدن دی ہوئی ھے اور ساتھ ساتھ ان جائدادوں کی قیمت بھی

منی ٹریل ایک ٹکے کی بھی نئیں

آپ انصاف اور حق و سچ کی بجائے ٹیکنیکل چیزوں میں پڑ رہے ہیں، ہماری عدلیہ کی طرح
 
3351399

MPA (400+ posts)
عاجز پٹواری ہونے ہونے آں جی اسی ?
ھمیں پتا ہی نہیں نرگسیت ہوتی کیا جیز ہے

چرس کا ایک سوٹا لگوایں اور سمجھایں
?
بھئی آپ کے شوق آپ ہی جانیں، خوش رہیں۔
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
jab dushman apni mout khud mar raha ho tou inqelab ki kia zarorat hie. PMLN is dead now and wouldn't go in public. Only ghulam people will follow them now.

Pmln wouldn't able to do anything in 1 year. Because in winter they will be shortage of gas as well and after that election so pmln is dead already