یہ ہے کرنل شیر خان شہید کا جسد خاکی

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

یہ ہے کرنل شیر خان شہید کا جسد خاکی
کی تدفین کے مناظر
جس کو انڈین ارمی نے تدفین کی کیوں کہ نوازشریف نے ان کاجسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
اج اس کے مجسمے پر پرچے درج ہوئے
کرنل شیر خان کی شہادت کیوں ہوئی تھی قوم کو یہ بھی بتائیں کہ نوازشریف نے کارگل سے ہندوستان اور امریکہ کی خواہش پر فوج واپس بلالی تھی اور یوں کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کرلیا

مگر اج تک نوازشریف اور اس کے خاندان سے اس کا حساب کیوں نہیں لیا گیا ؟

Last edited by a moderator:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
نواز نے جسد خاکی قبول کرنے سے انکار کیا اور عمران نے اسکی نشانی مٹا دی-
اس خطے کے لوگوں نے یہی کچھ ۱۸۵۷ جنگ آزادی کے مجاہدین کے ساتھ کیا تھا - ۲۰ روپے میں۔ ایک مجاہد کی گرفتاری کروائی جاتی تھی- شاہ محمود کا دادا ، چُھٹّا اور پنجاب کے سارے چوہدری
ایوب خان آفریدی ایک اسمگلر امریکی ڈالر لے کر طالبان میں پھوٹ ڈالتا تھا- امرکیوں نے کام پورا ہنی کے بعد اسکو قتل کر دیا-
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹ بول رہے ہیں بیغیرت جرنیل اور ان کے ٹاؤٹس

ایسا کچھ بھی نہیں ہوا، صرف پروپیگنڈہ ہے
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے کرنل شیر خان شہید کا جسد خاکی
کی تدفین کے مناظر
جس کو انڈین ارمی نے تدفین کی کیوں کہ نوازشریف نے ان کاجسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
اج اس کے مجسمے پر پرچے درج ہوئے
کرنل شیر خان کی شہادت کیوں ہوئی تھی قوم کو یہ بھی بتائیں کہ نوازشریف نے کارگل سے ہندوستان اور امریکہ کی خواہش پر فوج واپس بلالی تھی اور یوں کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کرلیا

مگر اج تک نوازشریف اور اس کے خاندان سے اس کا حساب کیوں نہیں لیا گیا ؟

...Allah Shair Khan ki maghfirat karey.
Aur Chacha Chuskaa ko Jahannam ghaarat karey.
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
یہ ہے کرنل شیر خان شہید کا جسد خاکی
کی تدفین کے مناظر
جس کو انڈین ارمی نے تدفین کی کیوں کہ نوازشریف نے ان کاجسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
اج اس کے مجسمے پر پرچے درج ہوئے
کرنل شیر خان کی شہادت کیوں ہوئی تھی قوم کو یہ بھی بتائیں کہ نوازشریف نے کارگل سے ہندوستان اور امریکہ کی خواہش پر فوج واپس بلالی تھی اور یوں کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کرلیا

مگر اج تک نوازشریف اور اس کے خاندان سے اس کا حساب کیوں نہیں لیا گیا ؟

U guys think Civilians had a say in that issue, they been folled us by lies.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
جھوٹ بول رہے ہیں بیغیرت جرنیل اور ان کے ٹاؤٹس

ایسا کچھ بھی نہیں ہوا، صرف پروپیگنڈہ ہے
And this was army who actually killed and tortured their brothers for salary and in the name of duty during.
In any case, these kind of people are there to change the topic. We have to remain focus.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہے کرنل شیر خان شہید کا جسد خاکی
کی تدفین کے مناظر
جس کو انڈین ارمی نے تدفین کی کیوں کہ نوازشریف نے ان کاجسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
اج اس کے مجسمے پر پرچے درج ہوئے
کرنل شیر خان کی شہادت کیوں ہوئی تھی قوم کو یہ بھی بتائیں کہ نوازشریف نے کارگل سے ہندوستان اور امریکہ کی خواہش پر فوج واپس بلالی تھی اور یوں کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کرلیا

مگر اج تک نوازشریف اور اس کے خاندان سے اس کا حساب کیوں نہیں لیا گیا ؟

Isn't he buried in Pakistan?
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul yeh tout nahin hey balkay Generals key gaud mein bethay houay hein
Generals ki nurseries ki paidawar hein yeh

جھوٹ بول رہے ہیں بیغیرت جرنیل اور ان کے ٹاؤٹس

ایسا کچھ بھی نہیں ہوا، صرف پروپیگنڈہ ہے
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
No doubt Sher Khan was by born as a brave soldier. He got Shahdat in Indian Bunker where he killed very Indians.
This one was an honor to our brave soldier by the Indian Army. So not a big issue. Similarly Indian gave highest respect to Musharraf not as President of Pakistan but as courageous General who dare to go inside Indian territory . His Reception was an exemplary never US president , Queen or USSR Chairman got like that.
Look all Indian Hawks of the time There
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Reason Why he was declared
“Only Traitor of Pakistan “
As all politicians, Generals of Pakistan know
We will never ever match able to get 10% charisma of that personality.
So all unanimously irrespective of all differences agreed to declare Golden boy of Pakistan Army as only one traitor.
دل کو کچھ تو ڈھنڈک ملے؟
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جو اپنے ٩٠ ہزار فوجی انڈیا چھوڑ آئے تھے، ان کے لئے ایک کرنل شیر خان کی قربانی کچھ بھی نہیں
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)

How come the Afghani in Picture insulting Sher Khan Monument still alive in Pakistan? Shame on current leadership of Pakistani Army too along with PTI .
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یار شیر خان کے اشر اشیر بنو نکلو قاضی ، راجہ ، منیرے کی ایسی تئیسی کرو- تم الیکشن جیت گئے ہو لیکن زرداری اور شریف تم پے مسلط ہیں-
خان جیل میں سرڑ رہا ہے
ایک جا ندار
مظاہرہ نا کر پائے
دیکھو۔ دنیا ہمیشہ بہادروں کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے-
 
Last edited:

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
نواز نے جسد خاکی قبول کرنے سے انکار کیا اور عمران نے اسکی نشانی مٹا دی-
اس خطے کے لوگوں نے یہی کچھ ۱۸۵۷ جنگ آزادی کے مجاہدین کے ساتھ کیا تھا - ۲۰ روپے میں۔ ایک مجاہد کی گرفتاری کروائی جاتی تھی- شاہ محمود کا دادا ، چُھٹّا اور پنجاب کے سارے چوہدری
ایوب خان آفریدی ایک اسمگلر امریکی ڈالر لے کر طالبان میں پھوٹ ڈالتا تھا- امرکیوں نے کام پورا ہنی کے بعد اسکو قتل کر دیا-
ٹوپی والوں نے جب سے۔ خانہ بدوش مہاجر مٹروں۔ کو فارم 47 والی ٹوپی پر بٹھایا ہے۔ امی کے اشارہ کرنے پر ان کو سچ مچ ابو سمجنا شروع کر دیا ہے حالانکہ 1990 سے فوج اور رینجر نے جتنی ان کی ببجائی ہے ۔اس سےتو اچھا ہے اپنے گرو لندن والے گینڈے شیطان کا نام لے کر اپنے اوپر دن میں دس دفعہ لعنت بھیج لیا کریں۔ وہ بہتر تھوڑا آپشن ہوگا۔
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
بندہ بہادر تھا اور پاکستان ایسے بہادر آدمی کا حقدار نہیں تھا۔ ابھی بھی ۲۵۰ کے قریب کارگل کی برفوں میں دبے ھیں اور منتظر ھیں کہ حکومت ان کی واپسی کا بندوبست کرے اور مجسمے گاڑے۔
 
Azpir

MPA (400+ posts)

یہ ہے کرنل شیر خان شہید کا جسد خاکی
کی تدفین کے مناظر
جس کو انڈین ارمی نے تدفین کی کیوں کہ نوازشریف نے ان کاجسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
اج اس کے مجسمے پر پرچے درج ہوئے
کرنل شیر خان کی شہادت کیوں ہوئی تھی قوم کو یہ بھی بتائیں کہ نوازشریف نے کارگل سے ہندوستان اور امریکہ کی خواہش پر فوج واپس بلالی تھی اور یوں کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کرلیا

مگر اج تک نوازشریف اور اس کے خاندان سے اس کا حساب کیوں نہیں لیا گیا ؟

Oh bhae pahle yeh hisab Musharraf or uske sathi gernailon se kyun nahi liya gya k yeh adventure unho ne kyun Kiya. nawazay chotiay ko to is operation ka pata bi nahi tha. Wo bechara ja k maafiyan mangta Raha America se. Jabke kand Musharraf or uske hawarion ka tha. History to par Le bhae.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Oh bhae pahle yeh hisab Musharraf or uske sathi gernailon se kyun nahi liya gya k yeh adventure unho ne kyun Kiya. nawazay chotiay ko to is operation ka pata bi nahi tha. Wo bechara ja k maafiyan mangta Raha America se. Jabke kand Musharraf or uske hawarion ka tha. History to par Le bhae.
When they captured Siachin , you dropped your Patlons and ran down.
There are two ways you
Surrender like usually you do
Or
Fight either loose or win or to show your strength.
Conflicts are there.
Pray your current military and civil leadership can save Azad Kashmir?
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
بندہ بہادر تھا اور پاکستان ایسے بہادر آدمی کا حقدار نہیں تھا۔ ابھی بھی ۲۵۰ کے قریب کارگل کی برفوں میں دبے ھیں اور منتظر ھیں کہ حکومت ان کی واپسی کا بند۲۵۰ کو رو رہا ہے، لیکن ۹۱۰۰۰ نے پتلون اُتارا
پی ٹی ای کے طرح کا بہادر نہیں تھا 😄 😁
 
Last edited:

Azpir

MPA (400+ posts)

How come the Afghani in Picture insulting Sher Khan Monument still alive in Pakistan? Shame on current leadership of Pakistani Army too along with PTI .
PTI Kiya koi military force ha Jo bandookain le k laray 7 lakh lo foj se? Kiya bakchodi ha