Shehbaz
Senator (1k+ posts)
یہ ہے کرنل شیر خان شہید کا جسد خاکی
کی تدفین کے مناظر
جس کو انڈین ارمی نے تدفین کی کیوں کہ نوازشریف نے ان کاجسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
اج اس کے مجسمے پر پرچے درج ہوئے
کرنل شیر خان کی شہادت کیوں ہوئی تھی قوم کو یہ بھی بتائیں کہ نوازشریف نے کارگل سے ہندوستان اور امریکہ کی خواہش پر فوج واپس بلالی تھی اور یوں کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کرلیا
مگر اج تک نوازشریف اور اس کے خاندان سے اس کا حساب کیوں نہیں لیا گیا ؟
Last edited by a moderator: