یہ بکواس ۷۵ سال سے سنتے آر ہے ہیں۔پاکستان خود مختار ملک نہیں-یہ جرنیل امریکہ کے پالتو کتے ہیں۔ پاکستان کی دنیا میں کوئ عزت نہیں ۔مستری منیر باہر کے ملکوں میں عام پاکستانیوں کی طرح پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرے تو اسے پتہ چل جائے گا کہ پاکستان کی کتنی عزت ہے۔ الکشن نہ آزادانہ ہوں گے اور نہ منصفانہ ۔یہ جاہل سفید جھوٹ بول رہا ہے۔