‏آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Which country's army chief utters these kinds of statements? Pakistan has become a laughingstock of the world.
I do not see any future for this country unless these bastards go back to barracks and stay out of politics.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
یہ وہ کاغذی شیر ہیں۔ جو صرف اپنی کچھار میں ہی غوں غوں کر کےخوش ہو لیتے ہیں اور آپنے آپ کو سیاہ و سفید کا مالک سمجھتے ہیں جنگیں جیتنے کی لوریاں سنا سنا کر اب تک عوام کو پھدو بناتے رہیے ہیں ۔ ۔
پتہ ہے اب باہر نکلیں گے تو اصلی مالک ان کی تنبی اتار کر ان کی چڑیا بنا دیں گے۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہ کاغذی شیر ہیں۔ جو صرف اپنی کچھار میں ہی غوں غوں کر کےخوش ہو لیتے ہیں اور آپنے آپ کو سیاہ و سفید کا مالک سمجھتے ہیں جنگیں جیتنے کی لوریاں سنا سنا کر اب تک عوام کو پھدو بناتے رہیے ہیں ۔ ۔
پتہ ہے اب باہر نکلیں گے تو اصلی مالک ان کی تنبی اتار کر ان کی چڑیا بنا دیں گے۔
Itna shair hota tou awam min nikal kar dekhata abb tak?
 
Back
Top