‏آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بکواس ۷۵ سال سے سنتے آر ہے ہیں۔پاکستان خود مختار ملک نہیں-یہ جرنیل امریکہ کے پالتو کتے ہیں۔ پاکستان کی دنیا میں کوئ عزت نہیں ۔مستری منیر باہر کے ملکوں میں عام پاکستانیوں کی طرح پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرے تو اسے پتہ چل جائے گا کہ پاکستان کی کتنی عزت ہے۔ الکشن نہ آزادانہ ہوں گے اور نہ منصفانہ ۔یہ جاہل سفید جھوٹ بول رہا ہے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اجازت نہیں دیں گے بس یہ کام ہمارے علاوہ کسی کو کرنے نہیں دیا جائے گا

ہم اس ملک کے خدائی فوجدار ہیں اس عوام کے ٹیکس کا پیسا کھا کر ہم ان کو ہی کمی بنائیں گے۔


 

Back
Top