Itna shair hota tou awam min nikal kar dekhata abb tak?یہ وہ کاغذی شیر ہیں۔ جو صرف اپنی کچھار میں ہی غوں غوں کر کےخوش ہو لیتے ہیں اور آپنے آپ کو سیاہ و سفید کا مالک سمجھتے ہیں جنگیں جیتنے کی لوریاں سنا سنا کر اب تک عوام کو پھدو بناتے رہیے ہیں ۔ ۔
پتہ ہے اب باہر نکلیں گے تو اصلی مالک ان کی تنبی اتار کر ان کی چڑیا بنا دیں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|