خبر ہے مولانا ہدایت اللہ دیوبندی مولوی ڈیزل کا چمچہ گوادر میں ابھرا ہے اور اس نے اپنے امیر فضل الرحمان ڈیزل کے کہنے پر پاکستان کی پیٹھ پر وار کیا ہے جو یہ لوگ ہمیشہ سے کرتے رہے ہیں اس نے گوادر میں وہاں کی محرومیوں کا فائدہ اٹھا کر لاکھوں غریب لوگ کو فریب دے کر اکٹھا کر لیا کہ میں تمھیں حق لے کر دوں گا اور وہاں کئی دن دھرنا بھی دیا ہے اور اس سازش میں انڈیا ایران اور اور بہت سی نادیدہ پس پردہ رہنے والی جنہیں پاکستان کی ترقی قبول نہیں قوتیں شامل ہیں اور یہ سب اس نے مولوی ڈیزل کے کہنے پر کیا کیوں وہ اقتدار کے بغیر مرے جا رہا تھا ہدایت اللہ نے وہاں اس تحریک کا نام ۔۔۔۔۔۔۔ گوادر کو حق دو ۔۔۔۔۔۔ رکھا ہے جس سے عام لوگ بھی کھچے آئے جس کو کامیاب بنانے کے لیے اسے مولوی ڈیزل نے کڑوڑں روپے دییے تھے پاکستان کی مستقبل کی اکانومی کی ہب پر حملہ کیا اس کے پیادے مولوی یدایت اللہ دیوبندی نے بڑی چلاکی ہوشیاری سے اسے کامیاب کیا جس کے بعد مولوی ڈیزل کی کمیٹی نکل آئی اور اسے اقتدار میں بڑا حصہ دینے کا اشارہ مل گیا کہ گوادر میں کوئی پرجیکٹ نہیں روکنا چاہیے انارکی نہیں پھیلنی چاہیے یعنی اس نے بلیک میل کر کے ڈیل لے لی ہے جس کا ثمر اسے کے پی کے میں مل رہا ہے کہ اپنی اوقات سے زیاہ بلدیہ کا الیکشن میں کامیابی لے لی ہے ورنہ ڈیزل کہاں اور اقتدار کہاں
گوادر پاکستان ہے اور پاکستان پر صرف پاکستانیوں کا حق ہے۔۔ اپنی سر زمین پر رہنے اور اس سے استفادہ حاصل کرنے کا حق چھیننے والوں کے خلاف کھڑے ہونے کا حق آئین پاکستان دیتا ہے۔