‏وزیراعظم عمران خان کابغیرپروٹوکول اسلام آبادکےمختلف علاقوں کادورہ

Constable

MPA (400+ posts)
اتنی گرمی میں بے خبر کیمروں کے سامنے اپنی رعایا کی خبر گیری کرنا۔۔
تشکرم، سیویکم، سُندرم۔۔

اے نیک دل حاکم! کم ا زکم پنجاب کے بیت المال سے گرمی کا ہیٹ ہی منگوا کر اپنے سر پر پہن لیتے۔۔وہاں سابقہ خادم اعلی کابچا کچھا کافی سٹاک پڑا تھا۔۔
نیک دل حاکم ہیٹ کی بجائے ٹوپی چڑھانے پر یقین رکھتا ہے