aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ کوشش اور نیّت انسان کے ہاتھ میں ، کامیابی الله دیتا ہے ، کوشش عمران کی پوری ہوتی ہے ، نیّت پے اسکی دشمنوں کو بھی شک نہیں ، اس کے بعد باقی کام الله کا ہوتا ہے ، وہ نیّت دیکھتا ہے جذبہ دیکھتا ہے ، کامیابی عطا کر دیتا ہے
لیکن یہ سب ایمان کی باتیں ہیں ، اس طرح کے چول جو خود کو دانشور سمجھتے ہیں ، انکی فہم سے بالا تر ہیں یہ باتیں ، یہ چولیں اور جگتیں مار کے لوگوں کو ذلیل کر کے خود کو بڑا زیرک سمجھتے ہیں ، لیکن اوقات انکی یہ ہے کہ 100 میں 100 پوسٹس میں اسے گلیاں پڑتی ہیں
شوکت خانم بھی معجزہ تھا ، نمل یونیورسٹی بھی معجزہ ہے ، ایک سیٹ جیتنے والی پارٹی آج سب سے بڑے جلسے کر رہی ہے ، یہ بھی معجزہ ہے ، عمران خان نے وزیر اعظم بھی بن جانا ہے اور یہ چول یہی کہے گا کہ یہ بھی معجزہ ہے