2 terrorist Hanged in faisalabad jail

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Two terrorists hangd in Faisalabad

Idiots celebrating like this will accomplish something lol



اس ملک پر یہ عزاب تھا کہ ہزاروں کے قاتل ابھی تک زندہ تھے

ان کی سزا کے بعد ایک سکوں ہو جاۓ گا نفسیاتی طور پر

جب یہ کہتے ہو کہ اللہ کی زمیں پر اللہ کا قانون تو یہ قصاص کیوں بھول جاتے ہو مجرمو


جب ان کی باری آتی ہے تو یہ مجرم رحم کی اپیل کرتے ہیں
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 2 ******** hanged..revenge started

Revenge ongoing for past decade. Did you wake up just now?
کہاں جی! اس سے پہلے تو بندوق سے پھول نکلتے تھے، اور میزئل میں بارود کی بجائے چاکلیٹ بھری ہوتی تھی۔اصل کہانی تو اب شروع ہوئی ہے۔
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
khwarij ka zahoor: an eminent reality, predicted ( or a good word anyone can prescribe as its not a prediction) by our Prophet Mohammad PBUH. It will be the biggest fitna at the end times invluding yajooj majooj, dajjal and Armageddon.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
I request to the media please less publicity about these events let them our law enforcing agencies to do their jobs
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Frightening suicide bombers with threat of death punishment lol

شائید ان خودکش بمباروں کی رحم کی اپیلیں اور پھانسی کی صورت میں بدلہ لینے کا اعلان آپ کی نظر سے نہیں گذرا۔

پھٹنے سے نہیں لیکن لٹکنے سے بڑا ڈرتے ہیں یہ بدبخت، بےشک پوچھ لینا
 
2 Terrorist Dr Usman & Arshad Mehmood Exec-uted In Faisalabad

[video]https://www.dailymotion.com/video/x2cwyc1_2-terrorist-dr-usman-arshad-mehmood-exec-uted-in-faisalabad[/video]
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: 2 ******** hanged..revenge started

کہاں جی! اس سے پہلے تو بندوق سے پھول نکلتے تھے، اور میزئل میں بارود کی بجائے چاکلیٹ بھری ہوتی تھی۔اصل کہانی تو اب شروع ہوئی ہے۔


پھر مجرم کے مجرم ہی رہے نا
تم وانٹڈ ہو نا جو بین کر دئیے گے تھے w-a-n-t-e-d-

آج دینا میں ہلاکو خان بھی نہی ہے تم لوگ کیا ہو

چنگیز خان کو پتہ ہے کس نے ختم کیا تھا ، سلطان بلبن نے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
فسادی کتوں کی صفوں میں پھیلی گھبراہٹ بتا رہی ہے کہ ہمیں کیا کامیابیاں مل رہی ہیں۔
ابھی دو جہنمی کتے مرے ہیں تو ان کے حمایتیوں کی شلواریں گیلی ہو رہی ہیں
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
فسادی کتوں کی صفوں میں پھیلی گھبراہٹ بتا رہی ہے کہ ہمیں کیا کامیابیاں مل رہی ہیں۔

Ajmal Phari ko bhi phansi milay gi??? kay sirf GHQ per hamlay walon ko hi??
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 2 Terrorist Dr Usman & Arshad Mehmood Exec-uted In Faisalabad

if they are hanged that is a great news Mubarak to whole nation.
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

شائید ان خودکش بمباروں کی رحم کی اپیلیں اور پھانسی کی صورت میں بدلہ لینے کا اعلان آپ کی نظر سے نہیں گذرا۔

پھٹنے سے نہیں لیکن لٹکنے سے بڑا ڈرتے ہیں یہ بدبخت، بےشک پوچھ لینا

Atif Bhai koi phansion ka Video proof bhi hay aisa na ho phir hath ho jay??? hum aisay hi khusian manain:)
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی دو جہنمی کتے مرے ہیں تو ان کے حمایتیوں کی شلواریں گیلی ہو رہی ہیں
فسادی کتوں کی صفوں میں پھیلی گھبراہٹ بتا رہی ہے کہ ہمیں کیا کامیابیاں مل رہی ہیں۔
تم قتل کرے ہو کہ کرامت کرے ہو
ویسے آپ مشکل ہی مانو گے،لیکن یہ لوگ انتہائی گھٹیا اور غیر انسانی کاروائی کرتے ہیں تب بھی شریعت کا (کئی سال سے معطل)ایک چھوٹا ہوا حکم (قصاص)پر عمل درآمد ہو جاتا ہے۔اس سے پہلے یہ اپنی ایک کرشماتی گولی کی بدولت پاکستان کو نوبل پرائز دلوا چکے ہیں کہ اگر وہ ملالہ کو گولی نہ مارتے تو اسے اپنے محلے میں بھی کسی نے نہیں پوچھنا تھا۔
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
May Your Rest in Hell. (amin)

10336740_976559175705047_7102049801889396251_n.jpg


Justice served.
May you rest in hell. (amin)
Your mates are in queue, you won't feel lonely.