2 terrorist Hanged in faisalabad jail

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کے دو مجرم سکھر جیل میں پھانسی کے لیے تیار
پھانسی ٢٣ دسمبر کو دی جاۓ گی
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ان کو پھانسی ہونی ہی چاہیے تھی جنہوں نے مشرف جیسے گیدڑ کو مارنے میں کوتاہی بھرتی اور اس حرام خور کو وجہ سے 50 ہزار لوگوں کو جان سے ہاتھ دونا پڑا ۔۔ فوج لوگوں کو ڈرانے کے لیے پھانسی دے رہی ہے ۔۔ کسی اور کو بھی پھانسی دو جیسے کے گورنر کا قاتل ہے
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
KarachiCentralJail-Execution-Securityalert_12-19-2014_169177_l.jpg

[h=1]Execution at Khi Central Jail begins tomorrow, security beefed up[/h]

ابھی دو جہنمی کتے مرے ہیں تو ان کے حمایتیوں کی شلواریں گیلی ہو رہی ہیں
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
شاباش ، لٹکاتے جاؤ ان کتے کے پلوں کو ، ایک کے بعد ایک کر کے ، پاکستان سے اس طالبانی ناسور کا جتنا جلدی خاتمہ ہو اتنا ہی اچھا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Frightening suicide bombers with threat of death punishment lol


لٹکنے سے پہلے رحم کی اپیل بھی انہوں نے ہی کی تھی نا

انسان جذباتی ہو کر اکثر غلطی کر لیتا ہیں بعد میں خود پچھتاتا ہے

اور یہ سزا ان کے لئے نہی ہوتی ، بلکہ ان کے ہمدروں کے لئے ہوتی ہے

اسی لئے اسلام میں قصاص کا حکم ہے کہ باقی لوگ رک جایں گے ، صرف مجرم کو سزا دینا نہی
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: Two terrorists hangd in Faisalabad

ماسی جوس کا گلاس پی لو دل گھبرا رہا ہوگا


ماسی کو جوس سے نہیں ،ملا عمر فارمی کے ہاتھوں کے بنے چرس کے سگریٹ سے ہی سکون ملے گا۔۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
تم قتل کرے ہو کہ کرامت کرے ہو
ویسے آپ مشکل ہی مانو گے،لیکن یہ لوگ انتہائی گھٹیا اور غیر انسانی کاروائی کرتے ہیں تب بھی شریعت کا (کئی سال سے معطل)ایک چھوٹا ہوا حکم (قصاص)پر عمل درآمد ہو جاتا ہے۔اس سے پہلے یہ اپنی ایک کرشماتی گولی کی بدولت پاکستان کو نوبل پرائز دلوا چکے ہیں کہ اگر وہ ملالہ کو گولی نہ مارتے تو اسے اپنے محلے میں بھی کسی نے نہیں پوچھنا تھا۔
خانہ بدوش اتنا دور کا نہ سوچو کرو
سیب کا مربہ کھاؤ دھڑکن ٹھیک ہو جائے گی
گھبراؤ مت ابھی تو ان کتوں کو لولل انعام ملنا سٹارٹ ہوا ہے
;)روز کی گنتی کرتے جانا
 
Last edited:

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Two terrorists hangd in Faisalabad

یا اآلھی جو ھمارے حق میں بھتر ھے عطا فرما۔ اور دور فرما دے ھم سے جو ھمارے لٰیے مصیبت کا سبب بنے۔ آمین۔

آمین یا رب
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
خانہ بدوش اتنا دور کا نہ سوچو کرو
سیب کا مربہ کھاؤ دھڑکن ٹھیک ہو جائے گی
گھبراؤ مت ابھی تو ان کتوں کو لولل انعام ملنا سٹارٹ ہوا ہے
;)روز کی گنتی کرتے جانا
میرے مامے چاچے کے پتر نہیں تھے۔ اگر مجرم تھے تو مجھے کوئی ہمدردی نہیں۔ اور اگر بے گناہ تھے، تب بھی فکر مند آپ کو ہی ہونا چاہئے۔لہذا سیب کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے مربہ بہم پہنچا لیں۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
میرے مامے چاچے کے پتر نہیں تھے۔ اگر مجرم تھے تو مجھے کوئی ہمدردی نہیں۔ اور اگر بے گناہ تھے، تب بھی فکر مند آپ کو ہی ہونا چاہئے۔لہذا سیب کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے مربہ بہم پہنچا لیں۔
:lol:غصہ ای کر گیا اے سجنا
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
خانہ بدوش اتنا دور کا نہ سوچو کرو
سیب کا مربہ کھاؤ دھڑکن ٹھیک ہو جائے گی
گھبراؤ مت ابھی تو ان کتوں کو لولل انعام ملنا سٹارٹ ہوا ہے
;)روز کی گنتی کرتے جانا
ماسی جوس کا گلاس پی لو دل گھبرا رہا ہوگا
کسی کو جوس کا مشورہ، کسی کو مربہ کا۔ آپ مطب تو نہیں فرماتے؟
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
میں سوچ رہا تھا کہ آپ کونین کی گولی تجویز کرو گے۔ لیکن شاید جو آپ خود استعمال کر رہے ہو، وہ دوسروں کو نہیں کہتے۔
میں تمہاری طرح سنگدل نہیں جو کونین کی گولی دوں
ہاں
میٹھے سوڈے کے ساتھ نیلا تھوتھا جوس میں ملا کر پی لو
تو شاید رنگ چڑھ جائے