40 Rules of Love (Shams Tabrezi & Rumi Urdu & English)

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
میں کسی دعوت میں نہیں آؤں گی ..آپ لوگ مجھ سے سلاد،چٹنی اور رایتہ وغیرہ بنوائیں گے ..اور ہاں ڈھیر ساری پیاز بھی مجھ سے ہی کٹوائیں گے ،

(buribaat)


یہ تو نہ انے کہ اک بہانہ ہے ..ہماری بےلوث دوستی کو بندوق کہ نشانہ ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تبریز نے باتیں تو بہت اچھی لکھی ہیں لیکن سب سے پہلا اصول تو بتانا ہی بھول گیا اور وہ ہے محبّت ہوتی کیا ہے....... اصول تو بعد میں آئیں گے

محبت کچھ نہیں ہوتی ،صرف دماغ کا خلل ہوتی ہے .


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی نہیں آپ اس بات کی فکر نہ کریں جو کام آپ گھر کرتی ہیں وہ آپ سے نہیں کر ویں گئے آپ آنے والی بنایں چیتا بھائی بھی میرے پاس ہی ہیں

کام نہیں کروائیں گے تو اپنی بیگم کے ہاتھ کا کھانا تو ضرور ہی کھلوائیں گے ،نہ جی نہ .


 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی کوئٹہ رہے ہیں عاطف بھائی کو ساتھ لے اے گا باقی سب آپ کی محبت ہے بھائی اسے ہی دوستوں کی زندگی میں ضرورت ہے


منتظر بھائی میرپورخاص سے پشاور تک،سارا پاکستان دیکھ چکا ہوں اللہ کے فضل سے، کوئٹہ بھی کچھ عرصہ رہا ہوں ...بس گھومتے پھرتے ہی زندگی گزر رہا ہوں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
الله کے گھر بندہ جبھی پوھنچ سکتا ہے .جب تک کے اس کا بلاوا نہ ائے ..ویزا ایز سچ مسلہ نہیں ہے ..مسلہ تمام ریکویرمنٹ پوری کرنے کا ہے ..

ڈیموکریٹک کو بہت اچھی طرح سے بتا دیا ہے کہ چھوٹا پیکٹ ہی ملے گا ..ایز اے ٹوکن لیجئے گا ..اس سے زیادہ کی توقع نہ کیجئے گا .پوچھ لیں ان سے بے شک

چلیں جی آپ کا یہ کام بھی ہو جاے گا میں ٢٠١٢ میں فروری کا مہنا تھا شام عراق کا پروگرام تھا تکت بھی تیار تھے تو ٹرول ایجنٹ کا فون آیا کے گلف نے شام کی پروازیں مارچ سے بند کر دینی ہیں صرف دو روز پہلے میںنے کھا بھائی جانا تو ہے چاہے کوئی بھی رستہ نکالو میری گھر والی نے چھٹی لی تھی میری والدہ کی ملاقات اپنے رشتے داروں سے بہت عرصے بعد ہونی تھیں کیوں کے پارہ چنار کے رستے بند تھے بھر حال اس نے مجھے کھا کے دیکھتا ہوں پر میںنے گلف کو خود کال کیا انہوں نے کھا کے ہم تم لوگوں کو ڈماسکس سے رائل جارڈن ایئر سے جارڈن تک پہنچا دیں گے پھر وہاں سے گلف آگے لے جاے گی بھر حال مقصد بتانا یہ ہے کے آپ نیت رکھیں پہنچ جایں گی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


یہ تو نہ انے کہ اک بہانہ ہے ..ہماری بےلوث دوستی کو بندوق کہ نشانہ ہے

نہ بہانہ نہیں ہے ..سمجھداری ہے .انہیں لوگوں نے مجھے کہا تھا کہ یہ سارے کام مجھ سے کروائیں گے ..ان کی پوسٹیں گواہ ہیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی میرپورخاص سے پشاور تک،سارا پاکستان دیکھ چکا ہوں اللہ کے فضل سے، کوئٹہ بھی کچھ عرصہ رہا ہوں ...بس گھومتے پھرتے ہی زندگی گزر رہا ہوں

بھائی بڑی بات ہے میں کراچی ہی رہا ہوں میرا ہم زلف میر پور خاص کا ہے پر جانا نہیں ہوا ام بہت ہوتا ہے وہاں ناداں کو ام بہت پسند ہیں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی بڑی بات ہے میں کراچی ہی رہا ہوں میرا ہم زلف میر پور خاص کا ہے پر جانا نہیں ہوا ام بہت ہوتا ہے وہاں ناداں کو ام بہت پسند ہیں


زبردست ..میرے نازل ہونے کی جگہ میرپورخاص ہے ،مینے تو نادان کو بتایا تھا کے میر پور خاص ہی ایسی جگہ ہے جہاں اصل ام بھی ملتا ہے اور میں بھی ..لیکن یہ ابھی راضی نہیں ہوئی..محنت جاری ہے

(bigsmile)
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

زبردست ..میرے نازل ہونے کی جگہ میرپورخاص ہے ،مینے تو نادان کو بتایا تھا کے میر پور خاص ہی ایسی جگہ ہے جہاں اصل ام بھی
ملتا ہے اور میں بھی ..لیکن یہ ابھی راضی نہیں ہوئی..محنت جاری ہے

(bigsmile)

تسی جانو یا ناداں جی جانان
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

:)منتظر بھائی ...آپ بھی کبھی لاہور آئیں مجھے خدمت کہ موقعہ ضرور دیں

بھائی ضرور آوں گا میری پیدائش لاہورمیں ہی لیڈی ویلنگٹن میں ہوئی تھی ٦ سال کی عمر خاص میں کراچی سیٹل ہوے پھر چھٹیوں میں ہی لاہور گیا پر دیکھا نہیں جب بھی گیا ادھر صرف میچ کھیلتا رہا کسی کے ہاں بھی کم ہی گیا ہوں آپ سے ضرور ملوں گا ارادہ ہے پاکستان جانے کا ایک آدھ کام ادھر ہیں جس کے لے اس صوبے میں آیا ہوں مزے کی بات ہے اسی شہر میں ایک نیسل بڑھا بھی رہتا ہے اب یہ نہ پوچھے گا کون میں ;)نے معلومات رکھی ہیں اس کی
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)

تبریز نے باتیں تو بہت اچھی لکھی ہیں لیکن سب سے پہلا اصول تو بتانا ہی بھول گیا اور وہ ہے محبّت ہوتی کیا ہے....... اصول تو بعد میں آئیں گے

Point No. 40 explains the meaning of love. A more profound definition is given below;

The Meaning of Love by Rumi

Both light and shadow
are the dance of Love.

Love has no cause;
it is the astrolabe of God’s secrets.

Lover and Loving are inseparable
and timeless.


Although I may try to describe Love
when I experience it I am speechless.

Although I may try to write about Love
I am rendered helpless;
my pen breaks and the paper slips away
at the ineffable place
where Lover, Loving and Loved are one.


Every moment is made glorious
by the light of Love.

---- Rumi ----
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Point No. 40 explains the meaning of love. A more profound definition is given below;

The Meaning of Love by Rumi

Both light and shadow
are the dance of Love.

Love has no cause;
it is the astrolabe of God’s secrets.

Lover and Loving are inseparable
and timeless.


Although I may try to describe Love
when I experience it I am speechless.

Although I may try to write about Love
I am rendered helpless;
my pen breaks and the paper slips away
at the ineffable place
where Lover, Loving and Loved are one.


Every moment is made glorious
by the light of Love.

---- Rumi ----
بہت خوبصورت ...لاجواب
سوچنا پڑے گے یار اس پر تو،یہ اک دلکش تحریر ہیں اور سمجھنے کو بہت کچھ ،کہنا شائد مشکل ہو ... اگر موڈس اس کو سٹکی کر دیں تو بہتر ہو گا
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن مجھے تو آپ نے دھمکی کے طور پر کہا تھا کہ مجھے کھانا پڑے گا

دھمکی نہیں ہوتی ہے میں تو ویسے بھی بہت ٹھنڈا بندہ ہوں اور دوستوں کے ساتھ ویسے بھی بہت ہلکا ہاتھ رکھتا ہوں ویسے کھانا آپ کو میری بیوی کے ہاتھ کا کھانا ہی پڑے گا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دھمکی نہیں ہوتی ہے میں تو ویسے بھی بہت ٹھنڈا بندہ ہوں اور دوستوں کے ساتھ ویسے بھی بہت ہلکا ہاتھ رکھتا ہوں ویسے کھانا آپ کو میری بیوی کے ہاتھ کا کھانا ہی پڑے گا

آپ نے کہا تھا کہ آپ اچھا کھانا بناتے ہیں .ان کو بنانا نہیں آتا ..پھر دھمکی دی تھی کہ آپ آئیں آپ کو اپنی بیگم کے ہاتھ کا کھانا کھلاؤں گا .
نہ جی نہ .



(buribaat)
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے کہا تھا کہ آپ اچھا کھانا بناتے ہیں .ان کو بنانا نہیں آتا ..پھر دھمکی دی تھی کہ آپ آئیں آپ کو اپنی بیگم کے ہاتھ کا کھانا کھلاؤں گا .
نہ جی نہ .



(buribaat)
Chalen jii hum aap sub ko apney hathoon sai tyar shuda khana khilaaen gai main bhagney naheen doin gaa aagey kahey aap?
 

Annie

Moderator
حکیم جی سے کیوں ڈر رہی ہیں مانا کے ان کا سر بہت چھوٹا ہے پردل تو بڑا ہے :lol: آپ کو ایسے نہیں کہنا چاہے ہے وہ تو جدھر جدھر آپ لوگ ہوتے ہیں ڈھونڈ ڈھانڈ کر پہنچ جاتے ہیں اور آپ ؟ نہ جی نہ
نہیں جی میں کسی سے نہیں ڈرتی ، ہاں دوستوں کی ناراضگی سے ڈرتی ہوں کے میرے سب دوست بہت قیمتی ہیں ، لگتا ہے آپکو میرا کومنٹ پڑھنے میں مس انڈرسٹنڈنگ ہوئی ہے میں نے ' حکیم' نہیں 'حُکم' لکھا تھا ،
میں نے پوسٹ نمبر اٹھارہ کے جواب میں کہا تھا کے حُکم آگیا ہے کے اس تھریڈ سے جاؤ کے مذھبی ٹاپک پر ہے جنہوں نے کہا تھا وہ بھی ہمارے ہنسنے ہنسانے والے دوست ہیں انہوں نے پہلی آئ ڈی بلاک ہونے پر یہ آئ ڈی بنائی ہے ، میں سب کی َریسپیکٹ کرتی ہوں خواہ کوئی بھی ہو اور دوستی کے اصول یہ بھی ہیں کے ریسپیکٹ میں دوسروں کی کہی ہوئی بات کا بھرم رکھ لیا جاۓ اسی لیے میں تھریڈ چھوڑ کر چلی گئی تھی اور کوئی وجہ نہیں تھی
 

Fiist

Voter (50+ posts)
43430_27597659.jpg
 

Back
Top