75ارب ڈالرکی سرمایہ کاری،آرمی چیف نےکاروباری شخصیات کوروڈ میپ دے دیا،کامران

16armycheifplananan.jpg


سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز کراچی کادورہ کیا اور اس دوران انہوں نے 50 کے قریب کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔

اپنے تازہ ترین وی لاگ میں کامران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات آرمی چیف کراچی تشریف لائے، کاروباری شخصیات سےملاقات میں اہم معاملات پر گفتگو ہوئی ہے، اس دوران آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو یقین دلایا کہ ریاست اس وقت معاشی مسائل کو دور کرنے کیلئے پرعزم ہے، اس حوالے سے فوری طور پر ایک بہت بڑے آپریشن کا آغاز ہونے والا ہے۔

کامران خان نے کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ ملکی معیشت کو سنبھالا جائے، اس کیلئے جنرل عاصم منیر بہت ہی پرعزم دکھائی دیئے، کل کی میٹنگ میں جنرل عاصم منیر نے کہا کہ معاشی بہتری کے اقدامات میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، جس میں ایران کےراستے پاکستان میں تیل کی اسمگلنگ بھی شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698346307633696877
انہوں نے کہا کہ پاکستان سے افغانستان ڈالر ز کی اسمگلنگ کا خاتمہ کیا جائے گا، اس دوران ایسے اقدامات کیے جائیں گے جو ماضی میں کبھی نہیں دیکھے گئے،نان فائلرز معیشت کیلئے بھی فوری طور پر اقدامات کیے جائیں گے، ریئل اسٹیٹ سیکٹر ہو یا کوئی اور سیکٹر اس میں نان فائلر کلچر کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے اور تمام لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔

کامران خان نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے یقین دلایا کہ جو قومی کاپوریشنز خزانے کا خون چوس رہی ہیں ان کو اگلے چند ماہ میں فکس کیا جائے گا، پرائیویٹائزیشن کا ایک بہت بڑا پروگرام شروع کیا جائے گا اور آئندہ 6 ماہ میں وہ تمام قومی ادارے جو خسارے میں ہیں ان کی پرائیویٹایزیشن کردی جائے گی، ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں بشمول افغان باشندوں کو واپس بھیجا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1698760853716091094
انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو یقین دلایا کہ پاکستان کے عظیم دوست چین سمیت تقریبا75 بلین کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jis kaam ko karney k liay is ki awaam is ko har maheena bhari tankhah deti wo nahi karna hai.
Koi mujhe ye bata,ay ki pakistan ko bananay mein Topi walon kitna hissa hai.
Yaad rahey ki main ye nahi kaha ki "bachaney mein".
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کبھی 75 ارب ڈالر خواب میں بھی دیکھے ہیں؟
ویسے کوئی اس چاچا وہسکی سے پوچھے کہ تیرا کیا کام تاجروں سے ملنا اور ان سے ایسی خرافات بکنا ؟

صاف الفاظ میں کہہ دو کہ یہ مارشل لاء لگی ہے۔

اس مارشل لاء کے ماحول میں کوئی 100 $ کی سرمایہ کاری نہیں کریگا
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
we need absolute security in our contry the foremost, not even a tiny gernade should be going off, if we are to attract investment

we need judicial, governmnet and police reforms,

only then can we thrive
 

yahyakhan100

MPA (400+ posts)
اس کنجر کوُ کوی بتایے کہ تیرا کام ایک نکمی اورُبزدل فوج کو اڈمنسٹر کرنا ہے اس سے زیادہ کچہ بھی نہں- مگر یے چوتیا ہر کام کر رہا ہے سواے اپنا کام کرنے کے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس اونٹ سے کوئ یہ پوچھے کہ آرمی چیف کو یہ کرنے کا مینڈیٹ کس نے دیا؟ عوام نے؟ یا لفافوں نے؟ ان کو صرف فوج کی کمان کو رکھا گیا ہے ملک چلانے کو نہیں لیکن یہ حضرت سارا ملک کس حیثیت سے چلا رہے ہیں ۔یہ ابا جی ہیں پچیس کروڑ کی آبادی کے؟ یا بے شمار شعبوں کے؟ ان کے پاس کیا تجربہ ہے سارے شعبوں کا؟
 

Back
Top