9 مئی کے واقعات میں ملوث اشتہاری ملزموں کی جائیدادیں سیل کرنیکا فیصلہ

8jaidgfgfgddxhhjj.png

متعلقہ اداروں کی طرف سے اشتہاری ملزموں کی جائیداداوں کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں: ذرائع

پولیس نے سانحہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث اشتہاری ملزموں کی جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو سانحہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث ملزموں کی جائیداد تفصیلات مل چکی ہیں اور عدالت کی طرف سے احکامات ملنے پر تمام ملزموں کی جائیدادوں کو مہربند کر دیا جائے گا۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) اشتہاری ملزموں کی جائیدادوں کو مہربند کرنے کے لیے عدالت سے اجازت حاصل کرے گی۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) حکام کا کہنا ہے کہ مختلف اداروں سے سانحہ 9 مئی کے کیس میں اشتہاری ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ان کی جائیدادوں کی تفصیل طلب کی تھی۔ جے آئی ٹی کی طرف سے تفصیلات طلب کرنے پر ایف بی آر، ایل ڈی اے کے علاوہ متعلقہ اداروں کی طرف سے اشتہاری ملزموں کی جائیداداوں کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو جن 22اشتہاری ملزموں کی جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں ان میں علی امین گنڈاپور، امتیاز شیخ، مراد سعید، زبیر نیازی، حماد اظہر، میاں اسلم اقبال ودیگر شامل ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ ان اشتہاری ملزموں کی جائیدادوں کو عدالت سے احکامات ملنے کے بعد مہربند کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ چند دن پہلے ہی انسداد دہشت گردی عدالت کی طرف سے 9 مئی (یوم سانحہ) کے 3 مقدمات میں 44 ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا چکے ہیں۔ ریس کورس میں سی سی ٹی وی کیمرے توڑنے کے کیس میں 9، مغل پورہ میں گاڑیاں توڑنے کے کیس میں 19، گلبرگ میں پولیس کی گاڑی جلانے کے کیس میں 16 ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔

علاوہ ازیں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی طرف سے پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو مقدمہ کی سماعت کے بعد جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ سی سی پی او کا کہنا تھا کہ ساری کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ہے جبکہ وکیل خدیجہ شاہ نے کہا کہ پولیس رپورٹ کے مطابق ان پر دو مقدمات ہیں لیکن کسی نئے کیس میں گرفتاری کرنا غیرقانونی ہے۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
how many security personnel & generals died in سانحہ 9 مئی? there is no doubt that سانحہ 9 مئی is bigger than fall of Dhaka and APS massacre of 16th December but was just curious to know the names of those brave officers who made the ultimate sacrifice on that eventful day of سانحہ 9 مئی
 
arain

Councller (250+ posts)
ٹاڈا لگا دیا ہے پاکستان میں؟
انڈیا نے لگایا تھا تو انکے غش دیکھنے والے تھے۔
اسلامی جمہوریہ میں دو قومی نظریے کو لکیر کہہ کے توہین کی گئی، مذہب کو آلو گوشت کہا گیا، شہیدوں کو مس ایڈونچر کہہ کےبے عزتی کی گئی، وردی پہ ٹپے بنا کر گائے گئے، اسمبلی میں قومی سپاہیوں کو ڈرپوک کہا گیا، باقی چھوڑو۔ ملک کے عہدے داروں سے انٹرنیشنل بے عزتی کروا کے اداروں کو ہچکی تک نہ آئی۔اب عام عورتوں سے ان کو خطرہ ہے، ایک دن کی ضمانت نہیں، مستزاد انکے گھروں کے ٹوٹے دروازوں پہ تالے لگائیں گے، انکی گئی جانوں کا حساب دینا دور، ملٹری ٹرائل کریں گے جو کسی غدار کا نہ کیا جس نے فوجی سربراہ کا جہاز خطرے میں ڈالا۔
فوج کی حرمت قرآن اسلام آئیںن قومی نظریے سے زیادہ کر دی جاتی ہوئی بھان متی پارلیمنٹ نے بل پاس کر کے۔ چلو، مان لیا سالار رحمۃاللہ علیہ ہے۔ مگر 9 مئی کے بعد سے ہے نا۔ زمانہ جاہلیت میں یعنی 9 مئی اور اس سے پہلے اس 'قانون' کا اطلاق کیوں؟ انشورنس اگست میں لی تو مئی کے ایکسیڈنٹ کا نقصان کیوں بھرے وہ؟ یا پھر مئی تک ہی کیوں، وردی کے ٹپے جس جلسے میں گائے گئے اس کا بھی نقصان بھرواو ایتھلیٹ بہو سے۔ اسکا سرکاری عہدہ نہیں، چھوڑو۔ اور پیچھے جاو، اپنے وزیر دفع کو پکڑو۔ جاو غیرت کھاو، قوم کے سامنے معافی منگواو، قوم کے بچوں پہ بھونکا ہے۔
یہ سب نہیں کرنا تو اشتہار دیتے رہو بھرتی کے۔ لوگ پاگل ہیں، بچے انکے بارڈر پہ اور جرنیل انکے گارڈن میں؟ کروالو عزت۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
how many security personnel & generals died in سانحہ 9 مئی? there is no doubt that سانحہ 9 مئی is bigger than fall of Dhaka and APS massacre of 16th December but was just curious to know the names of those brave officers who made the ultimate sacrifice on that eventful day of سانحہ 9 مئی
It would be also nice if they can tell us which regiment of the armoured corp they send to linerate jinnah house from the terrorists and how many brave warriors from the 105th infantry brigade lost their lives in this operation to liberate jinnah house, was aerial support deployed? How many AGM's did JF Thunders drop on jinnah house?

And not forget we should make a great memorial to immortalize the sacrifice of our warriors of سانحہ 9 مئی

Maybe we should celebrate our independence day on 9th may from now on.
 
yes سانحہ 9 مئی should be declared the official day of mourning and should be celebrated in equal measures as a day of victory over the dark forces who committed the worst crimes against humanity on that eventful day of سانحہ 9 مئی
nobody should ever forget those brave souls who liberated the sacred core commander house aka Jinnah house, the bastion of the ultimate resistance and sacrifice on that fateful day of سانحہ 9 مئی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
go back in past and dont let 9th may happen
حرام زادوں نے اپنی جیب سے ڈرگز نکال کر پھنسا لینا تھا کیونکہ ان کے پاس اور کوئی آپشن ہی نہیں تھا نیازی کو کنٹرول کرنے کا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادوں نے اپنی جیب سے ڈرگز نکال کر پھنسا لینا تھا کیونکہ ان کے پاس اور کوئی آپشن ہی نہیں تھا نیازی کو کنٹرول کرنے کا

kiyo khan kay pass aysa kya tha inkay khilaaf? khan kya karnay wala tha
 
Back
Top