A mother's desperation to save son from extremism

اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

اپنی جان و مال، اہل وعیال اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنا بھی جہاد ہے. جن پر ڈالروں کے عوض جنگ مسلط کی گئی ہے وہ جہاد کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے

[FONT=&quot]جہاد اور جنگ کے کچھ اصول ہیں- اور جہاں تک مجھے پتہ ہے اس مین عورتوں، بچوں، بوڑھوں کا قتل خاص طور پر منع ہے۔ اس کے علاوہ کیا لاش کی بے حرمتی کی بھی ممانیت نہیں؟[/FONT]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جنگ کے اصول دونوں اطراف پر لاگو ہوتے ہیں
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

جنگ کے اصول دونوں اطراف پر لاگو ہوتے ہیں

[FONT=&quot]آپ نے بالکل صحیح کہا کہ جنگ کے اصول دونوں طرف سے لاگو ہونے ہیں۔ لیکن جو اسلام کا پرچم لے کر چل رہا ہے، جو اسلام کو 'بچانے' کے لئے جہاد کے نام پر یہ جنگ لڑ رہا ہے پھر وہ اسی اسلا کے حکم کو کیوں کر رد کر سکتا ہے؟[/FONT]
 
مہذب، تعلیم و ترقی یافتہ، روشن خیال، جنگوں کے ذریعے امن و امان قائم کرنے والے انسانی حقوق کے نام نہاد چمپین انسانی حقوق پامال کیوں کر رہے ہیں اور نصیحتیں جاہل، گنوار، قدامت پسند چوہدویں صدی میں رہنے والے مسلمان کے لئے ہی کیوں
 
mh.saghir

Minister (2k+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

bhai kya aap k pas zulm ko napny ka koi paimana hy kya??? zulm kb se km ya zyada hony lg gya???
 
ekdumReady

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]آپ نے بالکل صحیح کہا کہ جنگ کے اصول دونوں طرف سے لاگو ہونے ہیں۔ لیکن جو اسلام کا پرچم لے کر چل رہا ہے، جو اسلام کو 'بچانے' کے لئے جہاد کے نام پر یہ جنگ لڑ رہا ہے پھر وہ اسی اسلا کے حکم کو کیوں کر رد کر سکتا ہے؟[/FONT]

مہذب، تعلیم و ترقی یافتہ، روشن خیال، جنگوں کے ذریعے امن و امان قائم کرنے والے انسانی حقوق کے نام نہاد چمپین انسانی حقوق پامال کیوں کر رہے ہیں اور نصیحتیں جاہل، گنوار، قدامت پسند چوہدویں صدی میں رہنے والے مسلمان کے لئے ہی کیوں

[FONT=&quot]دونوں طرف سے دلچسپ سوالات۔[/FONT]

[FONT=&quot]میری ماں ایک چیز کہتی تھی، میں اسے شیر کرنا چاہتا ہوں۔[/FONT]

[FONT=&quot]دولت کے معاملے میں اپنے سے نیچے دیکھو اور اخلاق کے معاملے میں اپنے سے اوپر دیکھو۔[/FONT][FONT=&quot]

مسلمانوں کو جنت کی بلندی کی طرف نظر رکھنی چاہیے چاہے دوسروں کی نظرکہیں بھی ہو۔[/FONT]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]دونوں طرف سے دلچسپ سوالات۔[/FONT]

[FONT=&quot]میری ماں ایک چیز کہتی تھی، میں اسے شیر کرنا چاہتا ہوں۔[/FONT]

[FONT=&quot]دولت کے معاملے میں اپنے سے نیچے دیکھو اور اخلاق کے معاملے میں اپنے سے اوپر دیکھو۔[/FONT][FONT=&quot]

مسلمانوں کو جنت کی بلندی کی طرف نظر رکھنی چاہیے چاہے دوسروں کی نظرکہیں بھی ہو۔[/FONT]

ہم جیسے مسلمان ہیں نظریں بھی ویسی ہی ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]تو آپ اپنے آپ کو کیسے مسلمان سمجھتے ہیں، میرے بھائی؟[/FONT]​

جنہیں روشن خیال، لبرل اور سیکولر نہیں کہا جاتا
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]دونوں طرف سے دلچسپ سوالات۔[/FONT]

[FONT=&quot]میری ماں ایک چیز کہتی تھی، میں اسے شیر کرنا چاہتا ہوں۔[/FONT]

[FONT=&quot]دولت کے معاملے میں اپنے سے نیچے دیکھو اور اخلاق کے معاملے میں اپنے سے اوپر دیکھو۔[/FONT][FONT=&quot]

مسلمانوں کو جنت کی بلندی کی طرف نظر رکھنی چاہیے چاہے دوسروں کی نظرکہیں بھی ہو۔[/FONT]

جنگ کے اصول دونوں اطراف پر لاگو ہوتے ہیں
[FONT=&quot]ایک دم ریڈی صاحب، آپ کی امی نے بہت اچھی بات کی۔ مجھے اپنی امی کی بھی ایک بات یاد آ گئی۔ انکا یہ کہنا ہے کہ اگر تمھارے ساتھ کوئی برا کرے تو تم اسکا جواب برائی سے نہ دو ورنہ اس میں اور تم میں کوئی فرق نہیں رہ جائے گا۔ اسی بات پر میں دوست آتنساری سے پوچھتی ہوں کہ کیا طالبان/ تحریک طالبان پاکستان کو خود کش حملے کر وانے کے بعد، بے گناہوں کو مروا نے کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ اسلام کا دفاع کر رہے ہیں یا جہاد کر رہے ہیں؟ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ اگر وہ اسلام کا دفاع کر رہے ہیں توکیا انہیں یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ اسلام کی دی ہوئی ہدایات کو نظر انداز کردیں صرف اس لیے کہ کوئی اور ایسا کر رہا ہے؟[/FONT]
 
ekdumReady

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

جنہیں روشن خیال، لبرل اور سیکولر نہیں کہا جاتا

[FONT=&quot]جی نہیں میں نے آپ سے یہ نہیں پوچھا کہ آپ کیسے مسلمان نہيں ہے، میں نے آپ سے یہ پوچھا ہے کہ آپ کیسے مسلمان ہیں۔ ان تین الفاظ کے مطلب بڑے پیچیدہ ہیں، ان کا حوالہ دینا بے مطلب ہوگیا ہے آج کل۔[/FONT]​
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

جنہیں روشن خیال، لبرل اور سیکولر نہیں کہا جاتا

[FONT=&quot]یہ تو کوئی جواب نہیں ہوا- بہر حال - تحریک طالبان پاکستان/ طالبان کے بارے میں کیا خیال ہے؟[/FONT]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]?? ???? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ?? ???? ?????? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ?????? ???? ?? ??? ????? ?? ???? ??? ?????? ???? ?? ?? ????? ???? ?? ???? ????? ?? ?? ???[/FONT]​

???? ?? ?? ?? ?? ?? ????? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ???? ???? ???. ??? ????? ????? ????? ???? ?????? ????? ?????? ???

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]یہ تو کوئی جواب نہیں ہوا- بہر حال - تحریک طالبان پاکستان/ طالبان کے بارے میں کیا خیال ہے؟[/FONT]
ایک انتہا روشن خیال، لبرل اور سیکولر ہیں اور دوسری انتہا طالبان
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]ایک دم ریڈی صاحب، آپ کی امی نے بہت اچھی بات کی۔ مجھے اپنی امی کی بھی ایک بات یاد آ گئی۔ انکا یہ کہنا ہے کہ اگر تمھارے ساتھ کوئی برا کرے تو تم اسکا جواب برائی سے نہ دو ورنہ اس میں اور تم میں کوئی فرق نہیں رہ جائے گا۔ اسی بات پر میں دوست آتنساری سے پوچھتی ہوں کہ کیا طالبان/ تحریک طالبان پاکستان کو خود کش حملے کر وانے کے بعد، بے گناہوں کو مروا نے کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ اسلام کا دفاع کر رہے ہیں یا جہاد کر رہے ہیں؟ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ اگر وہ اسلام کا دفاع کر رہے ہیں توکیا انہیں یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ اسلام کی دی ہوئی ہدایات کو نظر انداز کردیں صرف اس لیے کہ کوئی اور ایسا کر رہا ہے؟[/FONT]

اسلام نے جان، مال اور اہل عیال کا دفاع کرنے کی ہدایت بھی کی ہے، جنگ مسلط کرنے والوں کو پھول پیش نہیں کیے جاتے.

ایم کیو ایم آج تک کراچی آپرشن کا سوگ کیوں منا رہی ہے

اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

اسلام نے جان، مال اور اہل عیال کا دفاع کرنے کی ہدایت بھی کی ہے، جنگ مسلط کرنے والوں کو پھول پیش نہیں کیے جاتے.

ایم کیو ایم آج تک کراچی آپرشن کا سوگ کیوں منا رہی ہے

[FONT=&quot]یقینا ہرانسان کو حق ہے اپنا دفاع کرنے کا۔ لیکن جیسا میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں اسلام نے جنگ کے کچھ اصول عائد کئے ہیں۔ ان اصولوں میں کیا یہ نہیں ہے کہ عورتوں، بچوں۔ بوڑھوں۔ یعنی کہ جن لوگوں کا جنگ سے کوئی تعلق نہیں ہےانھیں کسی قسم کا نقصان نہ پہنچایا جاۓ؟ تو پھر کیوں عوامی مقاموں پر خود کش حملے ہوتے ہیں؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ جیسا آپ نے اوپر 'جنگ مسلط کرنے والوں' کی بات کی ہے تو کیا میں یہ پوچھ سکتی ہوں کہ کیا وہ انسان جو گھر سے بازار کو نکلتا ہے اور خود کش حملوں کا شکار ہو جاتا ہے وہ 'جنگ مسلط' کرنے والوں میں سے ہے؟ کیا وہ جو مسجدوں اور عبادت گاہوں میں اللہ کی عبادت کے خواہشمند ہیں وہ 'جنگ مسلط' کرنے والوں میں سے ہیں؟ [/FONT]
 
میں بھی پہلے عرض کر چکا ہو، جنگ کے اصول دونوں اطراف پر لاگو ہوتے ہیں، گھر سے بازار نکلنے والے اور مسجدوں میں عبادت کے کرنے والوں پر ڈرون حملے اور فوج مسلط نہیں کی گئی، یہاں تک کے گھر بھی محفوظ نہیں ہیں
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Maa ke Bebasi

ایک انتہا روشن خیال، لبرل اور سیکولر ہیں اور دوسری انتہا طالبان

[FONT=&quot]نہ تو لبرل /سیکولر نہ ہی طالبان [یعنی کہ طلباء] کوئی مذہب ہے۔ ایک سوچ ہے اور دوسرا عمل جو مذہب یا ایمان کی نشان دہی نہیں کرتی ہیں۔ لیکن دونوں میں مطابقت بھی ممکن ہے۔ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کیونکہ طالبان اور تحریک طالبان پاکستان جڑواں بھائی یا بہن ہی تو ہیں۔ [/FONT]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Maa ke Bebasi

[FONT=&quot]نہ تو لبرل /سیکولر نہ ہی طالبان [یعنی کہ طلباء] کوئی مذہب ہے۔ ایک سوچ ہے اور دوسرا عمل جو مذہب یا ایمان کی نشان دہی نہیں کرتی ہیں۔ لیکن دونوں میں مطابقت بھی ممکن ہے۔ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کیونکہ طالبان اور تحریک طالبان پاکستان جڑواں بھائی یا بہن ہی تو ہیں۔ [/FONT]

ایم کیو ایم اور اے این پی میں سوتیلا ہی سی لیکن یہی رشتہ قائم ہے

پی پی سے باقاعدہ نکاح کیا گیا لیکن نیتوں کی خرابی کی وجہ سے یہ غیر فطری رشتہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا. اب ن لیگ سے عارضی تعلقات قائم کرنے کی کو شش کی جا رہی ہے