A note to Admins

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
فائزہ باجی بے شک اچھی ہیں ..لیکن یاد رہے ہم غیر مہذب گفتگو کرنے والے لوگ نہیں ہیں .رونق ہی لگاتے ہیں .

بس جی اڈمن سے تو ویسے بھی بچ بچا کے ہی رہنا چاہے ہے
(cry)
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
It worked muntazir

Naheen bhai its not working I will try again when I reached home do you have any idea can you show mestep by step I post video with same method b4 two month ago but now its doesnt work for me.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بس جی اڈمن سے تو ویسے بھی بچ بچا کے ہی رہنا چاہے ہے
(cry)

نہیں جی ہم نے تو ہمیشہ سے خالی پیلی حکومت سے بنا کر رکھی تھی ..لگتا ہے فائزہ جی کو میرا وہ غرور پسند نہیں آیا جو کچھ دن پہلے میں نے ایک تھریڈ پر دکھایا تھا کہ ہم منتیں ترلے بھی کر لیں تو وہ مجھے بین نہیں کریں گے .


:(
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فائزہ باجی بہت اچھی ہیں درگزر بھی اکرتی ہیں بس ہماری قسمت ہی بری تھی اس روز ابھی تو میں نے ان سے پوچھا ہے جو کے اس سائٹ کو بنانے چلانے میں ایک ایہم ترین رول رکھتے ہیں مجھے یقین ہے کے ڈیلیٹ نہیں ہو گی میری پوسٹ وہ جواب بھی دے رہے ہیں آپ بھی میری مدد کریں تاکے ویڈیو یہاں پر پیش کرسکوں

آپ نے مجھے کیا عامر سمجھ رکھا ہے جو مجھ سے ویڈیوز کے بارے میں پوچھ رہے ہیں ..
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جی ہم نے تو ہمیشہ سے خالی پیلی حکومت سے بنا کر رکھی تھی ..لگتا ہے فائزہ جی کو میرا وہ غرور پسند نہیں آیا جو کچھ دن پہلے میں نے ایک تھریڈ پر دکھایا تھا کہ ہم منتیں ترلے بھی کر لیں تو وہ مجھے بین نہیں کریں گے .


:(

جی بچ کے رہیں پھر آپ آج کل میرا ستارہ ویسے ہی گردش میں ہے کھین میرے ساتھ ساتھ آپ بھی نہ لپیٹے میں آجایں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی بچ کے رہیں پھر آپ آج کل میرا ستارہ ویسے ہی گردش میں ہے کھین میرے ساتھ سارہ آپ بھی نہ لپیٹے میں آجایں

لیں آپ نے تو خود ہی ڈر کر اپنی چار عدد پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں .