A Poem on Judicial Commission Report - Pakistan Haar Gaya

GreatIK

Councller (250+ posts)
Do you guys share the same feelings what is in this poem. I feel this is the voice of my heart.
Judicial Commission Report 2015

وہ کہتے ہیں کہ مل کے جشن مناؤ کہ عمران ہار گیا
میرے دل سے پوچھو تو حقیقت میں آج پاکستان ہار گیا

ہار گیا جو کراچی سے خیبر تک سڑکوں پے نکلا تھا
وہ جس کی امید تھی نیا پاکستان وہ نوجوان ہار گیا

ان کو فکر نہیں جن کے بزنس لندن اور دبئی میں چلیں
جسے نہ مل سکی ملک میں نوکری بھی وہ انسان ہار گیا

وہ جو پہلی دفعه تپتی دھوپ میں لائنوں میں کھڑا رہا
جس کا چوری ہوگیا پہلا ووٹ وہ نوجوان ہار گیا

سب کو کردو خبر کہ صحافی جوکبھی حق کی آواز تھا
آج ایک بھاری لفافے کے بوجھ تلے اپنی جان ہار گیا

جوہ کہتے ہیں کے دھاندلی تو ہے مگر منظّم نہیں ہے
ایسی عدلیہ کے اعلی ججوں کا جو بچا تھا ایمان ہار گیا
 
Last edited by a moderator:

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
I don't think that things will be quite. Soon reaction will come. I don't see election happening in 2018 after this judiciary decision.

Judicial Commission has put last nail in the democracy of Pakistan by giving such results.
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
11011546_1672057239697398_2656915720293090573_n.jpg
 
Pakistan Tiger

MPA (400+ posts)
Pasha or Zaheer ny logon ko sarkoon par nikiala

Al Goher, Goldsmith, Daniel S Mecay, Moddi or Hizb u Tuhrir ny funding ki

Paid media cells or anchors ny logoon ko confuse kia

Vulgarity, galam galoch or nach gana ka culture aam hua

Ijaz Shah, Kanvar Dilshad or asy kie or ky khob dob gie

West/India ka China ko block karny ka mansoba fail hua

Pappu Niazi ny CJP Nasar ul Mulak ko apna YAAR batia

Judicial Commission ka honest fasla samny ia

Allah ny johthon or sazishion ko benaqab kia

Wah Dunya mein ajeeb itfaq hua

Helicopter owner ny Pasha Party ko doulat par hijack kia

MoU sign kia or phir wada tor dia
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
CJP Nasir Mulak is honest man - Pappu Niazi

CJP Nasir ul Mulak is part of Pasha London Plan as told by Pappu - Javed Hashmi

Jehingir Tareen has hijacked Pasha Party with his planes+helicopters+wealth

Now what has happen, Pappu must listen to Hamid Khan, Swati and Wajeeh ud Din
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ دونوں پاک فوج کے وہ بندے ہیں جو انڈیا کی آنکھوں میں اب بھی کھٹکتے ہیں اور نریندر مودی ابھی تک انکو نہیں بھولتا
باقی رہی ختنے چیک کرنے والی بات, را کے ایجنٹوں کو ٹھکانے لگانے سے پہلے انکے ختنے چیک کرنے ضروری ہوتے ہیں کہ جنازہ پڑھنے میں کوئی غلط فہمی نہ رہی

باوا کے کسی بزرگ کی چیکنگ ہو گئی ہو تو کیا کہا جا سکتا ہے جنگ میں تو اس طرح کی باتیں ہو جاتی ہیں ، دل پر نہ لیا کرو
 
Bawa

فوجیوں کے دلال ذاتی حملے اور پاگل کتے کی طرح بھونکنا نہیں چھوڑ سکتے ہیں

قصور انکا نہیں - انکی تربیت ہی ایسی ہوتی ہے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

فوجیوں کے دلال ذاتی حملے اور پاگل کتے کی طرح بھونکنا نہیں چھوڑ سکتے ہیں

قصور انکا نہیں - انکی تربیت ہی ایسی ہوتی ہے

پھر گالیاں . پھر گندی زبان ، یہ ہے اس کی اوقات کتنی جلدی اپنی کھال سے باہر آتا ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
پھر گالیاں . پھر گندی زبان ، یہ ہے اس کی اوقات کتنی جلدی اپنی کھال سے باہر آتا ہے

جب کوئی اپنی اوقات سے بہت ہی باہر نکل کر ذاتی حملوں پر آ جائے تو پھر دوسرا جواب دینے کا حق محفوظ رکھا کرتا ہے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جب کوئی اپنی اوقات سے بہت ہی باہر نکل کر ذاتی حملوں پر آ جائے تو پھر دوسرا جواب دینے کا حق محفوظ رکھا کرتا ہے

تم کیا اپنی بکواس غیر ذاتی حملوں سے شروع کرتے ہو؟ ، حملہ کرنے سے پہلے جواب کے لئے تیار رہا کرو اور برداشت بھی کیا کرو سب اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
تم کیا اپنی بکواس غیر ذاتی حملوں سے شروع کرتے ہو؟ ، حملہ کرنے سے پہلے جواب کے لئے تیار رہا کرو اور برداشت بھی کیا کرو سب اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں

کونسا ذاتی حملہ اور کس نے کیا ہے؟

جھوٹ بولتے وقت کوئی شرم حیا کر لیا کرو

کیا فوجیوں کی طرح انکے دلالوں کو بھی جھوٹ بولنے کی بیماری ہے؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کونسا ذاتی حملہ اور کس نے کیا ہے؟

جھوٹ بولتے وقت کوئی شرم حیا کر لیا کرو

کیا فوجیوں کی طرح انکے دلالوں کو بھی جھوٹ بولنے کی بیماری ہے؟

پھر گالیاں ، لگتا ہے تیرا علاج یہی ہے ، چلو ٹھیک ہے جو چاہے کہو اور پھر جواب بھی لے لینا رونا مت
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
پھر گالیاں ، لگتا ہے تیرا علاج یہی ہے ، چلو ٹھیک ہے جو چاہے کہو اور پھر جواب بھی لے لینا رونا مت

کونسی گالی؟

ذرا وضاحت کرو

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اڈمن والوں سے گزارش ہے کہ باوا کے لئے پیشگی معزرت ہے ، چل بھئی جوان ہو جا شروع
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن والوں سے گزارش ہے کہ باوا کے لئے پیشگی معزرت ہے ، چل بھئی جوان ہو جا شروع

ذاتی حملے کرتے ہو اور چیخیں بھی مارتے ہو

ذاتی حملوں کا آغاز تمھاری طرف سے ہوا ہے. اس تھریڈ کو پڑھ لو