Kiya Pakistan may iss say mukhtalif halaat hain? Koon sa Islam follow kiya ja raha hay?بھارت میں آج جو حالت مسلمانوں کی ہے
Kiya Pakistan may iss say mukhtalif halaat hain? Koon sa Islam follow kiya ja raha hay?
Kis nay kaha hay kay Pakistan na bunta jo Abul Kalam nay payshun goi key thee kiya woh sahih nahi?ہم نے بحثیت قوم جو غلطیاں کی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پاکستان ہی نہ بنتا اور انگریزوں کے بعد ہندو بنئے کا غلام بن جاتے
Siasi maydan may woh partition kay khilaf thaay jisko may endorse nahi karoon ga.ابولکلام ایک عالم دین ضرور تھے لیکن سیاسی میدان میں ان کے خیالات نے مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ورنہ آج بھارت کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک اور پاکستان ہوتا
مولانا ابوالکلام کا سیکولر بھارت کا نظریہ بھی غلط ثابت ہوا
پاکستان اسلام کے نام پر بنا اسے اسلام ہی بچائے گا. پاکستان کی عوام کے مابین سوائے اسلام کے تاریخی، لسانی، نسلی عصبیت سمیت کچھ مشترک نہیں ہے. اگر کوئی قوت پاکستانی مسلمانوں کو متحد رکھ سکتی ہے تو وہ اسلام ہے
I did not noticed, thank you for mentioning.Congrats on becoming Baba e Forum
Had there been no partition, Muslims would have been much more significant in numbers in India. They would not have suffered like they are doing it now. Partition was a joke where Muslims were forced to be divided.آپ نے جو بات کی ہے اس کا جواب تو وہ ہی بنتا ہے کہ ابولکلام مسلمان قومیت کا درس دے کر چالیس کروڑ مسلمانوں کو ہندو بنیے کے سائے تلے رہنے پر چھوڑ گئے اور بھارتی سیکولرزم کا توڑ اپنی وفات تک نہ کر سکے نہ حکومتوں میں رہ کر مسلمانوں کو بچا سکے ، آج کا ہندوستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ ان کی سوچ درست نہیں تھی ، رہ گئی بات پاکستان کی اس میں قصور بنانے والوں کا نہیں ، ہمیں بطور قوم اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے حق ادا کیا جا نہیں ؟ بھارت نے تو پہلے دن سے پاکستان کا وجود قبول نہیں کیا پھر ہم کیسے یقین کرتے کہ وہ ہمیں قائم رہنے دے گا ؟
ہم نے بحثیت قوم جو غلطیاں کی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پاکستان ہی نہ بنتا اور انگریزوں کے بعد ہندو بنئے کا غلام بن جاتے
ابولکلام ایک عالم دین ضرور تھے لیکن سیاسی میدان میں ان کے خیالات نے مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ورنہ آج بھارت کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک اور پاکستان ہوتا
Still a victim of old rhetoric. Mohd Ali Jinnah made a country for Muslims, not a Muslim country. There is a big difference.ابولکلام آزاد اتنے بڑے عالم تھے لیکن اتنا فرق نہ کر سکے کہ مسلمان قومیت کا تصور وطن سے نہیں دین سے بنتا ہے
Absolutely trueمولانا ابوالکلام کا سیکولر بھارت کا نظریہ بھی غلط ثابت ہوا
پاکستان اسلام کے نام پر بنا اسے اسلام ہی بچائے گا. پاکستان کی عوام کے مابین سوائے اسلام کے تاریخی، لسانی، نسلی عصبیت سمیت کچھ مشترک نہیں ہے. اگر کوئی قوت پاکستانی مسلمانوں کو متحد رکھ سکتی ہے تو وہ اسلام ہے
فرق کیا پڑا ؟آپ نے جو بات کی ہے اس کا جواب تو وہ ہی بنتا ہے کہ ابولکلام مسلمان قومیت کا درس دے کر چالیس کروڑ مسلمانوں کو ہندو بنیے کے سائے تلے رہنے پر چھوڑ گئے اور بھارتی سیکولرزم کا توڑ اپنی وفات تک نہ کر سکے نہ حکومتوں میں رہ کر مسلمانوں کو بچا سکے ، آج کا ہندوستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ ان کی سوچ درست نہیں تھی ، رہ گئی بات پاکستان کی اس میں قصور بنانے والوں کا نہیں ، ہمیں بطور قوم اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے حق ادا کیا جا نہیں ؟ بھارت نے تو پہلے دن سے پاکستان کا وجود قبول نہیں کیا پھر ہم کیسے یقین کرتے کہ وہ ہمیں قائم رہنے دے گا ؟
ہم نے بحثیت قوم جو غلطیاں کی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پاکستان ہی نہ بنتا اور انگریزوں کے بعد ہندو بنئے کا غلام بن جاتے
ابولکلام ایک عالم دین ضرور تھے لیکن سیاسی میدان میں ان کے خیالات نے مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ورنہ آج بھارت کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک اور پاکستان ہوتا
فرق کیا پڑا ؟
انگریزوں کی غلامی سے نکل کر پاک فوج کی غلامی میں چلے گئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|