Abul Kalam Azad's Predictions!

ڈاکٹر زبیر چودھری

Politcal Worker (100+ posts)
ابولکلام آزاد اتنے بڑے عالم تھے لیکن اتنا فرق نہ کر سکے کہ مسلمان قومیت کا تصور وطن سے نہیں دین سے بنتا ہے ، بھارت میں آج جو حالت مسلمانوں کی ہے ، آج ابولکلام زندہ ہوتے تو پاکستان کے فیصلے کو درست قرار دیتے

اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور
ساقی نے بِنا کی روِشِ لُطف و ستم اور
مسلم نے بھی تعمیر کِیا اپنا حرم اور
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
یہ بُت کہ تراشیدۂ تہذیبِ نوی ہے
غارت گرِ کاشانۂ دینِ نبَوی ہے
بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے
نظّارۂ دیرینہ زمانے کو دِکھا دے
اے مصطفَوی خاک میں اس بُت کو ملا دے!
ہو قیدِ مقامی تو نتیجہ ہے تباہی
رہ بحر میں آزادِ وطن صُورتِ ماہی
ہے ترکِ وطن سُنّتِ محبوبؐ الٰہی
دے تُو بھی نبوّت کی صداقت پہ گواہی
گُفتارِ سیاست میں وطن اور ہی کچھ ہے
ارشادِ نبوّت میں وطن اور ہی کچھ ہے​
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

حلفاً کہتاہوں، کہ اس وڈیو سے قبل ہی،،مولانا ابو الکلام آزاد کی باتیں
رہ رہ یاد آتی رہی ہیں، اور اب
بغیر کسی تردّد کے اُنکے خیالات سے متّفق ہو گیا ہوں
کمپنی نے اس ملک کا کیا حشر کر دیا ہے ۔ ۔ ۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا ابوالکلام کا سیکولر بھارت کا نظریہ بھی غلط ثابت ہوا

پاکستان اسلام کے نام پر بنا اسے اسلام ہی بچائے گا. پاکستان کی عوام کے مابین سوائے اسلام کے تاریخی، لسانی، نسلی عصبیت سمیت کچھ مشترک نہیں ہے. اگر کوئی قوت پاکستانی مسلمانوں کو متحد رکھ سکتی ہے تو وہ اسلام ہے
 
ڈاکٹر زبیر چودھری

Politcal Worker (100+ posts)
Kiya Pakistan may iss say mukhtalif halaat hain? Koon sa Islam follow kiya ja raha hay?
آپ نے جو بات کی ہے اس کا جواب تو وہ ہی بنتا ہے کہ ابولکلام مسلمان قومیت کا درس دے کر چالیس کروڑ مسلمانوں کو ہندو بنیے کے سائے تلے رہنے پر چھوڑ گئے اور بھارتی سیکولرزم کا توڑ اپنی وفات تک نہ کر سکے نہ حکومتوں میں رہ کر مسلمانوں کو بچا سکے ، آج کا ہندوستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ ان کی سوچ درست نہیں تھی ، رہ گئی بات پاکستان کی اس میں قصور بنانے والوں کا نہیں ، ہمیں بطور قوم اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے حق ادا کیا جا نہیں ؟ بھارت نے تو پہلے دن سے پاکستان کا وجود قبول نہیں کیا پھر ہم کیسے یقین کرتے کہ وہ ہمیں قائم رہنے دے گا ؟

ہم نے بحثیت قوم جو غلطیاں کی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پاکستان ہی نہ بنتا اور انگریزوں کے بعد ہندو بنئے کا غلام بن جاتے

ابولکلام ایک عالم دین ضرور تھے لیکن سیاسی میدان میں ان کے خیالات نے مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ورنہ آج بھارت کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک اور پاکستان ہوتا​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Kis nay kaha hay kay Pakistan na bunta jo Abul Kalam nay payshun goi key thee kiya woh sahih nahi?
ابولکلام ایک عالم دین ضرور تھے لیکن سیاسی میدان میں ان کے خیالات نے مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ورنہ آج بھارت کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک اور پاکستان ہوتا
Siasi maydan may woh partition kay khilaf thaay jisko may endorse nahi karoon ga.
Laykin baat yaha unkey baseerat key ho rahi hay kiya jo unhoon nay kaha kafi hud tak waysa nahi hua?
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
chand makhsos tabka ne azadi ke nam par awam ko azadi ka sabaz bagh dikaya or baad me isi makhsos tabka ne khud is mulk par qabiz hove.. bengalis ne to baad me is makhsos tabke se apni jan chora li lekin baqi pakistan par aj bi isi makhsos tabke ki hokomrani hai. awam ajbi ghulami se badtar ki zindagi gozarne par majbor hein.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا ابوالکلام کا سیکولر بھارت کا نظریہ بھی غلط ثابت ہوا

پاکستان اسلام کے نام پر بنا اسے اسلام ہی بچائے گا. پاکستان کی عوام کے مابین سوائے اسلام کے تاریخی، لسانی، نسلی عصبیت سمیت کچھ مشترک نہیں ہے. اگر کوئی قوت پاکستانی مسلمانوں کو متحد رکھ سکتی ہے تو وہ اسلام ہے

Congrats on becoming Baba e Forum
 
hammy_lucky

MPA (400+ posts)
If
آپ نے جو بات کی ہے اس کا جواب تو وہ ہی بنتا ہے کہ ابولکلام مسلمان قومیت کا درس دے کر چالیس کروڑ مسلمانوں کو ہندو بنیے کے سائے تلے رہنے پر چھوڑ گئے اور بھارتی سیکولرزم کا توڑ اپنی وفات تک نہ کر سکے نہ حکومتوں میں رہ کر مسلمانوں کو بچا سکے ، آج کا ہندوستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ ان کی سوچ درست نہیں تھی ، رہ گئی بات پاکستان کی اس میں قصور بنانے والوں کا نہیں ، ہمیں بطور قوم اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے حق ادا کیا جا نہیں ؟ بھارت نے تو پہلے دن سے پاکستان کا وجود قبول نہیں کیا پھر ہم کیسے یقین کرتے کہ وہ ہمیں قائم رہنے دے گا ؟

ہم نے بحثیت قوم جو غلطیاں کی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پاکستان ہی نہ بنتا اور انگریزوں کے بعد ہندو بنئے کا غلام بن جاتے

ابولکلام ایک عالم دین ضرور تھے لیکن سیاسی میدان میں ان کے خیالات نے مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ورنہ آج بھارت کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک اور پاکستان ہوتا​
Had there been no partition, Muslims would have been much more significant in numbers in India. They would not have suffered like they are doing it now. Partition was a joke where Muslims were forced to be divided.
Jinnah was the first to use a religion card, and we are not done yet in our country. India was much more secular before the BJP. Pakistan Army’s continuous adventures and Jihadi agendas forced Indian politics to become extreme too.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
ابولکلام آزاد اتنے بڑے عالم تھے لیکن اتنا فرق نہ کر سکے کہ مسلمان قومیت کا تصور وطن سے نہیں دین سے بنتا ہے​
Still a victim of old rhetoric. Mohd Ali Jinnah made a country for Muslims, not a Muslim country. There is a big difference.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Abulkalam never made any prediction. He was just making an argument to support hi flailing political philosophy. If you read his book "India Wins Freedom" you will find that he was more doubtful of India than Pakistan. Whatever our shortcomings, given a choice between India and Pakistan, I will still go for Pakistam than India to be my proud home!
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا ابوالکلام کا سیکولر بھارت کا نظریہ بھی غلط ثابت ہوا

پاکستان اسلام کے نام پر بنا اسے اسلام ہی بچائے گا. پاکستان کی عوام کے مابین سوائے اسلام کے تاریخی، لسانی، نسلی عصبیت سمیت کچھ مشترک نہیں ہے. اگر کوئی قوت پاکستانی مسلمانوں کو متحد رکھ سکتی ہے تو وہ اسلام ہے
Absolutely true
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے جو بات کی ہے اس کا جواب تو وہ ہی بنتا ہے کہ ابولکلام مسلمان قومیت کا درس دے کر چالیس کروڑ مسلمانوں کو ہندو بنیے کے سائے تلے رہنے پر چھوڑ گئے اور بھارتی سیکولرزم کا توڑ اپنی وفات تک نہ کر سکے نہ حکومتوں میں رہ کر مسلمانوں کو بچا سکے ، آج کا ہندوستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ ان کی سوچ درست نہیں تھی ، رہ گئی بات پاکستان کی اس میں قصور بنانے والوں کا نہیں ، ہمیں بطور قوم اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے حق ادا کیا جا نہیں ؟ بھارت نے تو پہلے دن سے پاکستان کا وجود قبول نہیں کیا پھر ہم کیسے یقین کرتے کہ وہ ہمیں قائم رہنے دے گا ؟

ہم نے بحثیت قوم جو غلطیاں کی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پاکستان ہی نہ بنتا اور انگریزوں کے بعد ہندو بنئے کا غلام بن جاتے

ابولکلام ایک عالم دین ضرور تھے لیکن سیاسی میدان میں ان کے خیالات نے مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ورنہ آج بھارت کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک اور پاکستان ہوتا​
فرق کیا پڑا ؟
انگریزوں کی غلامی سے نکل کر پاک فوج کی غلامی میں چلے گئے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

فرق کیا پڑا ؟
انگریزوں کی غلامی سے نکل کر پاک فوج کی غلامی میں چلے گئے

غلامی تب ہوتی ہے جب انسان اپنے دین پر عمل نہ کر سکے. عہدے یا دولت سے محروم کیا جانا، غلامی نہیں ہوتی