Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

انہے واہ

لچ لفنگ الیکٹ ہوا ہے انہے واہ

بیبا فیر ریجیکٹ ہوا ہے انہے واہ

سوئی میں دھاگہ ڈالنے والی نوکری پہ

انہا ایک سیلکٹ ہوا ہے انہے واہ
 
Last edited:

Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
Re: This is too much>><><>< malik statement now mirza???

I listened to his speech. He made racist comments against Urdu speaking as well. I hope for peace in my city someone backs down.

Haqiqi militants have started gathering in ANP areas, Sherpao Colony, Natha Khan Goth and Pehalwan Goth. Stories are they will attack together. I hope they are untrue.

I hope Altaf Bhai intervenes and calms everyone down on his side after this because things will get very bloody very quickly. Who cares about Afaq? Half of the people in the city dont even know who he is.

Zulfiqar Mirza called Urdu Speakers 'Nangay Bhookay'
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

7-13-2011_76000_1.gif
Updated at: 0045 |

mery pas Alfaz nahi hain PPP MQM ANP K Leyh

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

کراچی میں معصوم لوگوں کے اسی قتل عام کے ڈر سے میں اس فیور میں نہ تھی کہ پیپلز پارٹی کی انتہائی کرپشن کے باوجود ان سے ٹکر مول لی جائے کیونکہ اسکا خمیازہ کراچی میں خون کی صورت میں نکلنا تھا۔

جماعت اسلامی بھی جا کر پیپلز پارٹی سے گلے مل رہی ہے۔ اسکے بعد وہ کس منہ سے "شہری حکومت" اور "نعمت اللہ" کی بات کریں گے کہ اسی نظام کی قاتل جماعت کی گود میں بیٹھے ہیں۔ مولانا مودودی کے علمی اثاثے کو آدھا
پہلے ہی جمیعت نے بدنام کر دیا تھا اور بقیہ آدھے کو موجودہ امیر منور حسن صاحب گنوانے میں لگے ہوئے ہیں۔

بہرحال، اس دفعہ 1990 کی دھائی کے حالات نہیں دہرائے جا سکیں گے۔ نہ صرف میڈیا، بلکہ فوج بھی اس دفعہ پیپلز پارٹی کو نکیل ڈالے رکھیں گے۔ عدلیہ سے بھی پیپلز پارٹی کے تعلقات زیادہ اچھے نہیں ہیں۔

لوگوں کو بھی آہستہ آہستہ اندازہ ہو رہا ہے کہ اہلیان کراچی مظلوم ہیں کہ جنہیں موجودہ نظام اٹھا کر سندھ کے وڈیروں کے رحم و کرم پر ڈال دیتا ہے۔
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

جھگڑا آخر ہے کیا ؟

وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

110107141331_gilani_raza_ghori226.jpg
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا اتحاد چار سال باقی رہا

کراچی میں مارا ماری اپنی جگہ لیکن یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ جھگڑا کس بات پر شروع ہوا اور وہ بھی ایسی بات کہ جس کے نتیجے میں متحدہ قومی موومنٹ نا صرف وفاقی حکومت سے علیحدہ ہوگئی بلکہ سندھ کی گورنری اور وزارتیں بھی چھوڑ چھاڑ باہر آگئی۔

یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں کراچی کی دو سیٹوں پر پولنگ ملتوی ہونا کوئی اتنی سنگین بات تھی کہ ایم کیو ایم نے سارے پتے میز پر رکھ کر پیپلز پارٹی سے شو مانگ لی۔ کیونکہ انتخابات محض کراچی کی دو سیٹوں پر نہیں بلکہ لاہور کی نشست پر بھی ملتوی ہوئے تھے۔ یہ بات بھی سمجھ سے بالاتر ہے کہ کیونکہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم سے کہا کہ کراچی کی ایک سیٹ تمہاری ایک ہماری پر سمجھوتہ کرلو تو ایم کیو ایم کو یہ بات اتنی بری لگ گئی کہ اس نے وفاق اور صوبے کی حکومت کو ہی لات ماردی۔
یہ درست ہے کہ گزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی تعلقات ایک بے جوڑ شادی جیسے رہے ہیں اور ایم کیو ایم نے دو مرتبہ وفاقی وزارتیں بھی چھوڑی ہیں۔ پھر کبھی رحمان ملک نے منا لیا تو کبھی ایم کیو ایم خود سے من گئی۔ لیکن کشیدگی کے عروج پر بھی ایم کیو ایم نے سندھ کی حکومتی پارٹنر شپ ترک نہیں کی۔تو پھر ایسی کیا بات ہوگئی کہ ایم کیو ایم اس مرتبہ جزوی کے بجائے کلی طور پر حزبِ اختلاف میں آ گئی اور رحمان ملک تو کیا اپنے دیرینہ مشرفی حلیف چوہدری شجاعت حسین کی بات بھی نہیں مانی۔

اگر جھگڑا کشمیر اسمبلی کی دو نشستوں کا ہی تھا تو پھر گزشتہ ایک ہفتے سے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان جو الزامیہ میچ ہورہا ہے اس میں کشمیر اسمبلی کا حوالہ کیوں دکھائی یا سنائی نہیں دے رہا۔ نواز شریف اور الطاف حسین جس گرینڈ الائنس کی بات کررہے تھے وہ گرینڈ الائنس گراؤنڈ پر کیوں نظر نہیں آ رہا ۔

معاملہ اگر کراچی میں لسانی تشدد ، ٹارگٹ کلنگ ، بلدیاتی نظام کے مستقبل اور قومیتی سیاست کے جن کو دوبارہ بوتل سے باہر نکالنے کے گرد گھوم رہا ہے تو یہ مسائل تو تب بھی کراچی کو درپیش تھے جب پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اتحادی تھے۔ تو پھر وہ کیا بنیادی وجہ ہے جس نے ایم کیو ایم کو پھر سے سڑک کی سیاست پر مجبور کر دیا۔

اور یہ کشمیر انتخابات میں دھاندلی ، کراچی میں لسانی تشدد کے فروغ اور بلدیاتی و کمشنری نظام کے اختلاف کی بات کرتے کرتے اچانک ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کو یہ بیان کیوں دینا پڑ گیا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت امریکہ سے مل کر فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف سازش کررہی ہے۔ کیا یہ علیحدہ سے کوئی بیان ہے یا محبِ وطن جرنیل انقلاب لانے میں ایم کیو ایم کا ساتھ دیں سیریز کی تازہ کڑی ہے۔

ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کب تک اپنا کام مکمل کرے گا اور کام مکمل ہونے کے بعد سامنے بھی آئے گا یا فائلوں میں دب جائے گا یہ بھی طے نہیں ہے۔ تو پھر یہ سارا قصہ اور جھمیلا کیا ہے اور کیوں ہے ؟

کیا فوج کسی مزید انہونی سے پریشان ہے ؟ کیا پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی نظر آنے کے باوجود نفسیاتی و سیاسی عدم تحفظ کا شکار ہے یا ایم کیو ایم کو موجودہ اقتداری ڈھانچے سے بڑی کوئی ترغیب نظر آرہی ہے ؟

کراچی کے حالات بغور تکنے والے ایک سرکردہ مبصر کو کم ازکم اس کھیل میں بظاہر کوئی کنفیوژن یا سازش نظر نہیں آرہی۔ ان کے بقول سن دو ہزار آٹھ کے انتخابات میں کراچی میں ایم کیو ایم کے تین چار بڑے نام بال بال شکست سے بچ گئے یا بچا لئےگئے۔اس نازک مرحلے کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ ایم کیو ایم مسلسل حکومتی سیٹ اپ کا حصہ تھی لہذا گزشتہ حکومت کی ناکامیوں اور کامیابیوں بھی ووٹر اسے برابر کا حصہ دار سمجھتے تھے۔
110708090309_karachi_market1_226x170_bbc_nocredit.jpg
اتحاد ٹوٹنے کے بعد کراچی میں امن و اماں کی صورت حال پھر تشویش ناک ہو گئی ہے

اب جب کہ مارچ دو ہزار بارہ تک سینٹ کے انتخابات ہونے ہیں اور عام انتخابات ایک سے ڈیڑھ برس کے فاصلے پر نظر آرہے ہیں۔ زندگی کی روزمرہ مشکلات کے ہاتھوں عام ووٹر پہلے سے زیادہ بے بس دکھائی دیتا ہے تو ایم کیو ایم کو آنے والے وقت کے لئے سیاسی پوزیشننگ اور ری الائنمنٹ کی ضرورت ہے تاکہ اس عرصے میں یہ تاثر محو ہو جائے کہ ایم کیو ایم بھی عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام حکومتی ڈھانچے کا حصہ رہی ہے۔

ایم کیو ایم کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران غالباً یہ اندازہ بھی ہوگیا ہے کہ بلدیاتی نظام شاید اس شکل میں بحال نہیں ہو سکے گا جس کے تحت شہری علاقوں پر نہ صرف اس کی سیاسی گرفت اب تک برقرار رہی ہے بلکہ کارکردگی دکھانے کا بھی موقع ملا ہے۔ چنانچہ اس نظام کی عدم موجودگی میں صوبائی یا وفاقی سیٹ اپ کا حصہ بنے رہنا اب بہت زیادہ فائدے کا سودا نہیں رہا اور وہ بھی ایک ایسی جماعت کے ساتھ جس کی کارکردگی سے شہری آبادی کا ایک بڑا حصہ مطمئن دکھائی نہیں دیتا۔ چنانچہ اگلے ایک ڈیڑھ برس تک اپوزیشن اپوزیشن کھیلنا بہت زیادہ گھاٹے کا سودا نہیں ہے۔ ویسے بھی نو برس کے اقتدار کے بعد ایک ڈیڑھ برس اپوزیشن میں رہنا سیاسی طور پر صحت بخش عمل ہوتا ہے۔

جبکہ پیپلز پارٹی کو بھی اس نئی صورتحال سے یہ موقع ملے گا کہ وہ سندھ کے شہری علاقوں میں سیاست کرنے والی جماعت کو دیہی علاقوں میں ایک ولن کے طور پر اس طرح پیش کرے کہ لوگ اس سے یہ سوال بھی نہ کریں کہ تم نے ہمارے لئے کیا کیا اور پارٹی کا دیہی ووٹ بینک بھی برقرار رہے۔

دونوں جماعتوں کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر کسی تیسری جماعت کو دیہی یا شہری سندھ میں پاؤں جمانے ہیں یا سیاست کرنی ہے تو انہیں بھی ایم کیو ایم یا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کی فرنچائز لینا پڑے گی۔

بقول مبصرِ ہذا جب کارٹیل ناکام ہوجاتا ہے تو پھر زیادہ سے زیادہ مارکیٹ شئیر کے لئے گلا کاٹ مقابلہ شروع ہوجاتا ہے اور سیاست تو اتنا منافع بخش کاروبار ہے کہ اس میں گھاٹے کا سودا بھلا کون کرنا چاہے گا۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: This is too much>><><>< malik statement now mirza???

fayskhan are you stupid or acting stupid i always said ppp and pmln both are currupt liar murderer the problem is people like you vote them and bring them in power MQM dont have a choice MQM have to pick from bad or worse MQM will never ever get on with these parties if they are in goverment they live with lots of struggle and if they are not in goverment they get killed and the barking dog like zulfiqar mirza spread hatred and people like you see him like a hero, so dont try to be over smart the only thing i can say about you is jiska officer ga**oo uska lashker ga**oo[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
by the way i m not stupid i just tried to show mirror to a person who is ranting like a fool. I did not elect and will never ever sit in a lap of corrupt people like zardari nawaz and now u decide what is ur dignity in this stance when supporting MQM.... u r 100% right what u said in ur last sentence and i feel sorry for u(bigsmile). Just for the record, wait few days and MQM will go back to its susraaal becoz they cant afford too much wrath....
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

7-13-2011_76001_1.gif
Updated at: 0140 |

7-13-2011_76002_1.gif
Updated at: 0145 |

7-13-2011_76003_1.gif
Updated at: 0150 |

pehlay Agg lagwao phir notice lo pehlay kuch na karna kuch badbakhtoon
 
sok

Senator (1k+ posts)
Re: Afaq second big...

MQM is the greatest party of Pakistan. They always follow principles. That's why they are always in power be it mushy, nawaja or bb. Jeay Mohajir

Sent from my HTC Desire using Tapatalk
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: This is too much>><><>< malik statement now mirza???

Zulfiqar Mirza called Urdu Speakers 'Nangay Bhookay'

yeh dakuon ka sardar Tun party lagta hai shahi syed esko shoro say akhir tak mana karta raha
magar yeh bharam bazi main yeh bhool betha k es baat ka asar kia hoga...
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

جھگڑا آخر ہے کیا ؟

وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

110107141331_gilani_raza_ghori226.jpg
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا اتحاد چار سال باقی رہا

کراچی میں مارا ماری اپنی جگہ لیکن یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ جھگڑا کس بات پر شروع ہوا اور وہ بھی ایسی بات کہ جس کے نتیجے میں متحدہ قومی موومنٹ نا صرف وفاقی حکومت سے علیحدہ ہوگئی بلکہ سندھ کی گورنری اور وزارتیں بھی چھوڑ چھاڑ باہر آگئی۔

یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں کراچی کی دو سیٹوں پر پولنگ ملتوی ہونا کوئی اتنی سنگین بات تھی کہ ایم کیو ایم نے سارے پتے میز پر رکھ کر پیپلز پارٹی سے شو مانگ لی۔ کیونکہ انتخابات محض کراچی کی دو سیٹوں پر نہیں بلکہ لاہور کی نشست پر بھی ملتوی ہوئے تھے۔ یہ بات بھی سمجھ سے بالاتر ہے کہ کیونکہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم سے کہا کہ کراچی کی ایک سیٹ تمہاری ایک ہماری پر سمجھوتہ کرلو تو ایم کیو ایم کو یہ بات اتنی بری لگ گئی کہ اس نے وفاق اور صوبے کی حکومت کو ہی لات ماردی۔
یہ درست ہے کہ گزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی تعلقات ایک بے جوڑ شادی جیسے رہے ہیں اور ایم کیو ایم نے دو مرتبہ وفاقی وزارتیں بھی چھوڑی ہیں۔ پھر کبھی رحمان ملک نے منا لیا تو کبھی ایم کیو ایم خود سے من گئی۔ لیکن کشیدگی کے عروج پر بھی ایم کیو ایم نے سندھ کی حکومتی پارٹنر شپ ترک نہیں کی۔تو پھر ایسی کیا بات ہوگئی کہ ایم کیو ایم اس مرتبہ جزوی کے بجائے کلی طور پر حزبِ اختلاف میں آ گئی اور رحمان ملک تو کیا اپنے دیرینہ مشرفی حلیف چوہدری شجاعت حسین کی بات بھی نہیں مانی۔

اگر جھگڑا کشمیر اسمبلی کی دو نشستوں کا ہی تھا تو پھر گزشتہ ایک ہفتے سے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان جو الزامیہ میچ ہورہا ہے اس میں کشمیر اسمبلی کا حوالہ کیوں دکھائی یا سنائی نہیں دے رہا۔ نواز شریف اور الطاف حسین جس گرینڈ الائنس کی بات کررہے تھے وہ گرینڈ الائنس گراؤنڈ پر کیوں نظر نہیں آ رہا ۔

معاملہ اگر کراچی میں لسانی تشدد ، ٹارگٹ کلنگ ، بلدیاتی نظام کے مستقبل اور قومیتی سیاست کے جن کو دوبارہ بوتل سے باہر نکالنے کے گرد گھوم رہا ہے تو یہ مسائل تو تب بھی کراچی کو درپیش تھے جب پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اتحادی تھے۔ تو پھر وہ کیا بنیادی وجہ ہے جس نے ایم کیو ایم کو پھر سے سڑک کی سیاست پر مجبور کر دیا۔

اور یہ کشمیر انتخابات میں دھاندلی ، کراچی میں لسانی تشدد کے فروغ اور بلدیاتی و کمشنری نظام کے اختلاف کی بات کرتے کرتے اچانک ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کو یہ بیان کیوں دینا پڑ گیا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت امریکہ سے مل کر فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف سازش کررہی ہے۔ کیا یہ علیحدہ سے کوئی بیان ہے یا محبِ وطن جرنیل انقلاب لانے میں ایم کیو ایم کا ساتھ دیں سیریز کی تازہ کڑی ہے۔

ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کب تک اپنا کام مکمل کرے گا اور کام مکمل ہونے کے بعد سامنے بھی آئے گا یا فائلوں میں دب جائے گا یہ بھی طے نہیں ہے۔ تو پھر یہ سارا قصہ اور جھمیلا کیا ہے اور کیوں ہے ؟

کیا فوج کسی مزید انہونی سے پریشان ہے ؟ کیا پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی نظر آنے کے باوجود نفسیاتی و سیاسی عدم تحفظ کا شکار ہے یا ایم کیو ایم کو موجودہ اقتداری ڈھانچے سے بڑی کوئی ترغیب نظر آرہی ہے ؟

کراچی کے حالات بغور تکنے والے ایک سرکردہ مبصر کو کم ازکم اس کھیل میں بظاہر کوئی کنفیوژن یا سازش نظر نہیں آرہی۔ ان کے بقول سن دو ہزار آٹھ کے انتخابات میں کراچی میں ایم کیو ایم کے تین چار بڑے نام بال بال شکست سے بچ گئے یا بچا لئےگئے۔اس نازک مرحلے کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ ایم کیو ایم مسلسل حکومتی سیٹ اپ کا حصہ تھی لہذا گزشتہ حکومت کی ناکامیوں اور کامیابیوں بھی ووٹر اسے برابر کا حصہ دار سمجھتے تھے۔
110708090309_karachi_market1_226x170_bbc_nocredit.jpg
اتحاد ٹوٹنے کے بعد کراچی میں امن و اماں کی صورت حال پھر تشویش ناک ہو گئی ہے

اب جب کہ مارچ دو ہزار بارہ تک سینٹ کے انتخابات ہونے ہیں اور عام انتخابات ایک سے ڈیڑھ برس کے فاصلے پر نظر آرہے ہیں۔ زندگی کی روزمرہ مشکلات کے ہاتھوں عام ووٹر پہلے سے زیادہ بے بس دکھائی دیتا ہے تو ایم کیو ایم کو آنے والے وقت کے لئے سیاسی پوزیشننگ اور ری الائنمنٹ کی ضرورت ہے تاکہ اس عرصے میں یہ تاثر محو ہو جائے کہ ایم کیو ایم بھی عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام حکومتی ڈھانچے کا حصہ رہی ہے۔

ایم کیو ایم کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران غالباً یہ اندازہ بھی ہوگیا ہے کہ بلدیاتی نظام شاید اس شکل میں بحال نہیں ہو سکے گا جس کے تحت شہری علاقوں پر نہ صرف اس کی سیاسی گرفت اب تک برقرار رہی ہے بلکہ کارکردگی دکھانے کا بھی موقع ملا ہے۔ چنانچہ اس نظام کی عدم موجودگی میں صوبائی یا وفاقی سیٹ اپ کا حصہ بنے رہنا اب بہت زیادہ فائدے کا سودا نہیں رہا اور وہ بھی ایک ایسی جماعت کے ساتھ جس کی کارکردگی سے شہری آبادی کا ایک بڑا حصہ مطمئن دکھائی نہیں دیتا۔ چنانچہ اگلے ایک ڈیڑھ برس تک اپوزیشن اپوزیشن کھیلنا بہت زیادہ گھاٹے کا سودا نہیں ہے۔ ویسے بھی نو برس کے اقتدار کے بعد ایک ڈیڑھ برس اپوزیشن میں رہنا سیاسی طور پر صحت بخش عمل ہوتا ہے۔

جبکہ پیپلز پارٹی کو بھی اس نئی صورتحال سے یہ موقع ملے گا کہ وہ سندھ کے شہری علاقوں میں سیاست کرنے والی جماعت کو دیہی علاقوں میں ایک ولن کے طور پر اس طرح پیش کرے کہ لوگ اس سے یہ سوال بھی نہ کریں کہ تم نے ہمارے لئے کیا کیا اور پارٹی کا دیہی ووٹ بینک بھی برقرار رہے۔

دونوں جماعتوں کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر کسی تیسری جماعت کو دیہی یا شہری سندھ میں پاؤں جمانے ہیں یا سیاست کرنی ہے تو انہیں بھی ایم کیو ایم یا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کی فرنچائز لینا پڑے گی۔

بقول مبصرِ ہذا جب کارٹیل ناکام ہوجاتا ہے تو پھر زیادہ سے زیادہ مارکیٹ شئیر کے لئے گلا کاٹ مقابلہ شروع ہوجاتا ہے اور سیاست تو اتنا منافع بخش کاروبار ہے کہ اس میں گھاٹے کا سودا بھلا کون کرنا چاہے گا۔

وسعت اللہ خان پاگل ہے۔

اس کو تجزیہ نگار بننے کا بہت شوق ہے، مگر اسے یہ پتا نہیں کہ پیپلز پارٹی کے طرز سیاست میں یہ ساری تبدیلی قاف لیگ سے اتحاد کے بعد آئی ہے جب انکی حکومت مضبوط ہو گئی اور انہیں متحدہ کی ضرورت نہیں رہی۔ یہ ٹرننگ پوائنٹ تھا اور یہاں سے ہی پیپلز پارٹی نے کھل کر متحدہ کو بلیک میل کرنا شروع کیا۔

کشمیر کی سیٹوں پر ایڈجسمنٹ اور نہ کرنے کی صورت میں انتخابات ملتوی کروا دینے کی پیپلز پارٹی نے صاف صاف دھمکی دی اور آج تک اس کی تردید نہیں کی۔ مگر یہ اندھا وسعت اللہ خان ابھی تک کشمیر کی ان سیٹوں کے متعلق الٹی سیدھی باتیں ہانکے چلا جا رہا ہے اور طرح طرح کی سیاسی سازشیں پیش کیے جا رہا ہے۔ اللہ ایسے سازشی تھیوریاں پیش کرنے والوں کے نقصان سے قوم کو بچائے۔ امین۔

اگر یہی وسعت اللہ خان قوم کو پیپلز پارٹی کی اس بلیک میلنگ پر کنفیوژن کا شکار کرنے کی بجائے صحیح صحیح حقیقت بتاتا کہ پیپلز پارٹی قاف لیگ سے اتحاد کے بعد کھلم کھلا بلیک میلنگ پر اتر آئی ہے تو پھر یقینا قوم کا زیادہ بھلا ہوتا۔

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

کسی بدبخت کو لوگوں کی جان پیاری نہیں ہے - یہ وقت ہے دونوں متحدہ کو کنٹرول کیا جایے - حقیقی اس لیے قتل و غارت کریگی کہ انتقام لینا ہے - متحدہ اس لیے قتل و غارت کرےگی کہ ان میں شکست کا غصّہ اور کھسیا ہٹ اور خوف ہے کہ اب حقیقی اورحکومت والے مل کر انہیں ماریںگے - یہ خوف بے جا نہیں ہے اسلیے کہ الطاف حسین کو اچھی طرح یاد ہوگا جو زیادتیاں انہوں نے کی ہے حققی کے ساتھ - حقیقی کے لوگوں کو الطافی لوگوں نے سینکڑوں یا ہزاروں کی تعداد میں مروایا ہے - اپنا وقت تو ضرور یاد اتا ہوگا -

لیکن پھر بھی دونوں اطراف پر ٹھنڈا پانی ڈالنا حکومت کا کام ہے اسلیے کہ وہ ہمارے ہی ہیں خواہ حقیقی ہوں، متحدہ، پیوپلز پارٹی کے - مرزا کے اس قسم کے بیانات بلکل قوم دشمنی اور جہالت پر مبنی ہے

متحدہ والوں کو میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ذرا حوصلہ سے کام لیں اور صبر کریں - اور یہ بھی مشورہ ہے کہ متحدہ سے علہدہ ہو جائیں اگر ممکن ہو تو

کاش متحدہ والے وقت سے فائدہ اٹھاتے اور اپنی دوران حکومت میں قتل و غارت کا انسداد کر دیتے تو آج یہ نوبت نہ آتی - حقیقت یہی معلوم ہوتی ہے کہ متحدہ کا تاریک کردار ہی متحدہ کے سامنے ایک اژدھا بن کر ظاہر ہو رہا ہے

آئیے ہم سب ملکر اپنے پاکستانی بھایؤں، بہنوں، بچوں کی حفاظت کی دعا کریں - آمین
 
:jazak:
Gazoo Bhai kaash yeh baatain hum samajh sakain.
Kash hum iss hate say bharay howay dilloon ko khole sakain.
Allah hamari Madad Farmayay.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

7-13-2011_76002_1.gif
 
pakistan2

Councller (250+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

I am pmln suporter but ppp and mqm fight i am with mqm
 
ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
Re: This is too much>><><>< malik statement now mirza???

nf110701311.gif

nf110701310.gif

bhai mery alone zulfiqar mirza maun main agg lay k nahi phir rahha sath main nisaar khoro bhi hai

yeh duno Mardan House main Hain Shahi Syed waghera k sath

or MQM nay jo press confrenss ki Assambly say bahir a k wo bhi Maun say sholay barsa raha tha Raza Haroon
es waja say abb ppp yeh statment day rahi hai...

PPP mqm k khilaaf Sunni tehreek or jamat-e-islami ko bhi mila rahi hai sunni tehreek pehlay he Afaq ahmad ki etihadi hai
MQM abb alone hai karachi main magar es main kusoor bhi mqm ka apna he hai ....

esko kise surat tashadud ka rasta nahi apnana chaeyh tha.... pakistan ka tu Alamiya he yeh hai k yahan
tashadudh ka jawab Tashadudh say dea jata hai.. yahaan bech bachao karany wali koe taqat nahi hai...

Koe Aysi Qowwat pakistan main ana chaeyh jo in sab siasi or lisani dehshat gardo ka mukammal safaya karday ya
kamzkam inko lagam zaror dal day .....

Ajj k yeh statments kal karachi ki tabahi ka sabab ban saktay hain

7-13-2011_75988_1.gif

yeh dr kaun tha kia tha ese ko issue bana k khana jangi start ki ja sakti hai..

Ramdan Ka Mubarak Month bhi Qareeb hai Kuch khoof-e-khuda in zameeni khudaoo ko nahi horaha Allah hidayat dayin hum sabko
ameen

kashif abbasi k program k start main ppp or mqm k dehshat gardo ki press confress dekh k he andaza hojata hai k
hallat kis kadar kharab hain ..

میں کراچی میں رہائش رکھنے کی وجہ سے آپ کی بات میں ایک اضافہ اور کرنا چاہوں گا کے متحدہ صرف اس وقت تنہا نہیں ہے آپ اگر ١٩٨٨ کے الیکشن سے ہونےوالے تمام الیکشن اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو متحدہ ہمیشہ تنہا نظر اے گی میرا انتخابی حلقہ جو کے ڈیفنس اور کلفٹن پر مشتمل ہے سب سے پہلے مجھ کو وہاں ان تمام سیاسی جماعتوں میں وحدت دیکھنے میں آی مجھ کو اچھی طرح یاد ہے کے ہر الیکشن میں کیا پاکستان پیپلز پارٹی، کیا مسلم لیگ، کیا پی پی آئ ، کیا جماعت اسلامی کیا سننی تحریک کیا دیوبندی کیا بریلوی گرز یہ کے ہر سوچ اور مکتبہ فکر کو وہاں میں نے صرف ایک انتخابی نشست جیتنے کے لئے متحدہ کے خلاف اتحاد کرتے دیکھا ہے. اور مزے کی بات یہ کے اس زمانے میں میں خود بھی متحدہ کے خلاف انہی سیاسی جماتوں کے اتحاد کو ووٹ دیتا تھا. لیکن بلاخر حقیقت آشکار ہو گئے اور جس کے بعد سے آج میں اور میری پوری برادری متحدہ کی ووٹر ہے .
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

Afaq ‘actual leader’ of Urdu speakers, Altaf not: Mirza

DawnNews | DAWN.COM (2 hours ago) Today

zulfikar-mirza-543.jpg
Pakistan Peoples’ party leader and senior Sindh Minister Zulfiqar Mirza. – File Photo

KARACHI: Pakistan Peoples’ party leader and senior Sindh Minister Zulfiqar Mirza said on Wednesday that he considers Afaq Ahmed the ‘actual leader’ of Urdu speaking community rather than Altaf Hussain and Ahmed was the second major political prisoner after Asif Zardari, DawnNews reported.
MQM chief was a 100 times bigger criminal than Afaq, said the flamboyant leader as he was addressing the media in a dinner hosted by ANP Sindh Chief Shahi Syed to celebrate revival of controversial Commissionerate sytem.
Mirza admitted to have met with Afaq Ahmed not once but twice. He pointed out that Dr Ishrat-ul-Ibad forced him to deny meeting with Afaq. PPP leader vowed to continue acting against gangsters and extortionists.

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

Afaq actual leader of Urdu speakers, Altaf not: Mirza

DawnNews | DAWN.COM (2 hours ago) Today

zulfikar-mirza-543.jpg
Pakistan Peoples party leader and senior Sindh Minister Zulfiqar Mirza. File Photo

KARACHI: Pakistan Peoples party leader and senior Sindh Minister Zulfiqar Mirza said on Wednesday that he considers Afaq Ahmed the actual leader of Urdu speaking community rather than Altaf Hussain and Ahmed was the second major political prisoner after Asif Zardari, DawnNews reported.
MQM chief was a 100 times bigger criminal than Afaq, said the flamboyant leader as he was addressing the media in a dinner hosted by ANP Sindh Chief Shahi Syed to celebrate revival of controversial Commissionerate sytem.
Mirza admitted to have met with Afaq Ahmed not once but twice. He pointed out that Dr Ishrat-ul-Ibad forced him to deny meeting with Afaq. PPP leader vowed to continue acting against gangsters and extortionists.

can any body tell me please what govt jailed Afaq Ahmad, was it BB, Mush, NS or else?

Thanks
 
Re: This is too much>><><>< malik statement now mirza???

پاكستان ایك نور ہے۔۔۔۔ اور نور كو زوال نہیں۔۔۔

MashahAllah Bohat Acha Nick Hai
Apka (jhanda):pakistan-flag-wavin

Agar issi khush fahmi mein rahay tu khuda na khawasta, naa'ozbilah, Allah na karay, yeh noor bujh na jaey. Meri aap tamam doostoon se guzarish hay keh Imran Khan ko vote dey ker iss noor ki raoshni ko taqweeat aur dawam bukhshain................amen
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Afaq second big political prisoner after Zardari: Zulfiqar Mirza - This is too much, first Malik's statement now Mirza??

can any body tell me please what govt jailed Afaq Ahmad, was it BB, Mush, NS or else?

Thanks
Gazoo Bhai
Here is the info you asked for.

Afaq Ahmed
Afaq-Ahmed220.jpg

Mr. Afaq Ahmed the Chairman of Mohajir Qaumi Movement was born in Karachi, Sindh, Pakistan, on April 22, 1962. He belongs to a real Mohajir family and his Father name is Mr. Shafqat Hussain, who migrated to Pakistan during the partition of sub-continent. He served in Pakistan Air Force. Mr. Afaq Ahmed graduated from University of Karachi and he joined APMSO (All Pakistan Mohajir Students Organization) when he was a student at Government Degree College Korangi. When student organization APMSO was banned then it was converted to Mohajir Qaumi Movement, Mr. Afaq Ahmed was the Joint Secretary of Mohajir Qaumi Movement.

In 1989 Mr. Afaq Ahmed left the MQM because of some ideological differences with Altaf Hussain. On 19 June 1992 Mr. Afaq Ahmed announce the New Party MQM (Haqiqi), which is now Mohajir Qaumi Movement Pakistan. Mohajir Qaumi Movement Pakistan participated in general Election 2002 and secure two seats, one in National Assemble and one in Provincial Assembly. When Jamali government was being established Muttahida demand the President Musharraf to crush Mohajir Qaumi Movement Pakistan. Since that time Mr. Afaq Ahmed and his workers are facing state operation against them. On April 03, 2004 Mr. Afaq Ahmed the Chairman of Mohajir Qaumi Movement Pakistan was arrested and since then thousand of worker are displaced from their homes and hundreds of worker has been killed by Muttahida Qaumi Movement and a huge number of workers are sent to jail.

http://www.pakistanileaders.com.pk/profile/Afaq_Ahmed

http://en.wikipedia.org/wiki/Muhajir_Qaumi_Movement_(Haqiqi)