Afghan Taliban Military Commander Mulla Dadullah Message To Pakistan Army

Freedomlover

Minister (2k+ posts)

shaeed keeyon bhai FALTU mein:lol:, how do you know if he was shaheed show proof EXPLAIN deviated musalman shaitan freedomlover, kahan hoe milow zurra

طالبان جب امریکا کے پالتو مشرف کو ماریںگے تو وو تمھارے نظر میں شہید ہوگا یے ہے تمہاری سوچ. قرآن کا فیصلہ تو یہ ہے کے جو لوگ اس دنیا میں جسے دوست بناتے ہیں آخرت میں بھی اس کا حشر ان ہی لوگوں میں سے ہوگا پھر تو تمھارے نزدیک امریکا کے فوجی بھی شہید ٹھہرے

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
[table="width: 0"]
[tr="bgcolor: Transparent"]
[td="bgcolor: Transparent, align: Center"]افغانستان کی جنگ میں طالبان کے ہزاروں کمانڈر مارے جا چکے ہیں ؛ یہاں تک کہ القائدہ کا سربراہ بھی مارا گیا، ٹی ٹی پی کے دو سربراہ مارے گئے، حقانی کی چار اولادیں مردار ہوئیں، ملا عمر کا سالوں سے اتہ پتہ نہیں پھر بھی کچھ لوگوں کو یہ خوش فہمی ہے کہ وہ جیت گئے ہیں [/td]
[/tr]
[tr="bgcolor: Transparent"]
[/tr]
[/table]

یہ بھی تو بتاؤ کے تمھارے آقا امریکا کے کتنے فوجویوں کو کتے کے مار پڑی اور کتنے زندگی بھر کے لیے معذور اور اپاہج ہو گئے

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

[/right]

يہ لومڑی کے پاجامے امريکی خچر جب لقمہ بھی منہ ميں ڈالتے ہيں تو اللہ کے بجاۓ امريکہ کا شکر ادا کرتے ہيں ۔ ان غلاموں کو امريکی ڈالروں کے ہمراہ ہی دفنايا جاۓ تاکہ سند رھے اور بروقت ضرورت اگلے جہاں ميں فرشتوں کو زيادہ تگ ودو نہ کرنا پڑے ۔ ابليسی چيلے ۔

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

طالبان جب امریکا کے پالتو مشرف کو ماریںگے تو وو تمھارے نظر میں شہید ہوگا یے ہے تمہاری سوچ. قرآن کا فیصلہ تو یہ ہے کے جو لوگ اس دنیا میں جسے دوست بناتے ہیں آخرت میں بھی اس کا حشر ان ہی لوگوں میں سے ہوگا پھر تو تمھارے نزدیک امریکا کے فوجی بھی شہید ٹھہرے

BS bund kurr only allah knows who is Shaheed,

what HOLY THINGS taliban are doing except killing innocents,

which battle field they use which GHUZWA they fight SINCE 2002 except suicide blasts on civilian areas,

they r cowards, and Kharjees, dogs of hell thats all.
 
Last edited:

abhee wait kurroe, sub Talibanoon kee chutee hogee, phir surprise meelae gaaa murnae kae baad, inshallah, aqul istaemal kurr bS bund kurr
 
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں دیکھتے رہو

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: center"]افغانستان کی جنگ میں طالبان کے ہزاروں کمانڈر مارے جا چکے ہیں ؛ یہاں تک کہ القائدہ کا سربراہ بھی مارا گیا، ٹی ٹی پی کے دو سربراہ مارے گئے، حقانی کی چار اولادیں مردار ہوئیں، ملا عمر کا سالوں سے اتہ پتہ نہیں پھر بھی کچھ لوگوں کو یہ خوش فہمی ہے کہ وہ جیت گئے ہیں [/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
ہزاروں؟ کیا واقعی۔ میرا خیال ہے طالبان میں طالبان کم، اور کمانڈر ذیادہ ہوتے ہوں گے۔
باقی جہاں تک قربانیوں کی بات ہے تو یہ سچ ہے کہ طالبان کی قربانیاں بہت ذیادہ ہیں۔ اور اس میں بھی ہماری غداری کا بہت ذیادہ ہاتھ ہے۔
اور جہاں تک جیت کا تعلق ہے، توکچھ عرصہ انتظار کر لو، خود ہی دیکھ لو گے۔
 
Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
when TTP Start attacking punjab then we will talk about the dialog .... and they are coming soon in islamabad and lahoreee get ready 4 dialog... tell imran khan and nawaz sharif be ready for dialog .... geo dialog kar k
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)

طالبان جب امریکا کے پالتو مشرف کو ماریںگے تو وو تمھارے نظر میں شہید ہوگا یے ہے تمہاری سوچ. قرآن کا فیصلہ تو یہ ہے کے جو لوگ اس دنیا میں جسے دوست بناتے ہیں آخرت میں بھی اس کا حشر ان ہی لوگوں میں سے ہوگا پھر تو تمھارے نزدیک امریکا کے فوجی بھی شہید ٹھہرے

BS bund kurr only allah knows who is Shaheed,
what HOLY THINGS taliban are doing except killing innocents,
which battle field they use which GHUZWA they fight SINCE 2002 except suicide blasts on civilian areas,
they r cowards, and Kharjees, dogs of hell thats all.

فریڈم لوؤر - تم بیٹھ کر سورۃ المائدہ کی اسی آیت کو روتے رہو جب کے تمہیں بتایا بھی کہ وہ یہود و نصاری کی شریعت نہ اپنانے کے بارے میں اتری تھی - کم ظرف آدمی، کیا اسلامی تاریخ میں حضرت ماریہ قبطیہ رضہ کے واقعے، اور ورقہ بن نوفل کی گواہی، اور نجاشی کی دوستی اور احسان کو بھول گئے ہو؟ کیا اللہ نے اہل کتاب سے نکاح جائز نہیں فرمایا؟
کیا حضور ۖ نے نجران، بنی غدایہ اور بنی عریز سے معاہدات نہیں فرمائے؟ کیا عیسائی بادشاہوں کو خط دشمنی میں لکھے گئے؟کیا دعوت اسلام دینے کے لئے پہلے اہل کتاب سے دشمنی کی جاتی تھی ؟
کیوں قران کا مذاق اڑاتے ہو اور دوسروں کو بیوقوف بناتے ہو -
"اولیاء" کا مطلب آباء و اجداد ہوتا ہے ، دوست نہیں
 
Last edited:

allahkebande

Minister (2k+ posts)

يہ لومڑی کے پاجامے امريکی خچر جب لقمہ بھی منہ ميں ڈالتے ہيں تو اللہ کے بجاۓ امريکہ کا شکر ادا کرتے ہيں ۔ ان غلاموں کو امريکی ڈالروں کے ہمراہ ہی دفنايا جاۓ تاکہ سند رھے اور بروقت ضرورت اگلے جہاں ميں فرشتوں کو زيادہ تگ ودو نہ کرنا پڑے ۔ ابليسی چيلے ۔

[table="width: 0"]
[tr="bgcolor: Transparent"]
[td="bgcolor: Transparent"]جہاں جہاں القاعدہ بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کرے گی گی وہاں وہاں امت کے غدار آکر آکر خون مسلم سے وضو کریں گے اور اسامہ بن لادن کی پوجا کریں گے
[/td]
[/tr]
[tr="bgcolor: Transparent"]
[/tr]
[/table]
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)

یہ بھی تو بتاؤ کے تمھارے آقا امریکا کے کتنے فوجویوں کو کتے کے مار پڑی اور کتنے زندگی بھر کے لیے معذور اور اپاہج ہو گئے

[/right]

میرا آقا pbuh تو پتھر کھا کر بھی دعا دیا کرتا تھا نہ کہ تمہارے آقا ملا عمر کی طرح اپنی مرضی مسلط کرنے کے لئے بسے بسائے شہروں کو تاراج کرتا
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
ہزاروں؟ کیا واقعی۔ میرا خیال ہے طالبان میں طالبان کم، اور کمانڈر ذیادہ ہوتے ہوں گے۔
باقی جہاں تک قربانیوں کی بات ہے تو یہ سچ ہے کہ طالبان کی قربانیاں بہت ذیادہ ہیں۔ اور اس میں بھی ہماری غداری کا بہت ذیادہ ہاتھ ہے۔
اور جہاں تک جیت کا تعلق ہے، توکچھ عرصہ انتظار کر لو، خود ہی دیکھ لو گے۔

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]طالبان کے زوال کی وجہ ہی یہ ہے کہ یہ خود کو امت کا خدا سمھجتے ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
[/center]

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]جہاں جہاں القاعدہ بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کرے گی گی وہاں وہاں امت کے غدار آکر آکر خون مسلم سے وضو کریں گے اور اسامہ بن لادن کی پوجا کریں گے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

ابے لومڑی کے وفادار ، امريکہ کی آسمانی کتاب پر مسلمانوں کی وفاداری کی قسميں کھاتا ہے ،کيا تيرے امريکی يار مسلمانی کے خون سے غسل کرکے خوش نہيں ہوتے ؟ اور کونسے گھونسلے ميں تو نے کافروں کی دوستی مسلمانوں کی بھلائ ميں اختيار کی ہے ؟چريا انسان

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
میرا آقا pbuh تو پتھر کھا کر بھی دعا دیا کرتا تھا نہ کہ تمہارے آقا ملا عمر کی طرح اپنی مرضی مسلط کرنے کے لئے بسے بسائے شہروں کو تاراج کرتا

مکا ر شخص غزوہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندک میں کفر کا مقابلہ کس نے کیا اس آقا محمّدpbuh کو آج امیر المومنین ملا عمر فالو کر رہے ہیں لیکن مجھے خوب پتا ہے کے اسلام کے ساتھ تیرا کوئی تعلق نہیں صرف امریکن پروپیگنڈا گروپ سے تیرا تعلق ہے

Piyasa

Minister (2k+ posts)
hey freaking freedom lover, show me one picture where these cowards jalee come in THE BATTLE field, with that ghulail in his hand, what they do is implant IEDS, bomb civilian areas, suicide bombs via their brain washed drug addicted young boys, they are all fat eating enjoying in their caves:lol:

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]يہ شر کے پيروکار طالبان کيا لڑيں گے ميدان جنگ ميں؟ انھيں خودکش حملے آتے ہيں، چھپ کے پيٹھ ميں خنجر گھونپنا آتا ہۓ ۔ ان ميں آمنے سامنے لڑنے کی ہمّت کہاں ہۓ؟[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

فریڈم لوؤر - تم بیٹھ کر سورۃ المائدہ کی اسی آیت کو روتے رہو جب کے تمہیں بتایا بھی کہ وہ یہود و نصاری کی شریعت نہ اپنانے کے بارے میں اتری تھی - کم ظرف آدمی، کیا اسلامی تاریخ میں حضرت ماریہ قبطیہ رضہ کے واقعے، اور ورقہ بن نوفل کی گواہی، اور نجاشی کی دوستی اور احسان کو بھول گئے ہو؟ کیا اللہ نے اہل کتاب سے نکاح جائز نہیں فرمایا؟
کیا حضور ۖ نے نجران، بنی غدایہ اور بنی عریز سے معاہدات نہیں فرمائے؟ کیا عیسائی بادشاہوں کو خط دشمنی میں لکھے گئے؟کیا دعوت اسلام دینے کے لئے پہلے اہل کتاب سے دشمنی کی جاتی تھی ؟
کیوں قران کا مذاق اڑاتے ہو اور دوسروں کو بیوقوف بناتے ہو -
"اولیاء" کا مطلب آباء و اجداد ہوتا ہے ، دوست نہیں

Yaar dil khush kurdeeya allahkaebundae, you are no doubt, Iam sick n tired who is making these NEW UNISLAMIC concepts like this freedom lover, may allah guide them ameen, but subhanallah many many good musalman like you with clear concept of islam exist and inshallah everything will be fine.
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)

مکا ر شخص غزوہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندک میں کفر کا مقابلہ کس نے کیا اس آقا محمّدpbuh کو آج امیر المومنین ملا عمر فالو کر رہے ہیں لیکن مجھے خوب پتا ہے کے اسلام کے ساتھ تیرا کوئی تعلق نہیں صرف امریکن پروپیگنڈا گروپ سے تیرا تعلق ہے

میرے نادان دوست - تم الف کو بے سے کیوں ملاتے ہو - حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے غزوات لڑے مگر نہ مدینہ پر چڑھائی کرکے اسے تاراج کیا نہ مکہ فتح کرتے وقت قتل عام کیا - کیوں کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا اسوۃ حسنہ تھا کہ لوگ اسلام کی طرف کھنچے چلے آئے

اس کے برعکس ملا عمر نے دو مرتبہ کابل پر حملہ کیا اور شمالی اتحاد کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو نشانہ بنایا - فتح مکہ کے برعکس فتح کابل کے دوران قتل عام کی ضرورت کیوں پڑی؟ اس لئے کہ ملا عمر کا اسوۃ حضور ۖ کے اسوۃ جیسا نہیں لہذا وہ امیرالمومنین کے عہدے پر پورے نہیں اترتے

دوسری بات یہ کہ تم غزوے شوق سے لڑو مگر جو عام شہریوں کو مارتے ہو اس کا قصاص تو دو ؛ امیر المومنین صاحب - کیونکہ اصل امیر المومنین تو ایک کتے کی موت کا بھی زمہ دار ہوتا تھا

Back
Top