allahkebande
Minister (2k+ posts)
ابے لومڑی کے وفادار ، امريکہ کی آسمانی کتاب پر مسلمانوں کی وفاداری کی قسميں کھاتا ہے ،کيا تيرے امريکی يار مسلمانی کے خون سے غسل کرکے خوش نہيں ہوتے ؟ اور کونسے گھونسلے ميں تو نے کافروں کی دوستی مسلمانوں کی بھلائ ميں اختيار کی ہے ؟چريا انسان
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: Transparent"]
[TD="bgcolor: Transparent, align: center"]دروغ گوئی کی حد ہوتی ہے - نہ القائدہ اسلام کے دائرے میں ہے نہ طالبان اور نہ ٹی ٹی پی اللہ پر ایمان رکھتے ہیں - ان کا ایمان پیسہ پر ہے اور سب اپنی اپنی خلافت بنانے کے چکر میں ہیں تاکہ اسلام کے نام پر شیطانزم رائج کرکے مسلمانوں پر حکومت کریں - امت کے نام نہاد مجاہدوں اتنے بے ضمیر، ناشکرے اور کم ظرف تو نہ بنو کہ جو تمہیں دلدل میں دھنسنے سے بچا رہے ہیں انہیں گالیاں دیتے ہو - کیا تمہاری القاعدہ عراق، شام، یمن، صومالیہ، کینیا، ناجئیریا اور پاکستان میں مسلمان نہیں مار رہی؟ یا اپنے کرتوت ہمیشہ دوسروں کے کھاتے میں ڈالتے رہوگے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: Transparent"]
[/TR]
[/TABLE]