Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کو اگر تبلیغ کا اتنا ہی شوق ہے تو کسی سے ڈائرکٹ بات کرو۔ لوگوں کو ورغلانا اور گمراہ کرنا چھوڑ دو۔ پوری امت میں سے کوئی نمونہ ڈھونڈ کر لاؤ اور اسی پر پورا دین کھڑا کر دو۔ جاؤ اپنا کام کرو۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان نہ سنی ہوتا ہے نہ شیعہ ہوتا ہے نہ دیو بندی ہوتا ہے نہ اہل حدیث ہوتا ہے نہ بریلوی ہوتا ہے اور نہ ہی وہ ہوتا ہے جن فرقوں کے نام مجھے معلوم نہیں ہیں مسلمان صرف مسلمان ہوتا ہے آقائے نامدار فخر موجودات نبی آخر زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان میں سے کچھ بھی نہیں تھے آپ صلعم اول و آخر مسلمان تھے اب جس نے نبی صلعم اور اللہ کے بھیجے ہو ئے پر دین پر چلنا ہے تو وہ بہت آسان ہے اور جس نے بعد میں انسانوں کے بنائے ہوئے فرقوں پر چلنا ہے تو ہدائیت صرف اللہ ہی کی جانب سے ہے

وہ ایک سجدہ جسے تو سمجھتا ہے گراں
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

EsKws-xXAAEH33C
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Hasan Farhan Almaliki Ne ahle hadis or ahle sunat ko munkir quran qarar de deya. arbi to urdo trjuma​

As a result of his conviction that Muslims do not require any other texts besides the Quran, Hasan Farhan Al Maliki is currently imprisoned in Saudi Arabia.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Hasan Farhan Almaliki Ne ahle hadis or ahle sunat ko munkir quran qarar de deya. arbi to urdo trjuma​

Baat to 100% sahi hai lekin video banay walay beech mein bohat bardi dandi maar di.

What gave it away? First of the his channel logo is that munafik khanzeer self proclaimed moulana diesel. Second he makes it seems that the sayings of Farhan Al Maliki are aimed towards Ahle e Hadees and Ahl e sunna firqas only. Yanni tying to make the firqa of his khanzeer diesel Deoband somehow the right firqa.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مسلمان نہ سنی ہوتا ہے نہ شیعہ ہوتا ہے نہ دیو بندی ہوتا ہے نہ اہل حدیث ہوتا ہے نہ بریلوی ہوتا ہے اور نہ ہی وہ ہوتا ہے جن فرقوں کے نام مجھے معلوم نہیں ہیں مسلمان صرف مسلمان ہوتا ہے آقائے نامدار فخر موجودات نبی آخر زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان میں سے کچھ بھی نہیں تھے آپ صلعم اول و آخر مسلمان تھے اب جس نے نبی صلعم اور اللہ کے بھیجے ہو ئے پر دین پر چلنا ہے تو وہ بہت آسان ہے اور جس نے بعد میں انسانوں کے بنائے ہوئے فرقوں پر چلنا ہے تو ہدائیت صرف اللہ ہی کی جانب سے ہے

وہ ایک سجدہ جسے تو سمجھتا ہے گراں
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
الله تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ میں نے تمہارے لئے دین اسلام پسند کیا ..روز حشر بھی سوال اسی سے متعلق ہوگا .فرقوں بارے نہیں .بلکہ فرقوں کو نا پسند فرمایا ہے .
ہمیں کسی سابقے اور لاحقے کے بغیر مسلمان ہونا چاہئے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
سلمان نہ سنی ہوتا ہے نہ شیعہ ہوتا ہے نہ دیو بندی ہوتا ہے نہ اہل حدیث ہوتا ہے نہ بریلوی ہوتا ہے اور نہ ہی وہ ہوتا ہے جن فرقوں کے نام مجھے معلوم نہیں ہیں مسلمان صرف مسلمان ہوتا ہ
Yeah baat Pakistan mein nahi lagoo hoti, yaha to jis ko poocho who apna aap ko musalman baad mein phele apna firqa bata ta hai. Aur is thread mein bhi dekh lo firqabaazon ko kitni taqleef ho rahi hai.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
الله تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ میں نے تمہارے لئے دین اسلام پسند کیا ..روز حشر بھی سوال اسی سے متعلق ہوگا .فرقوں بارے نہیں .بلکہ فرقوں کو نا پسند فرمایا ہے .
ہمیں کسی سابقے اور لاحقے کے بغیر مسلمان ہونا چاہئے
Asian subcontinent mein madhab to bohat milay ga lekin Islam nahi
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کو اگر تبلیغ کا اتنا ہی شوق ہے تو کسی سے ڈائرکٹ بات کرو۔ لوگوں کو ورغلانا اور گمراہ کرنا چھوڑ دو۔ پوری امت میں سے کوئی نمونہ ڈھونڈ کر لاؤ اور اسی پر پورا دین کھڑا کر دو۔ جاؤ اپنا کام کرو۔
Aray Bhai agar Quran say koi baat karna warghalana hay tou phir yeah sahih warghala raha hay.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کو اگر تبلیغ کا اتنا ہی شوق ہے تو کسی سے ڈائرکٹ بات کرو۔ لوگوں کو ورغلانا اور گمراہ کرنا چھوڑ دو۔ پوری امت میں سے کوئی نمونہ ڈھونڈ کر لاؤ اور اسی پر پورا دین کھڑا کر دو۔ جاؤ اپنا کام کرو۔
To bhai saab aap ignore ker diya karain. Koi majboor nahi ker raha. Kya azaadi raye naam ki koi cheez nahi bachi?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
الله تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ میں نے تمہارے لئے دین اسلام پسند کیا ..روز حشر بھی سوال اسی سے متعلق ہوگا .فرقوں بارے نہیں .بلکہ فرقوں کو نا پسند فرمایا ہے .
ہمیں کسی سابقے اور لاحقے کے بغیر مسلمان ہونا چاہئے
Bud qismati say hamaray jahil mullaoon nay awam ko firqa parasti aur ghair Allah key kitaboon say gumrah kar diya hay...
 
Back
Top