ALLAH has permitted Muslim Men to have Sex slaves Orya Maqbool

mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
I just don't get it, even if you are in war time, even you capture women, why you have to faak them, can you bring them home and give respect like sisters etc what about your wives , how they will feel , and how about if you are conquered , your women should not be touched, there is not even a single example where our prophet Muhammad pbuh kept a londi and nauz billa subject her for what he is trying to preach . Our prophet is salamti and his teachings and practices set such examples that non Muslim became Muslims .
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ALLAH has permitted Muslim Male to have Women as their londi Orya Maqbool

وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلاَّ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ
(النساء، 4 : 24)
اور شوہر والی عورتیں (بھی تم پر حرام ہیں) سوائے ان (جنگی قیدی عورتوں) کے جو تمہاری مِلک میں آ جائیں
أی هن محرمات الا ما ملکت اليمين بالسبی من أرض الحرب فان تلک حلال للذی تقع فی سمهه وان کان له زوج. أی فهن لکم حلال اذا انقضت عدتهن.
یعنی خاوندوں والیاں تم پر حرام ہیں مگر وہ باندیاں خواہ خاوندوں والی ہوں جو دارالحرب سے قید ہو کر تمہاری ملکیت میں آ گئیں کہ وہ جس کے حصہ میں آہیں اس کے لئے حلال ہیں۔ اگرچہ ان کے خاوند (دارالحرب میں ہوں)۔ یعنی وہ تمہارے لئے حلال ہیں جب ان کی عدت گزر جائے۔
یہی مذہب ہے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ، امام ابو عبد اﷲ بن محمد بن احمد انصاری قرطبی کا۔
(الجامع الاحکام القرآ،ن ص، 5 : 80، طبیع بیروت)

إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَo ففَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْعَادُونَo
المؤمنون، 23 : 6.7
سوائے اپنی بیویوں کے یا ان باندیوں کے جو ان کے ہاتھوں کی مملوک ہیں، بے شک (احکامِ شریعت کے مطابق ان کے پاس جانے سے) ان پر کوئی ملامت نہیں۔ پھر جو شخص ان (حلال عورتوں) کے سوا کسی اور کا خواہش مند ہوا تو ایسے لوگ ہی حد سے تجاوز کرنے والے (سرکش) ہیں۔
یہ دو آیتیں اس باب میں قطعی دلیل ہیں کہ کسی شخص کے لئے جائز قربت کی صرف دو صورتیں ہیں۔ ایک نکاح اور دوسری شرعی باندی (ملکِ یمین)۔ جب اﷲ تعالیٰ نے خود ان قربت کی دو صورتوں کو جائز قرار دے کر باقی تمام دروازے حرام کر دیئے تو کون ہے جو اﷲ کے حلال کو حرام یا حرام کو حلال قررا دے؟ حلال و حرام ہونے کا سبب اﷲ کا حکم ہے۔ جس نے نکاح اور ملکِ یمین کو صحتِ قربت کا ذریعہ قرار دے کر باقی تمام صورتوں مثلاً بدکار، متعہ وغیرہ کو حرام و ممنوع قرار دے دیا۔ مسلمان کو اپنے خدا پر اعتماد کرنا چاہیے اور شیطانی وسوسوں سے بچنا چاہیے

الله تعالی ہم سب کو قران پڑھنے اسے سمجھنے اور اسے اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق اور صلاحیت عطا فرمائے

Qaiser Mirza for Marriages there are very strict conditions which not many men, not even .01% men can fulfill those conditions.
Second, in today's day and age, who can have "Bandis"!!! You are not suggesting that men should started to treat the domestic servants as Bandis.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ALLAH has permitted Muslim Male to have Women as their londi Orya Maqbool

ذرا قرآن دھیان سے پڑھئیے ..الله نے اجازت دی ہے یا پہلے سے چلتے ایک رواج کو بتدریج ختم کرنے کے طریقے بتائے ہیں

یہ جاہل لوگ ہیں
جس بات کو الله نے روکا اور اس روکنے کے نتیجے میں آج وہ برائی ختم ہو چکی ہے اس کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتے ہیں

یہ لونڈی غلام زمانہ جاہلیت میں تھے ، یہ لوگ آج بھی اسی جاہلیت کے زمانے میں رہ رہے ہیں ، تبھی مدینہ شریف میں بم پھوڑتے ہیں

یہ نہی سوچتے کہ جب انگریزوں نے خلافت ختم کی اور سارے عالم اسلام کو شکست دی اس وقت اگر ساری دنیا کے مسلمان پر فتہ حاصل کر لی تھی

اگر انگریز مسلمانوں کی عورتوں کو لونڈی بناتے تو آج ایک بھی مودودی پیدا نہ ہوتا ، ایک بھی اوریا پیدا نہ ہوتا

سب انگریزوں کی اولاد ہوتے

مسلمانوں کی نسل ختم ہو جاتی

یہ ہے ہارڈ فیکٹس

لیکن یہ لوگ عقل سے عاری ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ALLAH has permitted Muslim Male to have Women as their londi Orya Maqbool

وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلاَّ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ
(النساء، 4 : 24)
اور شوہر والی عورتیں (بھی تم پر حرام ہیں) سوائے ان (جنگی قیدی عورتوں) کے جو تمہاری مِلک میں آ جائیں
أی هن محرمات الا ما ملکت اليمين بالسبی من أرض الحرب فان تلک حلال للذی تقع فی سمهه وان کان له زوج. أی فهن لکم حلال اذا انقضت عدتهن.
یعنی خاوندوں والیاں تم پر حرام ہیں مگر وہ باندیاں خواہ خاوندوں والی ہوں جو دارالحرب سے قید ہو کر تمہاری ملکیت میں آ گئیں کہ وہ جس کے حصہ میں آہیں اس کے لئے حلال ہیں۔ اگرچہ ان کے خاوند (دارالحرب میں ہوں)۔ یعنی وہ تمہارے لئے حلال ہیں جب ان کی عدت گزر جائے۔
یہی مذہب ہے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ، امام ابو عبد اﷲ بن محمد بن احمد انصاری قرطبی کا۔
(الجامع الاحکام القرآ،ن ص، 5 : 80، طبیع بیروت)

إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَo ففَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْعَادُونَo
المؤمنون، 23 : 6.7
سوائے اپنی بیویوں کے یا ان باندیوں کے جو ان کے ہاتھوں کی مملوک ہیں، بے شک (احکامِ شریعت کے مطابق ان کے پاس جانے سے) ان پر کوئی ملامت نہیں۔ پھر جو شخص ان (حلال عورتوں) کے سوا کسی اور کا خواہش مند ہوا تو ایسے لوگ ہی حد سے تجاوز کرنے والے (سرکش) ہیں۔
یہ دو آیتیں اس باب میں قطعی دلیل ہیں کہ کسی شخص کے لئے جائز قربت کی صرف دو صورتیں ہیں۔ ایک نکاح اور دوسری شرعی باندی (ملکِ یمین)۔ جب اﷲ تعالیٰ نے خود ان قربت کی دو صورتوں کو جائز قرار دے کر باقی تمام دروازے حرام کر دیئے تو کون ہے جو اﷲ کے حلال کو حرام یا حرام کو حلال قررا دے؟ حلال و حرام ہونے کا سبب اﷲ کا حکم ہے۔ جس نے نکاح اور ملکِ یمین کو صحتِ قربت کا ذریعہ قرار دے کر باقی تمام صورتوں مثلاً بدکار، متعہ وغیرہ کو حرام و ممنوع قرار دے دیا۔ مسلمان کو اپنے خدا پر اعتماد کرنا چاہیے اور شیطانی وسوسوں سے بچنا چاہیے

الله تعالی ہم سب کو قران پڑھنے اسے سمجھنے اور اسے اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق اور صلاحیت عطا فرمائے

مرزا صاحب ، یہ لونڈی غلام بنانے کا حکم صرف مسلمانوں کو ہے ؟؟؟
اگر عیسائی یا یہودی جیتے ہیں تو وہ کیا کریں گے مسلمان عورتوں کے ساتھ ؟؟؟
وہ بھی اہل کتاب ہیں ؟؟؟

سوچ لیں انگریزوں نے مغلوں کو شکست دی تھی ، اس اصول کے تحت اب تک کوئی مغل پیدا نہی ہونا چاہے تھا

کیوں کہ ہر ہندوستانی عورت اور مغل عورت ان کی لونڈی ہوتی ، ان کے بچے پیدا کرتی
 
nmallah

Voter (50+ posts)
yea to siasat.pk par sar shia kafar hai yea bar barlevi un ka hamyate..........................................................
 
Back
Top