Allowing roads to be blocked by militants in 'Riasat e Madina'

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پھر یہ کیوں بھول جاتے ہیں لوگ کہ یہی حکومت ہے جس نے سب سے زیادہ ناموس رسالت پہ عالمی سطح پہ آواز اٹھائی۔
یہ معاملہ ایسا نہیں کہ اس آواز اٹھائی کی لالی پاپ سے قوم کو مطمئن کیا جائے۔اس آواز اٹھانے کا اتنا اثر ہوا ہے کہ جو کام پہلے انفرادی سطح پر ہوتا تھا، اب حکومتی سطح پر شروع ہو گیا۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)

مطلب پہلے حکومت میں کافر تھے یا اب حکومت نے دباو میں آکر اسلام قبول کیا؟
جو تقریر اقوام متحدہ میں عمران خان نے کی اس لیول کی کوئی ایک تقریر ہمارے کسی حکمران نے کی ہو تو بتاو۔میں 94 سے یورپ میں رہ رہا ہوں دنیا کے مختلف اسلامی ممالک کے لوگوں سے سلام دعا ہوتی ہے۔ پہلی دفعہ کسی پاکستانی حکمران کی تعریف اسطرح سنی ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب پہلے حکومت میں کافر تھے یا اب حکومت نے دباو میں آکر اسلام قبول کیا؟
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ پہلے جو توہین کچھ بدبخت انفرادی سطح پر کرتے تھے، اب خان صاحب کی زور دار تقریر کے بعد فرانس کی حکومت نے یہ قبیح حرکت کر ڈالی۔ اور کیوں کہ حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی بارہوا ہے لہذا سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جو کہ اخلاقی، شرعی، سیاسی، اور منطقی اعتبار سے درست ہے۔
 
واحد حل یہی ہے کہ سارے اسلامی ممالک مل کر دباو ڈالیں پھر ہی کچھ ہوسکتا ہے۔ مغرب مذہب کو ایک دقیانوسی سوچ کرار دیتا ہے اور دیتا رہے گا
انھوں نے تو اپنےاپنے اوپر اتارے گئے پیغمبروں کو نہیں چھوڑا۔
جب تک سب اسلامی ممالک اپنے مفادات کو سائیڈ پہ رکھ کر ان کے پیٹ پہ لات نہیں ماریں گے کچھ ہونا مشکل ہے۔
یہودی تعداد میں کم ہیں لیکن پیسہ ہونے کی وجہ سے پاور بھی انھی کہ پاس ہے۔اسکا انداذہ آپ اسی holocaust بات سے لگا سکتے ہیں کہ
پہ سوال کسی یورپی ملک میں نہیں اٹھا سکتے لیکن یہودی تعداد میں کم ہونے کے باوجود دھڑلے سے عیسی علیہ اسلام کو نبی ہی نہی مانتے۔لیکن عیسائیوں کے بہترین دوست بھی ہیں۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
واحد حل یہی ہے کہ سارے اسلامی ممالک مل کر دباو ڈالیں پھر ہی کچھ ہوسکتا ہے۔ مغرب مذہب کو ایک دقیانوسی سوچ کرار دیتا ہے اور دیتا رہے گا
انھوں نے تو اپنےاپنے اوپر اتارے گئے پیغمبروں کو نہیں چھوڑا۔
جب تک سب اسلامی ممالک اپنے مفادات کو سائیڈ پہ رکھ کر ان کے پیٹ پہ لات نہیں ماریں گے کچھ ہونا مشکل ہے۔
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔ مغرب دین کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے، اس سے ہمیں غرض نہیں، مگر توہین کی اجازت نعوذ باللہ کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ کیا آپ ماں بہن کی گالی اس وجہ سے برداشت کر لو گے کہ دینے والے کے لئے گالی کوئی بڑی بات نہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
انھوں نے تو اپنےاپنے اوپر اتارے گئے پیغمبروں کو نہیں چھوڑا۔
جو کوئی بھی کسی بھی پیغمبر کی توہین کرتا ہے، تو درحقیقت اس نے اس پیغمبر کو چھوڑ دیا۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ پہلے جو توہین کچھ بدبخت انفرادی سطح پر کرتے تھے، اب خان صاحب کی زور دار تقریر کے بعد فرانس کی حکومت نے یہ قبیح حرکت کر ڈالی۔ اور کیوں کہ حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی بارہوا ہے لہذا سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جو کہ اخلاقی، شرعی، سیاسی، اور منطقی اعتبار سے درست ہے۔
Things to keep in mind.
1- Did any other Muslim country demand the expulsion of the French ambassador from their country?
2- Protesting against it acceptable but, creating chaos and hooliganism in the name of religion is not acceptable.
3- If we do expel the French ambassador, do you realize the consequences we will face?
We need to be economically strong to even consider such an action. if you start threatening the state to accepts his or her demands or else, I will create mischief and destruction of government and/or private citizen's properties, does not work in a civilized world.
4- what if the other European countries follow the same route as France then should we expel all the European ambassadors?
5- We are living in a global village where everything is connected. We have to think rationally rather than emotionally.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک سب اسلامی ممالک اپنے مفادات کو سائیڈ پہ رکھ کر ان کے پیٹ پہ لات نہیں ماریں گے کچھ ہونا مشکل ہے۔
اسلامی ممالک اور اسلامی ممالک پر مسلط حکمران دو الگ الگ چیزیں ہیں۔فرانس سے جنگ کا مطالبہ نہیں ہے، صرف سفیر نکالنا ہے۔ جو ہو سکتا ہے، اگر وہ نہیں کریں گے، تو جو نہیں ہو سکتا، تو وہ کیسے حاصل کیا جائے گا۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔ مغرب دین کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے، اس سے ہمیں غرض نہیں، مگر توہین کی اجازت نعوذ باللہ کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ کیا آپ ماں بہن کی گالی اس وجہ سے برداشت کر لو گے کہ دینے والے کے لئے گالی کوئی بڑی بات نہیں۔
تو اپنے گھر کو پہلے آگ لگاو نہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے نام پر بے قصور مسلمانوں کا نقصان کرو۔پہلا ٹائر اپنے گھر میں جلاو تاکہ آپکے ابا جی آپ کا اچھی طرح ایمان تازہ کریں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
1- Did any other Muslim country demand the expulsion of the French ambassador from their country?
کیا کسی اور ملک کے پاس ایسی فوج اور اسلحہ ہے، خصوصا ایٹمی طاقت۔ اگر ہم نے صرف دوسروں کو فالو کرنا ہے، تو پھر کیوں نہ ایٹمی صلاحیت ختم کر دی جائے کہ کسی اور اسلامی ملک کے پاس نہیں۔
دوسری بات یہ کہ کسی دوسرے کا غلط قدم ہمارے لئے دلیل نہیں۔ اول تو تمام دنیا کے مسلمانوں کے یہی جذبات ہیں، لیکن اگر بالفرض نہیں بھی ہیں، تو انہیں بھی ایسے مطالبان کرنے چاہئے، نہ کہ ہم اپنے مطالبے سے دست بردار ہو جائیں۔ دوسرے لفظوں میں کیا کسی دوسرے ملک نے پاکستان کو دیکھ کر سفیر نکالنے کا مطالبہ کیا؟تو پھر ہم کیوں دوسروں کو دیکھ کر اپنا رویہ بدلیں؟

اور آپ کی باتون سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ اگر دو چار ممالک اور بھی شامل ہو جائیں، تو پھر آپ بھی اس کے حق میں ہو گے۔کیا واقعی؟​
2- Protesting against it acceptable but, creating chaos and hooliganism in the name of religion is not acceptable.
احتجاج کے نام پر جو جلائو گھیرائو، اور قتل و غارت ہوئی، وہ نہیں ہونی چاہئے تھی، مگر جو کچھ بھی ہوا، اس میں نوے فیصد ہاتھ حکومت کی ناقص حکمت عملی اور نا اہلی کا ہے۔
3- If we do expel the French ambassador, do you realize the consequences we will face?
کیا فرانس نے توہین کرتے وقت یہ سوچا تھا کہ اس کے کیا نتائج نکلیں گے۔ اگر وہ جرم کرتے وقت نہیں سوچتے، تو ہم انصاف کرتے وقت کیوں عواقب کی پروا کریں۔
4- what if the other European countries follow the same route as France then should we expel all the European ambassadors?
اگر دوسرے ممالک ایسی قبیح حرکت کر سکتے ہیں، تو پھر ان کے سفیروں کو بھی نکالا جا سکتا ہے۔ کیا آپ کے پاس کوئی مثال ہے جس میں جرم کی سزا اس وجہ سے معطل کر دی جائے کیوں کہ بہت سارے لوگوں نے جرم کیا ہے۔
5- We are living in a global village where everything is connected. We have to think rationally rather than emotionally.
یہ بات اپنے یورپی یونین اور فرانس والوں کو بھی سمجھا دو۔ تو سارا جھگڑاہی ختم ہو جائے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
تو اپنے گھر کو پہلے آگ لگاو نہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے نام پر بے قصور مسلمانوں کا نقصان کرو۔پہلا ٹائر اپنے گھر میں جلاو تاکہ آپکے ابا جی آپ کا اچھی طرح ایمان تازہ کریں۔
آپ کا یہ مطالبہ بلکل جائز ہوتا ، مگر اس سے پہلے یہ دکھائو کہ میں نے کہاں ٹائر جلانے یا جلائو گھیرائو کرنے کی حمایت کی ہے؟۔ میں نے ہمیشہ مسلمانوں کی آپسی لڑائی کی مخالفت کی ہے، کہ اس میں جیت کسی کی بھی ہو، ہار مسلمانوں کی ہوتی ہے۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔ مغرب دین کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے، اس سے ہمیں غرض نہیں، مگر توہین کی اجازت نعوذ باللہ کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ کیا آپ ماں بہن کی گالی اس وجہ سے برداشت کر لو گے کہ دینے والے کے لئے گالی کوئی بڑی بات نہیں۔
افسوس اسی بات کا ہے کہ ہم نبی پاک کی حرمت کے دعوے دار تو ہیں پر انکی سیرت پہ چلنے والے کم ہی لوگ ہیں۔ ہماری منافقت اس رمضان میں زیادہ کھل کر آئی ہے کہ ایک طرف انجمن تاجروں توہین رسالت کے خلاف ہڑتال کرتی ہے لیکن یہی لوگ ذخیرہ اندوز بھی ہیں کم بھی تولتے ہیں۔ آج کل رمضان ہے لیکن انکی زبان میں اسکو سیزن کہا جاتا ہے۔
ہم بحیثیت مسلمان ہماری حالت ایسی ہی ہے جیسے ماں کے نافرمان کو ماں کی گالی بڑی لگنا۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
کیا کسی اور ملک کے پاس ایسی فوج اور اسلحہ ہے، خصوصا ایٹمی طاقت۔ اگر ہم نے صرف دوسروں کو فالو کرنا ہے، تو پھر کیوں نہ ایٹمی صلاحیت ختم کر دی جائے کہ کسی اور اسلامی ملک کے پاس نہیں۔
دوسری بات یہ کہ کسی دوسرے کا غلط قدم ہمارے لئے دلیل نہیں۔ اول تو تمام دنیا کے مسلمانوں کے یہی جذبات ہیں، لیکن اگر بالفرض نہیں بھی ہیں، تو انہیں بھی ایسے مطالبان کرنے چاہئے، نہ کہ ہم اپنے مطالبے سے دست بردار ہو جائیں۔ دوسرے لفظوں میں کیا کسی دوسرے ملک نے پاکستان کو دیکھ کر سفیر نکالنے کا مطالبہ کیا؟تو پھر ہم کیوں دوسروں کو دیکھ کر اپنا رویہ بدلیں؟

اور آپ کی باتون سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ اگر دو چار ممالک اور بھی شامل ہو جائیں، تو پھر آپ بھی اس کے حق میں ہو گے۔کیا واقعی؟​

احتجاج کے نام پر جو جلائو گھیرائو، اور قتل و غارت ہوئی، وہ نہیں ہونی چاہئے تھی، مگر جو کچھ بھی ہوا، اس میں نوے فیصد ہاتھ حکومت کی ناقص حکمت عملی اور نا اہلی کا ہے۔

کیا فرانس نے توہین کرتے وقت یہ سوچا تھا کہ اس کے کیا نتائج نکلیں گے۔ اگر وہ جرم کرتے وقت نہیں سوچتے، تو ہم انصاف کرتے وقت کیوں عواقب کی پروا کریں۔

اگر دوسرے ممالک ایسی قبیح حرکت کر سکتے ہیں، تو پھر ان کے سفیروں کو بھی نکالا جا سکتا ہے۔ کیا آپ کے پاس کوئی مثال ہے جس میں جرم کی سزا اس وجہ سے معطل کر دی جائے کیوں کہ بہت سارے لوگوں نے جرم کیا ہے۔

یہ بات اپنے یورپی یونین اور فرانس والوں کو بھی سمجھا دو۔ تو سارا جھگڑاہی ختم ہو جائے۔
ایٹم بم مارنے سے کیا بےگناہ نہیں مرہں گے
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔ مغرب دین کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے، اس سے ہمیں غرض نہیں، مگر توہین کی اجازت نعوذ باللہ کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ کیا آپ ماں بہن کی گالی اس وجہ سے برداشت کر لو گے کہ دینے والے کے لئے گالی کوئی بڑی بات نہیں۔
اسلام میں کہاں لکھا ہے گالی کا جواب گالی دینا یا منہ توڑنا ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام میں کہاں لکھا ہے گالی کا جواب گالی دینا یا منہ توڑنا ہے۔
نعوذ ابا اللہ جس گالی یا توہین کی بات آپ کر رہے ہو، اس کی سزا اسلام میں بہت واضح ہے اور مسلمان غازی چودہ صدیوں سے اس پر عمل پیرا ہیں، اور آئندہ بھی جہاں موقع ملا،سر فروشی سے گریز نہیں کریں گے (ان شاء اللہ)۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
کیا کسی اور ملک کے پاس ایسی فوج اور اسلحہ ہے، خصوصا ایٹمی طاقت۔ اگر ہم نے صرف دوسروں کو فالو کرنا ہے، تو پھر کیوں نہ ایٹمی صلاحیت ختم کر دی جائے کہ کسی اور اسلامی ملک کے پاس نہیں۔
دوسری بات یہ کہ کسی دوسرے کا غلط قدم ہمارے لئے دلیل نہیں۔ اول تو تمام دنیا کے مسلمانوں کے یہی جذبات ہیں، لیکن اگر بالفرض نہیں بھی ہیں، تو انہیں بھی ایسے مطالبان کرنے چاہئے، نہ کہ ہم اپنے مطالبے سے دست بردار ہو جائیں۔ دوسرے لفظوں میں کیا کسی دوسرے ملک نے پاکستان کو دیکھ کر سفیر نکالنے کا مطالبہ کیا؟تو پھر ہم کیوں دوسروں کو دیکھ کر اپنا رویہ بدلیں؟

اور آپ کی باتون سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ اگر دو چار ممالک اور بھی شامل ہو جائیں، تو پھر آپ بھی اس کے حق میں ہو گے۔کیا واقعی؟

احتجاج کے نام پر جو جلائو گھیرائو، اور قتل و غارت ہوئی، وہ نہیں ہونی چاہئے تھی، مگر جو کچھ بھی ہوا، اس میں نوے فیصد ہاتھ حکومت کی ناقص حکمت عملی اور نا اہلی کا ہے۔

کیا فرانس نے توہین کرتے وقت یہ سوچا تھا کہ اس کے کیا نتائج نکلیں گے۔ اگر وہ جرم کرتے وقت نہیں سوچتے، تو ہم انصاف کرتے وقت کیوں عواقب کی پروا کریں۔

اگر دوسرے ممالک ایسی قبیح حرکت کر سکتے ہیں، تو پھر ان کے سفیروں کو بھی نکالا جا سکتا ہے۔ کیا آپ کے پاس کوئی مثال ہے جس میں جرم کی سزا اس وجہ سے معطل کر دی جائے کیوں کہ بہت سارے لوگوں نے جرم کیا ہے۔

یہ بات اپنے یورپی یونین اور فرانس والوں کو بھی سمجھا دو۔ تو سارا جھگڑاہی ختم ہو جائے۔
Agar meri post sahih say parh laytay tu yeh counter jawab na likhtay.
Aap ka jawab siraf jazbaat say bhara hay iss may koi rationality nahi hay.
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
نعوذ ابا اللہ جس گالی یا توہین کی بات آپ کر رہے ہو، اس کی سزا اسلام میں بہت واضح ہے اور مسلمان غازی چودہ صدیوں سے اس پر عمل پیرا ہیں، اور آئندہ بھی جہاں موقع ملا،سر فروشی سے گریز نہیں کریں گے (ان شاء اللہ)۔
بڑی آسانی سے آپ نے فرانس میں بسنے والے 50لاکھ مسلمانوں کو فارغ کر دیا اور خود جہاں بھی بیٹھے ہو خود اپنا مرتبہ بلند کر دیا بے شک نبی پاک کی عزت کسی بھی مسلمان کی جان ومال سے زیادہ قیمتی ہے لیکن مسئلہ تو یہی ہے اور آگے بھی چلتا رہے گا۔اپنے ملک کا نقصان کرکے ہم نے یورپ کا کیا اکھاڑ لیا۔فرانس کہنے کو تو ایک ملک ہے لیکن 27 ملک اکٹھے ہیں یورپی یونین میں۔
ہماری قوم پیٹ پہ پتھر باندھنے والی نہی جس کی دو روپے پیٹرول مہنگا ہونے سے چیخیں نکلتی جاتی ہیں۔