America on verge of bankcrupcy

jimz84

Senator (1k+ posts)
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101259880&Issue=NP_LHE&Date=20110609
1101259880-1.gif
 
Last edited by a moderator:

mush_pride

Politcal Worker (100+ posts)
yeh hum kis moun se kahay rahay hain? we should look at our own house first and then worry about the first world countries.
america, england etc etc will come out of recession and they will be back and running but who cares
we need to focus on what we have to do to atleast give roti to our people.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ق
رضوں*پر سود دینے کیلئے رقم نہیں، امریکہ کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

dollar%20bill.gif
سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ چین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا قرضوں پر سود کی بروقت ادائیگی نہ کر سکا تو عالمی اقتصادی نظام تباہ ہو جائے گا۔
عراق اور افغانستان کی جنگوں نے امریکی خزانے کو خالی کر کے رکھ دیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق 2 اگست کے بعد قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے نہ تو رقم ہو گی اور نہ ہی قرضے کی ادائیگی کے لیے مزید قرض لینے کی قانونی طور پر اجازت ہو گی ۔ اس وقت امریکا کے قرضے 14 عشاریہ 3 ٹریلین ڈٖالر ہو گئے ہیں اور مزید قرضوں کے لیے نئی قانون سازی کی ضرورت ہے جو امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن پارٹی کی حمایت نہ ہونے کی وجہ سے ممکن نہیں ۔ ری پبلکن پارٹی کے ارکان کی اکثریت اس بات کی حامی نظر آتی ہے کہ قرض لینے کی حد میں اضافہ نہ کیا جائے اور اگر امریکا ٹیکنیکل دیوالیہ ہو جاتا ہے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں ۔ امریکی صدر اوباما ایوان نمائندگان کو خبردار کر چکے ہیں کہ اگر قرض لینے کی حد میں اضافہ نہ کیا گیا تو ایک بڑا عالمی اقتصادی بحران پیدا ہو جائے گا۔ دوسری طرف چین کے مرکزی بینک کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کا رویہ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے اور اگر امریکا دیوالیہ ہو گیا تو ڈالر پر اعتماد کم ہو جائے گا ۔ اسٹاک مارکیٹس اور عالمی معاشی نطام تباہ ہو جائے گا۔امریکا چائنہ کے مرکزی بینک سے ایک ٹریلین ڈالر کا قرض لے چکا ہے۔
:alhamd:
 
Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

God work Jews/Freemasons, amreeka ko bilkul kangaal kar dya. Where have you guys hidden the stolen gold bricks that the IMF Chief found out and you conspired him to implicate in a rape trial? I guess its American's own doing

Holy ... this is the first time I see that in pyramid eye, tears are coming out. Has anybody noticed it before?
 
Back
Top