ZenoInTheZoo
Minister (2k+ posts)
خون هوتا تو بهتا، بس نور هی نور تها....فرشتوں نے کار کا چاروں جانب سے محاصره کیے رکها ، لهو حکم سے باغی هو گیا ، کیسے جدای برداشت کرتا ، ایسے پاک جسم سے.
..راسته طے کرتی گولیاں ، اتنی پشیمان و شرمنده که اپنی تعداد تک بهول بیٹهیں...مگر ایسے میں مرد حق بولا " پتهروں آج میرے سر پے برستے کیوں هو،،،میں نے تم کو بهی کبهی اپنا خدا رکها هے""
.اور پهر فضا پاکستان زنده باد کے نعروں سے گونج اٹهی
بڑی کاٹ ہے لفظوں میں درویش صاحب؟ خیر تو ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ;)۔