Ap 1 Litre petrol pe Govt. ko kitna Tax dyte hain? Janiye iss Report mein!

ma aksar sochta ho agr Media na hota to humy kon Aware karta thanx to Media ....and also SIASAT.pk...U done a great jon keep it up ang GOD Bless you.....
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
We are not considering one important fact that when we have finance minister from UAE, PM from UK so in order for their survival and business success in their home country they need to apply additional taxes. At least PM is not spending most of his time in Pakistan otherwise we might have to increase taxes as when you are away from your own country you expect hardship allowance as well.
Running Sindh from UAE is costing less as most of the Sindh government officials are living in their own country and running Sindh remotely.
It looks they learned it from western countries whose companies are getting support remotely either from India, Mexico, Philippine , etc. If Pakistani wanted to run government cheaper they must give next contract to someone from Mexico, India or Philippine kind of remote locations as UAE and UK is not a cost effective solution.
 
AAA101

Senator (1k+ posts)
Daroooo us waqat say jab international oil price 50 to 60 $p/b hogi tu pakistan oil price kitnay oper jayege.... ab in ko such a hug profits ki addat ho gaye hia, ab jab pirces kafi nechay agaye hian lakin govt nay decrease nahi ki... but when it will increase govt will say Q kay international prices increase hovie hia is liyea hum nay behi increase keya... watch this will definitely happen
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=PDMS_IslamicFont]اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں بڑے بڑے مجرم پیدا کئے کہ ان میں مکاریاں کرتے رہیں اور جو مکاریاں یہ کرتے ہیں ان کا نقصان انہیں کو ہے اور (اس سے) بےخبر ہیں [/FONT]
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں جاپان میں جس حساب سے فی لیٹر پیٹرول کے نرخ میں کمی ہوئی ہے اس حساب سے پاکستان میں کم از کم فی لٹر بیس روپے کی کمی ہونی چاہئے ، جبکہ جاپان فاصلے کے لحاظ سے تیل کے سپلائی پواینٹ سے پاکستان سے کہیں زیادہ فاصلے پر ہے
 
Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Petrol ki Keemat....

Nakam League ki Awam se phir hera pheri...

logo.jpg

1103321472-1.gif

1103321491-1.jpg

1103321491-2.gif
 
Roshan Pakistan

Voter (50+ posts)
[FONT=PDMS_IslamicFont]اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں بڑے بڑے مجرم پیدا کئے کہ ان میں مکاریاں کرتے رہیں اور جو مکاریاں یہ کرتے ہیں ان کا نقصان انہیں کو ہے اور (اس سے) بےخبر ہیں [/FONT]
reference please
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگ سیاست چمکانے کے لئے جھوٹے پراپیگنڈا کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں ، یوکے میں فی لٹر پٹرول پرائس ایک پاؤنڈ ہے ،یہی قیمت ایک پاؤنڈ چالیس پینس تھی جب فی بیرل قیمت 125 ڈالر تک پہچ گئی تھی ، اس حساب سے یو کے میں پٹرول کی فی لٹر قیمت اس وقت 55 پینس ہو نی چاہیئے تھی ، اسی طرح بھارت میں قیمت فی لٹر 66 انڈین روپے ہے جو پاکستانی روپوں میں 102 روپے بنتی ہے
http://www.mypetrolprice.com/3/Petrol-price-in-Mumbai
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
!!! نورا تیلی !!! How much PMLN Looted through Petrol/ Diesel

2dra1r7.jpg

نورا تیلی

نورا تیلی کی تیلی لوٹ مار
٢ ارب روزانہ
٥٨.٥ ارب ماہانہ
٧ کھرب سالانہ

1 barrel = 159 Liters
1 barrel crude oil = 191 liter petrol/diesel
1 barrel crude oil
= 30 $ Int. market price

1 $ = 105 Rupee
30$ x 105 Rs = 3150 Rs
3150 Rs / 191 liter petrol = 16.49 Rs / liter

1litr petrol/diesel cost = 16.49Rs / liter

16.50rs cost + 16.50 rs (approx refining + transportation charges) + 10 Rs (Taxes) = 43Rs/Ltr

Current Premium Petrol price = 71.25 Rs
71.25 Rs - 43 Rs = 28.25 Rs/ liter Over Charging

Pakistan Per day refined fuel consumption = 434000 barrels / day
http://world.bymap.org/OilConsumption.html

434000 Barrels x 159 = 69006000 l /day
69006000 x 28.25 Rs = 1,949,419,500 Rs / day
1950000000 x 30 days = 58500000000 / month
58500000000 x 12 months = 7,020,000,000,00 / Year

Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: !!! نورا تیلی !!! How much PMLN Looted through Petrol/ Diesel

او نا کرو یار۔۔۔۔
یہ غلط الزامات اپنے بھولے بھالے بھالو پہ کیوں لگاتے ہو۔۔۔

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: !!! نورا تیلی !!! How much PMLN Looted through Petrol/ Diesel

او نا کرو یار۔۔۔۔
یہ غلط الزامات اپنے بھولے بھالے بھالو پہ کیوں لگاتے ہو۔۔۔

گنگو تیلی اور ملا ڈیزل نے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے
کہ
ہم تو مفت میں بدنام ہیں اصل تیل چور کو " تیلی " لگاؤ ... ورنہ دھرنا ہو گا ، دھرنا ہو گا
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: !!! نورا تیلی !!! How much PMLN Looted through Petrol/ Diesel

مفکر حضرات کو یہ حقیقت فراموش نہیں کرنی چاہیئے کہ حکومتی آمدنی کے ذرائع ٹیکسز ہوتے ہیں ، پٹرولیم پراڈکٹس کو ٹیکس فری کر کے بجٹ خسارہ میں خوفناک اضافہ کرنے کی غلطی کوئی حکومت نہیں کر سکتی
 
پٹواری حضرات کو یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ

جاپان میں ٢ سال قبل تک سیلز ٹیکس ٥فیصد تھا جو اب ٨ فیصد ہے
اور
نورے تیلی نے تیل پینے کے ساتھ ساتھ سیلز ٹیکس ١٠ فیصد رکھا ہوا ہے

اب سہولیات دیکھ جاپان کی جو وہ قوم کو دیتے ہیں اور نورا تیلی صرف لیتا ہے
دیتا صرف اپنے نو رتنوں کو ہے

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: !!! نورا تیلی !!! How much PMLN Looted through Petrol/ Diesel

تم نے ثابت کر دیا کہ اصلی ریتی مسلی پٹھان ہو ، جاپان اور پاکستان کا تقابل کیسا ؟ کہاں دنیا کی تیسری بڑی معیشت انتہائی ترقی یافتہ ملک۔۔۔ ، پاکستان کو ہم نے کمپئر کرنا ہے تو بھارت کے ساتھ کرتے ہیں ، بنگلہ دیش سے کرتے ہیں یا اپنے جیسے کسی اور ملک سے،