Appointments in army: Lt Gen Asim Munir new DG ISI

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai...........this is a guarantee that his GOVT will run for 5 yrs...............told somebody on this forum all IK has to do is not to meddle in appointments of Army and he will be safe.............

آپی

میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں ، اسکے تو آدھے سے زیادہ وزیر بھی انہی کے ہیں ، آئینی طور پر آئ ایس آئ ایک سول ادارہ ہے ، فوجی جو آئ ایس آئ میں جاتے ہیں وہ ڈیپوٹیشن پر جاتے ہیں، ڈیپوٹیشن کا عرصہ انکی سروس میں کاؤنٹ نہیں ہوتا ، آئینی طور پر آئ ایس آئ کا سربراہ صرف وزیر اعظم کو جوابدہ ہے کسی اور کو نہیں ، لیکن اگر وزیر اعظم اپنے ہاتھ کاٹ کردے دے گا تو دنیا اسکی عزت کیوں کرے گی؟؟​
 
rtabasum2

Na karay izzat............humain sirf hakoomat karni hai:)
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
:shocked::shocked::ROFLMAO:

Hafeez Bhai.....there is case now of IK in SC filed by Haneef Abassi on his daughter.........if he is not protected by Army that Kodu CJ will disqualify him in a minute...........they are the Gullu Butts of Pakistan
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Hafeez Bhai.....there is case now of IK in SC filed by Haneef Abassi on his daughter.........if he is not protected by Army that Kodu CJ will disqualify him in a minute...........they are the Gullu Butts of Pakistan

I will support the PM in this fight but he should show some courage too.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
:LOL::LOL::LOL::LOL:
;)

ابھی تو ہم نے اپنے وزیر اعظم کو امریکی جنگ سے نکلنے کے اور فاٹا سے فوج نکالنے کے وعدے بھی یاد کروانے ہیں ، ابھی تو اس برگیڈئر کو بھی پھانسی دلوانی ہے جس نے خان صاحب کو پچھلا الیکشن ہروایا
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
Asim munir is very aggressive and doesn't tolerate corruption. He is restless and famous for actions speaks louder kinda personality. He will hang corrupt people first and will show evidences of corruption later. In sha Allah