Army Conveys their Road Map to Imran Khan & his PTI

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں کیا نہیں ہوسکتا؟ زرداری ۱۱ سال جیل میں رہ کر صدر بن گیا، گنجا سعودیہ سے واپس آگیا، مریم کی ضمانت کا آجتک کسی نے نہیں پوچھا ۔۔۔۔۔۔ عمران خان کا دوبارہ وزیر اعظم بننا کونسا معجزہ ہوگا یہاں؟
فوج کبھی بھی ایک عوامی مقبول لیڈر کو برداشت نہیں کر سکتی، فاطمہ جناح، بھٹو، مجیب سب کی مثال موجود ہیں. خان اس فوجی مافیا کہ لئے زندگی موت کا مسئلہ بن گیا ہے. خان کی مقبولیت ہی اسکے گلے کا پھندہ بن گئی ہے اور بہت جلد خان کو ڈرون حملے میں مار دیا جائیگا اور اگر خان راستے سے نکل گیا تو تحریک انصاف بھی تتر بتر ہوجائیگی
 
Sohail Shuja

اوہ نہیں یار، حالات ابھی اتنے بھی خراب نہیں۔ عمران لگا ہوا ہے ٹوٹے پُل دوبارہ باندھنے میں۔ یہ اسٹیبلشمنٹ بھی ہمیشہ دونوں طرف ہاتھ رکھتی ہے۔ ایک طرف زہر بیچتی ہے دوسری جانب تریاق بھی جیب میں رکھتی ہے۔ عمران کو جو سبق سکھانا مقصود تھا وہ ہدف حاصل ہوا ہی چاہتا ہے۔ ہاں اگلی حکومت تو پی ٹی آئی کو دینے میں اسٹیبلشمنٹ کو موت ہی پڑ رہی ہے۔ لیکن یہ کسی نہ کسی صوبائی اسمبلی، بلکہ امکان ہے کہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی ہی حکومت رہنے دیں گے اور ساتھ ہی گلگت بلتستان بھی حوالے کردیں گے، تاکہ یہ بلکل دِل نہ چھوڑ کر بیٹھ جائیں۔

مجیب اور بھٹو کا یہاں مقابلہ نہیں۔ وہ دونوں بنے بنائے مہرے تھے جو طاقت کی حرص میں پاگل ہوچکے ہوئے تھے۔ البتّہ فاطمہ جناح کا افسوس ہے، کیونکہ وہ اس گھٹیا سیاست کی عادی نہیں تھیں اور انھیں خواہ مخواہ اس ملک میں رُسوا کیا گیا۔
 
Back
Top