Article 62(f)(1): Supreme Court announces life time disqualification

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Supreme Court announces life time disqualification

فروں مغرور ضرور تھا بے غیرت نہیں تھا.



I use google input tools for Urdu writing, don't know how to write a lot of alphabets, sorry.



ہاں یہ بات ٹھیک ہے یہ کتے بےغیرت بہت ہیں
ان کے لئے تو نہ جانے کوئی لفظ بھی بنا ہے کہ نہی

یا نا بنانا پڑے گا ، یہ اس حد تک بےغیرت ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

نُورے اب رونے کا فائدہ ؟ ۔ کیونکہ قسمت کے لکھے کو کون ٹال سکتا ہے،اور۔۔​
کسی نااہل دھرتی پر بوجھ کو مفت میں کوئی کب تک پال سکتا ہے۔
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نواز شریف تاحیات نااہل

آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نواز شریف تاحیات نااہل


سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ سنادیا ۔
دستور پاکستان 1973ء میں آرٹیکل 62 کے مطابق ایسے عوامی نمائندےجو صحیح معنوں میں ان آرٹیکلز میں طے کردہ معیار پر پورے اترتے ہوں، وہی ہی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔


آرٹیکل 62 کے تحت
(1 ) کوئی شخص اہل نہیں ہو گا، رکن منتخب ہونے یا چنے جانے کا،بطور ممبر مجلس شوریٰ یا پارلیمنٹ کے،ماسوائے یہ کہ وہ پاکستان کا شہری ہو۔
(ب) وہ قومی اسمبلی کی صورت میں پچیس سال سے کم عمر کانہ ہو اور بطور ووٹر اس کے نام کا اندراج کسی بھی انتخابی فہرست میں موجود ہو جو پاکستان کے کسی حصے میں جنرل سیٹ یا غیر مسلم سیٹ کے لئے ہو، اور صوبے کے کسی حصے میں اگر عور ت کی مخصوص سیٹ ہو تو اس کے لئے۔
(ج) وہ سینیٹ کی صورت میں تیس سال سے کم عمر کا نہ ہو اور صوبے کے کسی ایریا میں اس کا نام بطور ووٹر درج ہو، یا جیسی بھی صورت ہو، فیڈرل کیپیٹل یا فاٹا میں جہاں سے وہ ممبر شپ حاصل کر رہا ہو۔
(د) وہ اچھے کردار کا حامل ہو اور عام طور پر احکام اسلامی سے انحراف میں مشہور نہ ہو۔
(ہ) وہ اسلامی تعلیمات کا خاطر خواہ علم رکھتا ہو ، اور اسلام کے منشور کردہ فرائض کا پابند ہو ، نیز کبیرہ گناہ سے اجتناب کرتا ہو۔
(و) وہ سمجھدار ہو ، پارسا ہو،ایماندار اور امین ہو،اور کسی عدالت کا فیصلہ اس کے برعکس نہ ہو۔
(ز) اس نے پاکستان بننے کے بعد ملک کی سالمیت کے خلاف کام نہ کیا ہو اور نظریہ پاکستان کی مخالفت نہ کی ہو۔
(2) نا اہلیت مندرجہ پیرا گراف (د) اور (ہ) کا کسی ایسے شخص پر اطلاق نہ ہو گا، جو غیرمسلم ہو لیکن ایسا شخص اچھی شہرت کا حامل ہو۔
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
20374425_1941413805872578_8460489305238479098_n.jpg