Balochistan Zindabad, Pakistan Zindabad - Amjad Islam Amjad

Matie Khan

Politcal Worker (100+ posts)

1103016897-2.gif
 

m00dy

MPA (400+ posts)
کسی بھی ادارے میں سارے اچھے برے نہی ہوتے ، یہی حال فوج کا بھی ہے ، مگر کہنے کا مقصد یہ کہ آج بھی فوج اگر اپنا محاسبہ خود کر لے تو بہت سارے مسلے حل ہو سکتے ہیں جو کہ درحقیقت پیدا کردہ بھی خود فوج کہ ہیں . باقی رہی بات ہمارے سیاست دانوں کی تو ان میں اگرکچھ کوالٹی ہوتی تو فوج کبھی اقتدار میں انے کی جرّت کرتی ، ایک سے بھر کر ایک بونگا پیدا ہوا ان سیاست دانوں میں