rajaokayoum
Minister (2k+ posts)
جب اِنہوں نے یہ حرکتیں کی تھیں اِنکے بچے، بچیاں چھوٹے تھے یا جمّے ہی نہیں تھے لِہذا اِنہٰیں اندازہ ہی نہیں تھی کہ وہ بڑے ہو کر کیا کیا گُل ۔ ۔ بلکہ گُلدستے کھِلائیں گے۔
آپکو یاد ھے کہ انھوں نے اسوقت آی جے آی گل حمید کی مدد سے نے نظیر کے خلاف بنوای تھی جسمیں ساری مذھبی پارٹیاں شامل تھیں۔گند اچھالنے کی ماھر جماعت اسلامی بھی نواز کے ساتھ تھی۔
کیا یھی ھے انکا اندرونی اسلام باھر سے تو باریش بھی ھیں اور مومن بھی پر اسلام ان ک اندرونی گند کیوں نھیں دھو پایا؟
کوی بھی انسان جسدن ایک نماز بھی اچھے طریقے سے ادا کر دے تو وھ اپنے آپکو بھتر لگنے لگتا ھے اور برای اسکو گندگی لگنے لگتی ھے۔اور یہ سب تو تہجد گزار تھے اور خود نورے تو راے ونڈیے ھیں
Shrifs do every thing for Power.............namazaain, hajj, you name it DEKHAWAA..............munafiqs ki missal.....