faizanjatoi
Politcal Worker (100+ posts)
Re: Imran Khan fell from lifter in Lahore
عمران خان آپ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں یارا ....
قسم سے دل دھک سے رہ گیا ہے ، ہمیں آپ ہماری اپنی فیملی کی طرح عزیز ہیں
اپنا خیال رکھا کریں ، الله آپ کی حفاظت فرمائیں اور آپ کو ہمارے لیے دی گئی ان سب قربانیوں اور محنتوں کا ثمر عطا فرمائیں ،،،،،،:'(